Search results

Saved words

Showing results for "track"

track

Dagar

trick

puchaara

tricky

chaalaak

tracker

تعاقب کرنے والا

tracking

suraaG-rasaanii

trackless

بےلیکھ

tracklessness

بے سُراغی

trackwalker

ریلوے کے محکمے کا افسَر

trackage

ریل کی پٹڑی کا پُورا سِلسِلہ

trick-track

چوسَر کی طرح کا ایک کھیل ، جِس میں نَردیں اور گَٹّے دونوں اِستعمال ہوتے ہیں

outside track

دوڑ کے لیے بنے ہوئے گول چکّروں میں سے بیرونی چکّر جو بڑا ہوتا ہے۔.

slow track

راستہ ، راہ عمل، طریقہ کار وغیرہ ، جس کے نتائج دیر سے ملیں اور ترقی کی رفتار دھیمی رہے ؛ سست روش، ٹھس کام۔:

one-track mind

ذہن جو محض ایک مضمون کا ہورہے۔.

keep track of

کِسی چیز کی رفتار یا ترقی پر نظر رکھنا

inside track

دوڑ کے راستے کی اندرُون ترین گلی جو حِفاظتی جنگلے سے قریب ترین ہو

Urdu words for track

track

træk

track के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • नक़श-ए-पा
  • पटड़ी
  • रास्ते
  • रविष
  • राह
  • गुज़रगाह
  • डगर
  • ख़त
  • पगडंडी
  • एक या एक से ज़्यादा रेलवे लावण्या रेलगाड़ी की पटड़ी मा बंदिश के
  • गाड़ी के पहीयों से बनने वाली लीक
  • गुज़रने वाली चीज़ का छोड़ा हुआ निशान या निशानात
  • (उमूमन जमा) इंसान या जानवर के क़दमों के निशानात का सिलसिला
  • आदमी या जानवरों की आमद-ओ-रफ़त से बनी हुई पगडंडी
  • सफ़र करने या चलने फिरने का रास्ता
  • तरीक़ा जिस के मुताबिक़ अमल किया जाये
  • लायेहा-ए-अमल या तरीक़ कार
  • रास्ता या तरीक़ा जो किसी ख़ास मक़सद के लिए वज़ा किया गया या इख़तियार किया गया हो
  • तफ़क्कुरात-ओ-हादिसात या वाक़ियात का यके बाद दीगरे रौनुमा होना
  • रास्ते में निशान बनाने वाली कोई चीज़, जैसे गाड़ी के टावर
  • टायरों के रिमों से बाहर की तरफ़ का दरमयानी फ़ासिला
  • (खेल) दौड़ के लिए बनाया गया रास्ता
  • एक ही रास्ते पर होने वाले इजतिमाई खेल, जैसे रुकावट दौड़ और सादा दौड़
  • (कम्पयूटर) याद दाशती आले पर ख़ानों का सिलसिला, जैसे कम्पयूटर का टेप या ड्रम, जिस में से एक वक़्त में एक पढ़ा जा सकता है

track کے اردو معانی

  • نقش پا
  • پٹڑی
  • راسته
  • روش
  • راہ
  • گزرگاہ
  • ڈگر
  • خط
  • پگڈنڈی
  • ایک یا ایک سے زیادہ ریلوے لائن یا ریل گاڑی کی پٹڑی مع بندش کے
  • گاڑی کے پہیوں سے بننے والی لیک
  • گزرنے والی چیز کا چھوڑا ہوا نشان یا نشانات
  • (عموماً جمع) انسان یا جانور کے قدموں کے نشانات کا سلسلہ
  • آدمی یا جانوروں کی آمد و رفت سے بنی ہوئی پگڈنڈی
  • سفر کرنے یا چلنے پھرنے کا راستہ
  • طریقہ جس کے مطابق عمل کیا جائے
  • لائحہ عمل یا طریق کار
  • راستہ یا طریقہ جو کسی خاص مقصد کے لیے وضع کیا گیا یا اختیار کیا گیا ہو
  • تفکرات و حادثات یا واقعات کا یکے بعد دیگرے رونما ہونا
  • راستے میں نشان بنانے والی کوئی چیز، جیسے گاڑی کے ٹائر
  • ٹائروں کے رموں سے باہر کی طرف کا درمیانی فاصلہ
  • (کھیل) دوڑ کے لیے بنایا گیا راستہ
  • ایک ہی راستے پر ہونے والے اجتماعی کھیل، جیسے رکاوٹ دوڑ اور سادہ دوڑ
  • (کمپیوٹر) یادداشتی آلے پر خانوں کا سلسلہ، جیسے کمپیوٹر کا ٹیپ یا ڈرم، جس میں سے ایک وقت میں ایک پڑھا جا سکتا ہے

Related searched words

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (track)

Name

Email

Comment

track

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone