تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ترِلوک" کے متعقلہ نتائج

فائِز

بامراد، کسی بلند درجے پر پہنچا ہوا، کامران، کامیاب

فائِز بَمَرام

رک : فائزالمرام.

فائِزُ الْمَرام

مقصود و مراد پانے والا، بامراد، جس کا مقصد حاصل ہو گیا ہو

مَنصَب پَر فائِز ہونا

منصب پر فائز کرنا (رک) کا لازم ، فرض پر مامور ہونا ۔

مَنصَب پَر فائِز کَرنا

کام یا ذمہ داری پر مامور کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ترِلوک کے معانیدیکھیے

ترِلوک

trilokत्रिलोक

اصل: سنسکرت

وزن : 121

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

ترِلوک کے اردو معانی

اسم، مذکر، قدیم/فرسودہ

  • (پران) تِرِبَھوَن، تینوں عالم، آسمان، زمین، زمین کے نیچے کا طبقہ، کل عالم

Urdu meaning of trilok

  • Roman
  • Urdu

  • (praaN) tribhuvan, tiino.n aalam, aasmaan, zamiin, zamiin ke niiche ka kal aalam

English meaning of trilok

Noun, Masculine, Archaic

  • the three worlds, i.e.the sky, atmosphere, and earth, or heaven, earth, and the lower region, the universe, an inhabitant of the three worlds

त्रिलोक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, प्राचीन

  • ( पुराण) तीनों लोक अर्थात पृथ्वी, स्वर्ग और पाताल, स्वर्ग, मर्त्य और पाताल ये तीनों लोक, सारा ब्रह्माण्ड

ترِلوک کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فائِز

بامراد، کسی بلند درجے پر پہنچا ہوا، کامران، کامیاب

فائِز بَمَرام

رک : فائزالمرام.

فائِزُ الْمَرام

مقصود و مراد پانے والا، بامراد، جس کا مقصد حاصل ہو گیا ہو

مَنصَب پَر فائِز ہونا

منصب پر فائز کرنا (رک) کا لازم ، فرض پر مامور ہونا ۔

مَنصَب پَر فائِز کَرنا

کام یا ذمہ داری پر مامور کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ترِلوک)

نام

ای-میل

تبصرہ

ترِلوک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone