تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِلْیانا" کے متعقلہ نتائج

تِیلِْیوں

تِیلی (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل.

تِیلِیوں کی طَرَح بِکَھر جانا

منتشر ہو جانا، درہم برہم ہو جانا، تیلیاں بکھر جانا

تالْیاں

تالی کی جمع تراکیب میں مستعمل

تِیلیِاں

تییل کی جمع، تراکیب میں مستعمل

تَلئِین

نرم کرنا، ملیّن کرنا

تِیلِیاں توڑْتا

آزاد ہونے کے لیے پنجرے کو توڑنا ، آزاد ہونے کی کوشش کرنا.

تالْیاں دینا

استقبال کے لیے ایک ہاتھ پر دوسرا ہاتھ مار کر آواز نکالنا، خوش آمدید کہنا، خوش ہونا

تالْیاں بَجا لے بَنّو بِیاہ ہوگا

چھوٹی لڑکیوں کو کہتے ہیں جب وہ تالیاں بجاتی ہیں

تالِیاں مارنا

خوشی منانا

تالِیاں بَجانا

خوشی منانا

تالْیاں پَٹْخارْنا

(بطور عادت) بات کے آغاز درمیان یا اختتام پر ہاتھ پر ہاتھ مارنا

تالْیاں پِیٹْنا

تالی پیٹنا (رک) بطور جمع.

تالْیاں پِٹْنا

تالیاں پیٹنا (رک) کا لازم.

تِیلِیاں بِکَھر جانا

گھر والوں کا مختلف جگہوں پر چلا جانا، تِتَ٘ر بِتَ٘ر ہو جانا

تَلئِْینی

تلئین (رک) سے منسوب یا متعلق.

تِلْیانا

چکنا ہوجانا، چربی چڑھ جانا

طِلائی اَنْڈا

مراد : سورج.

تال تو بھوپال تال باقی سَبْ تَلَیَّاں ہَیں

کسی چیز کی بہت تعریف کرنا ہو تو کہتے ہیں.

تال تَلَیَّاں بَھرْنا

بہت زیادہ بارش ہونا کہ چھوٹے بڑے تالاب پر ہو جائیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں تِلْیانا کے معانیدیکھیے

تِلْیانا

tilyaanaaतिल्याना

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

تِلْیانا کے اردو معانی

فعل لازم

  • چکنا ہوجانا، چربی چڑھ جانا

فعل لازم

  • تلی آنا، تلواسنا

Urdu meaning of tilyaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • chiknaa hojaana, charbii cha.Dh jaana
  • talii aanaa, talva sunaa

English meaning of tilyaanaa

Intransitive verb

  • become oily

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تِیلِْیوں

تِیلی (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل.

تِیلِیوں کی طَرَح بِکَھر جانا

منتشر ہو جانا، درہم برہم ہو جانا، تیلیاں بکھر جانا

تالْیاں

تالی کی جمع تراکیب میں مستعمل

تِیلیِاں

تییل کی جمع، تراکیب میں مستعمل

تَلئِین

نرم کرنا، ملیّن کرنا

تِیلِیاں توڑْتا

آزاد ہونے کے لیے پنجرے کو توڑنا ، آزاد ہونے کی کوشش کرنا.

تالْیاں دینا

استقبال کے لیے ایک ہاتھ پر دوسرا ہاتھ مار کر آواز نکالنا، خوش آمدید کہنا، خوش ہونا

تالْیاں بَجا لے بَنّو بِیاہ ہوگا

چھوٹی لڑکیوں کو کہتے ہیں جب وہ تالیاں بجاتی ہیں

تالِیاں مارنا

خوشی منانا

تالِیاں بَجانا

خوشی منانا

تالْیاں پَٹْخارْنا

(بطور عادت) بات کے آغاز درمیان یا اختتام پر ہاتھ پر ہاتھ مارنا

تالْیاں پِیٹْنا

تالی پیٹنا (رک) بطور جمع.

تالْیاں پِٹْنا

تالیاں پیٹنا (رک) کا لازم.

تِیلِیاں بِکَھر جانا

گھر والوں کا مختلف جگہوں پر چلا جانا، تِتَ٘ر بِتَ٘ر ہو جانا

تَلئِْینی

تلئین (رک) سے منسوب یا متعلق.

تِلْیانا

چکنا ہوجانا، چربی چڑھ جانا

طِلائی اَنْڈا

مراد : سورج.

تال تو بھوپال تال باقی سَبْ تَلَیَّاں ہَیں

کسی چیز کی بہت تعریف کرنا ہو تو کہتے ہیں.

تال تَلَیَّاں بَھرْنا

بہت زیادہ بارش ہونا کہ چھوٹے بڑے تالاب پر ہو جائیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِلْیانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِلْیانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone