تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُمھاری گود میں بَیٹُھوں اور داڑھی نوچُوں" کے متعقلہ نتائج

عَدَم وُجُود

ناواقفیت، لا علمی

وُجُود و عَدَم وُجُود

ہونا اور نہ ہونا ؛ ہستی اور نیستی

عَدَم و وُجُود

وجود اور عدم وجود، ہونا نہ ہونا

وُجُود و عَدَم

ہونا نہ ہونا، مراد : زندگی اور موت، فنا و بقا

وُجُود و عَدَم بَرابَر

ہونا نہ ہونا برابر ، ہوا نہوایکساں

عَدَم سے وُجُود میں آنا

وجود میں آنا، پیدا ہونا

عَدَم و وُجُود بَرابَر ہونا

ہونا نہ ہونا یکساں ہونا، نکما ہونا

وُجُود وعَدَم بَرابَر ہونا

ہونا یا نہ ہونا برابر ہونا، کوئی اہمیت یا حیثیت نہ ہونا

عَدَمِ وُجُود یَکْساں ہونا

رک : عدم و وجود برابر ہونا.

عَدَمِ وُجُود بَرابَر ہونا

کسی کے ہونے نہ ہونے کا کوئی فرق نہ پڑنا، بیکار ہونا، نا کارہ ہونا

عَدِیمُ الْوُجُود

غیر موجود ، نایاب ، کباب ؛ مراد : خدائے تعالیٰ .

دائِمُ الْوُجُود

ہمیشہ باقی رہنے والا، جس کو فنا نہ ہو، مُراد : اللہ تعالیٰ.

اردو، انگلش اور ہندی میں تُمھاری گود میں بَیٹُھوں اور داڑھی نوچُوں کے معانیدیکھیے

تُمھاری گود میں بَیٹُھوں اور داڑھی نوچُوں

tumhaarii god me.n baiThuu.n aur daa.Dhii nochuu.nतुम्हारी गोद में बैठूँ और दाढ़ी नोचूँ

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

تُمھاری گود میں بَیٹُھوں اور داڑھی نوچُوں کے اردو معانی

  • جس سے فائدہ اٹھائیں اسی کی جڑیں کھودیں (ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کوئی شخص کسی سے فائدے اٹھاے یا محبت جتائے اور اسی کے نقصان کے درپے رہے).

Urdu meaning of tumhaarii god me.n baiThuu.n aur daa.Dhii nochuu.n

  • Roman
  • Urdu

  • jis se faaydaa uThaa.e.n usii kii ja.De.n khodii.n (a.ise mauqaa par bolte hai.n jab ko.ii shaKhs kisii se faayde uThi.e ya muhabbat jataa.e aur isii ke nuqsaan ke darpe rahe)

तुम्हारी गोद में बैठूँ और दाढ़ी नोचूँ के हिंदी अर्थ

  • जिस से फ़ायदा उठाएं उसी की जड़ें खोदीं (ऐसे मौक़ा पर बोलते हैं जब कोई शख़्स किसी से फ़ायदे उठिए या मुहब्बत जताए और इसी के नुक़्सान के दरपे रहे)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَدَم وُجُود

ناواقفیت، لا علمی

وُجُود و عَدَم وُجُود

ہونا اور نہ ہونا ؛ ہستی اور نیستی

عَدَم و وُجُود

وجود اور عدم وجود، ہونا نہ ہونا

وُجُود و عَدَم

ہونا نہ ہونا، مراد : زندگی اور موت، فنا و بقا

وُجُود و عَدَم بَرابَر

ہونا نہ ہونا برابر ، ہوا نہوایکساں

عَدَم سے وُجُود میں آنا

وجود میں آنا، پیدا ہونا

عَدَم و وُجُود بَرابَر ہونا

ہونا نہ ہونا یکساں ہونا، نکما ہونا

وُجُود وعَدَم بَرابَر ہونا

ہونا یا نہ ہونا برابر ہونا، کوئی اہمیت یا حیثیت نہ ہونا

عَدَمِ وُجُود یَکْساں ہونا

رک : عدم و وجود برابر ہونا.

عَدَمِ وُجُود بَرابَر ہونا

کسی کے ہونے نہ ہونے کا کوئی فرق نہ پڑنا، بیکار ہونا، نا کارہ ہونا

عَدِیمُ الْوُجُود

غیر موجود ، نایاب ، کباب ؛ مراد : خدائے تعالیٰ .

دائِمُ الْوُجُود

ہمیشہ باقی رہنے والا، جس کو فنا نہ ہو، مُراد : اللہ تعالیٰ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُمھاری گود میں بَیٹُھوں اور داڑھی نوچُوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُمھاری گود میں بَیٹُھوں اور داڑھی نوچُوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone