تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹُکْڑا نَہ توڑْنا" کے متعقلہ نتائج

بھَسْم

راکھ، بھبھوت

بھَسْم ہونا

جل کر راکھ ہوجانا، خاک ہوجانا، جلنا

بھَسْم پِرِیَہ

شیوجی، مہا دیو

بھَسْم شَیَنْ

شیو، مہادیو

بھَسْم گَرْبھ

شیشم اور اروڑ کے درخت کا نام

بھَسْم گَنْوا

رینوکا نام کی خوشبودار چیز، بخور

بھَسْم تُوْل

ہوا میں ملے ہوئے بخارات جو سخت سردی میں جم کر زمین پر گرتے ہیں، پالا

بھَسْماسُر

ایک مشہور راکشش (برا انسان) جس نے شیو جی سے یہ کرامت حاصل کی تھی کہ جس کسی کے سر پر وہ ہاتھ رکھے وہ جل کے راکھ ہو جائے، لیکن وہ شیو جی کی بیوی پاروتی پر فریفتہ ہو کر شیو جی کو جلانے کی کوشش کی، شیو جی بھاگے، یہ دیکھ کر شری کرشن نے ایک بچے کی شکل اختیار کی اور چالاکی سے اس کا ہاتھ اسی کے سر پر رکھوا دیا جس سے وہ خود ہی جل کر راکھ ہو گیا

بھَسْم آسُر

ایک آسر (رک) جس میں یہ طاقت تھی کہ جس کے سر پر ہاتھ رکھے وہ خاک ہوجائے.

بھَسْم کَرْنا

جلا ڈالنا، ختم کردینا

بھَسْم پَتْری

بھن٘گ بوٹی، گان٘جا

بھَسْم اَسْنان

سادھو وغیرہ کا بدن پر بھبوت یا راکھ ملنا

بھَسْم اَشْنان

سادھو وغیرہ کا بدن پر بھبوت یا راکھ ملنا

بھَسْم رَمانا

بھبھوت ملنا

بھَسْم کر دینا

نذر آتش کر دینا، جلا ڈالنا، راکھ کرنا، خاکستر کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹُکْڑا نَہ توڑْنا کے معانیدیکھیے

ٹُکْڑا نَہ توڑْنا

Tuk.Daa na to.Dnaaटुकड़ा न तोड़ना

محاورہ

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

ٹُکْڑا نَہ توڑْنا کے اردو معانی

  • بالکل نہ کھانا، لقمہ نہ توڑنا.
  • ۔(عو) لُقمہ نہ توڑنا۔ بالکل نہ کھپانا۔ یہ وہی بچّے ہیں جو ماں کے سامنے پراٹھے بغیر ٹکڑا نہیں توڑتے تھے۔ ۲۔کسی چیز کی شرکت کے بغیر کوئی کام نہ کرنا۔ بے مذہب کے وہ ٹکڑا توڑتے ہی نہیں۔
  • کسی چیز کے بغیر کوئی کام نہ کرنا.

Urdu meaning of Tuk.Daa na to.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • bilkul na khaanaa, luqma na to.Dnaa
  • ۔(o) luqma na to.Dnaa। bilkul na khapaanaa। ye vahii bachche hai.n jo maa.n ke saamne paraaThe bagair Tuk.Daa nahii.n to.Dte the। २।kisii chiiz kii shirkat ke bagair ko.ii kaam na karnaa। be mazhab ke vo Tuk.Daa to.Dte hii nahii.n
  • kisii chiiz ke bagair ko.ii kaam na karnaa

टुकड़ा न तोड़ना के हिंदी अर्थ

  • बिलकुल ना खाना, लुक़मा ना तोड़ना
  • ۔(ओ) लुक़मा ना तोड़ना। बिलकुल ना खपाना। ये वही बच्चे हैं जो माँ के सामने पराठे बगै़र टुकड़ा नहीं तोड़ते थे। २।किसी चीज़ की शिरकत के बगै़र कोई काम ना करना। बे मज़हब के वो टुकड़ा तोड़ते ही नहीं
  • किसी चीज़ के बगै़र कोई काम ना करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بھَسْم

راکھ، بھبھوت

بھَسْم ہونا

جل کر راکھ ہوجانا، خاک ہوجانا، جلنا

بھَسْم پِرِیَہ

شیوجی، مہا دیو

بھَسْم شَیَنْ

شیو، مہادیو

بھَسْم گَرْبھ

شیشم اور اروڑ کے درخت کا نام

بھَسْم گَنْوا

رینوکا نام کی خوشبودار چیز، بخور

بھَسْم تُوْل

ہوا میں ملے ہوئے بخارات جو سخت سردی میں جم کر زمین پر گرتے ہیں، پالا

بھَسْماسُر

ایک مشہور راکشش (برا انسان) جس نے شیو جی سے یہ کرامت حاصل کی تھی کہ جس کسی کے سر پر وہ ہاتھ رکھے وہ جل کے راکھ ہو جائے، لیکن وہ شیو جی کی بیوی پاروتی پر فریفتہ ہو کر شیو جی کو جلانے کی کوشش کی، شیو جی بھاگے، یہ دیکھ کر شری کرشن نے ایک بچے کی شکل اختیار کی اور چالاکی سے اس کا ہاتھ اسی کے سر پر رکھوا دیا جس سے وہ خود ہی جل کر راکھ ہو گیا

بھَسْم آسُر

ایک آسر (رک) جس میں یہ طاقت تھی کہ جس کے سر پر ہاتھ رکھے وہ خاک ہوجائے.

بھَسْم کَرْنا

جلا ڈالنا، ختم کردینا

بھَسْم پَتْری

بھن٘گ بوٹی، گان٘جا

بھَسْم اَسْنان

سادھو وغیرہ کا بدن پر بھبوت یا راکھ ملنا

بھَسْم اَشْنان

سادھو وغیرہ کا بدن پر بھبوت یا راکھ ملنا

بھَسْم رَمانا

بھبھوت ملنا

بھَسْم کر دینا

نذر آتش کر دینا، جلا ڈالنا، راکھ کرنا، خاکستر کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹُکْڑا نَہ توڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹُکْڑا نَہ توڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone