تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِشْنَہ را می نُمایَد اَنْدَر خواب، ہَمَہ عالَم بَچَشْم چَشْمَۂ آب" کے متعقلہ نتائج

جُرْعَہ

مائع (پانی وغیرہ) کی وہ مقدار جو پینے کے لئے منہ میں لی جائے، ایک دفعہ کا پینا، گھونٹ

جُرْعَۂ مَے

شراب کا گھونٹ

جُرْعَہ جُرْعَہ

جرعہ کی تکرار، گھون٘ٹ گھون٘ٹ

جُرْعَہ کَش

گھونٹ گھونٹ کر کے پینے والا، شراب نوشی کرنے والا، جرعہ کھینچنے والا، گھونٹ پینے والا، شرابی

جُرْعَۂ سَمْ

زہر کا گھونٹ

جُرْعَہ نوش

گھون٘ٹ پینے والا، شراب پینے والا، گھونٹ گھونٹ پینے والا

جُرْعَۂ آب

پانی کا گھونٹ، گھونٹ

جُرْعَہ بہ جُرْعَہ

گھونٹ در گھونٹ

جُرْعَہ ریزی

(لفظاً) گھون٘ٹ کا عمل

جُرْعَہ کَشی

جرعہ کش کا اسم کیفیت، پینا، شراب نوشی

جُرْعَہ خوار

رک : جرعہ نوش۔

جُرْعَہ نوشی

جرعہ نوش کا اسم کیفیت، گھون٘ٹ پینا

جُرْعَۂ عَرْفَاں

(تصوف)

جُرْعَہ جُرْعَہ پینا

رک رک کر پینا، وقفہ لے کر پینا، کبھ

جُرْعَۂ شَرَاب

شراب کا گھونٹ

تَہ جُرْعَہ

تھوڑی سی شراب جو پیالے وغیرہ کی تہ میں رہ جائے، پانی یا کسی اور رقیق شے کے نیچے بیٹھا ہوا میل، تلچھٹ

لا جُرْعَہ

ایک گھونٹ میں پانی پی جانا جو پیالہ میں ہو یعنی دم نہ لینا پھرسب ایک بارگی پی جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں تِشْنَہ را می نُمایَد اَنْدَر خواب، ہَمَہ عالَم بَچَشْم چَشْمَۂ آب کے معانیدیکھیے

تِشْنَہ را می نُمایَد اَنْدَر خواب، ہَمَہ عالَم بَچَشْم چَشْمَۂ آب

tishna raa mii numaayad andar KHvaab, hamh 'aalam ba-chashm chashma-e-aabतिश्ना रा मी नुमायद अंदर ख़्वाब, हमा 'आलम ब-चश्म चश्म-ए-आब

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

تِشْنَہ را می نُمایَد اَنْدَر خواب، ہَمَہ عالَم بَچَشْم چَشْمَۂ آب کے اردو معانی

  • لفظاً پیاسے کو خواب میں ساری دنیا چشمۂ آب نظر آتی ہے آدمی کو جو شے مرغوب ہوتی ہے وہ ہی ہر دم پیش نظر رہتی ہے

Urdu meaning of tishna raa mii numaayad andar KHvaab, hamh 'aalam ba-chashm chashma-e-aab

  • Roman
  • Urdu

  • lafzan pyaase ko Khaab me.n saarii duniyaa chashma-e-aab nazar aatii hai aadamii ko joshe marGuub hotii hai vo hii har dam peshe nazar rahtii hai

तिश्ना रा मी नुमायद अंदर ख़्वाब, हमा 'आलम ब-चश्म चश्म-ए-आब के हिंदी अर्थ

  • लफ़ज़न प्यासे को ख़ाब में सारी दुनिया चश्मा-ए-आब नज़र आती है आदमी को जोशे मर्ग़ूब होती है वो ही हर दम पेशे नज़र रहती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جُرْعَہ

مائع (پانی وغیرہ) کی وہ مقدار جو پینے کے لئے منہ میں لی جائے، ایک دفعہ کا پینا، گھونٹ

جُرْعَۂ مَے

شراب کا گھونٹ

جُرْعَہ جُرْعَہ

جرعہ کی تکرار، گھون٘ٹ گھون٘ٹ

جُرْعَہ کَش

گھونٹ گھونٹ کر کے پینے والا، شراب نوشی کرنے والا، جرعہ کھینچنے والا، گھونٹ پینے والا، شرابی

جُرْعَۂ سَمْ

زہر کا گھونٹ

جُرْعَہ نوش

گھون٘ٹ پینے والا، شراب پینے والا، گھونٹ گھونٹ پینے والا

جُرْعَۂ آب

پانی کا گھونٹ، گھونٹ

جُرْعَہ بہ جُرْعَہ

گھونٹ در گھونٹ

جُرْعَہ ریزی

(لفظاً) گھون٘ٹ کا عمل

جُرْعَہ کَشی

جرعہ کش کا اسم کیفیت، پینا، شراب نوشی

جُرْعَہ خوار

رک : جرعہ نوش۔

جُرْعَہ نوشی

جرعہ نوش کا اسم کیفیت، گھون٘ٹ پینا

جُرْعَۂ عَرْفَاں

(تصوف)

جُرْعَہ جُرْعَہ پینا

رک رک کر پینا، وقفہ لے کر پینا، کبھ

جُرْعَۂ شَرَاب

شراب کا گھونٹ

تَہ جُرْعَہ

تھوڑی سی شراب جو پیالے وغیرہ کی تہ میں رہ جائے، پانی یا کسی اور رقیق شے کے نیچے بیٹھا ہوا میل، تلچھٹ

لا جُرْعَہ

ایک گھونٹ میں پانی پی جانا جو پیالہ میں ہو یعنی دم نہ لینا پھرسب ایک بارگی پی جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِشْنَہ را می نُمایَد اَنْدَر خواب، ہَمَہ عالَم بَچَشْم چَشْمَۂ آب)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِشْنَہ را می نُمایَد اَنْدَر خواب، ہَمَہ عالَم بَچَشْم چَشْمَۂ آب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone