تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِل بَنْدھنا" کے متعقلہ نتائج

تال بَنْد

وہ لیکھا جس میں آمدنی کی ہر ایک مد دکھائی گئی ہو.

تال بَنْد پَنّا

(تجارت) بہی کھاتے کا اسم واری پنّا یا صفحہ جو ایک ہی شخص کے حساب یا ایک ہی قسم کی جنس کے جمع و خرچ کے اندراجات کے لئے مخصوص ہو.

تال بَنْدی

موسیقی کا وقت یا پیمائش، دھڑکنے کا وقت (موسیقی میں)

بَنْد تال

چاروں طرف سے گھرا ہوا تالاب جس کے پانی سے کھیت سیراب کیا جائے۔

تِل بَنْدھنا

آفتاب کی کرنوں کا کرنوں کاآتشی شیشے میں سے گزر کر ایک جگہ جمع ہونا .

تِل بانْدْھنا

تل بندھنا (رک) کا تعدیہ ،سورج کی روشنی شیشے میں سے گرزر کر اکی کرنوں سے روشنی کا ایک نقطہ بنانا.

طُولَہ بَنْدِش

(معماری) این٘ٹ کی چنائی کا ایک طریقِ کار جو نصف این٘ٹ کی دیواروں میں استعمال ہوتا ہے اس میں چہرے کی تمام این٘ٹیں طولوں کی طرح لگائی جاتی ہیں.

تَلے بَنْدی

(ساہو کاری) بقایا ، فاضل

تالَہ بَنْدی

احتجاج کے طور پر کام بند کردینا ، ہڑتال ، کسی صنعتی ادارے کو تالا لگا کر کام بند کردینے کا عمل .

تیل کی بُوند

۔تیل کا قطرہ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تِل بَنْدھنا کے معانیدیکھیے

تِل بَنْدھنا

til ba.ndhnaaतिल बँधना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

تِل بَنْدھنا کے اردو معانی

  • آفتاب کی کرنوں کا کرنوں کاآتشی شیشے میں سے گزر کر ایک جگہ جمع ہونا .

Urdu meaning of til ba.ndhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • aaftaab kii kirNo.n ka kirNo.n ka aatishii shiishe me.n se guzar kar ek jagah jamaa honaa

English meaning of til ba.ndhnaa

  • a black spot or speck to form (as that of the sun's rays through a burning-glass)

तिल बँधना के हिंदी अर्थ

  • आफ़ताब की किरणों का किरणों का आतिशी शीशे में से गुज़र कर एक जगह जमा होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تال بَنْد

وہ لیکھا جس میں آمدنی کی ہر ایک مد دکھائی گئی ہو.

تال بَنْد پَنّا

(تجارت) بہی کھاتے کا اسم واری پنّا یا صفحہ جو ایک ہی شخص کے حساب یا ایک ہی قسم کی جنس کے جمع و خرچ کے اندراجات کے لئے مخصوص ہو.

تال بَنْدی

موسیقی کا وقت یا پیمائش، دھڑکنے کا وقت (موسیقی میں)

بَنْد تال

چاروں طرف سے گھرا ہوا تالاب جس کے پانی سے کھیت سیراب کیا جائے۔

تِل بَنْدھنا

آفتاب کی کرنوں کا کرنوں کاآتشی شیشے میں سے گزر کر ایک جگہ جمع ہونا .

تِل بانْدْھنا

تل بندھنا (رک) کا تعدیہ ،سورج کی روشنی شیشے میں سے گرزر کر اکی کرنوں سے روشنی کا ایک نقطہ بنانا.

طُولَہ بَنْدِش

(معماری) این٘ٹ کی چنائی کا ایک طریقِ کار جو نصف این٘ٹ کی دیواروں میں استعمال ہوتا ہے اس میں چہرے کی تمام این٘ٹیں طولوں کی طرح لگائی جاتی ہیں.

تَلے بَنْدی

(ساہو کاری) بقایا ، فاضل

تالَہ بَنْدی

احتجاج کے طور پر کام بند کردینا ، ہڑتال ، کسی صنعتی ادارے کو تالا لگا کر کام بند کردینے کا عمل .

تیل کی بُوند

۔تیل کا قطرہ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِل بَنْدھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِل بَنْدھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone