تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹِکْیا روٹی اَب لے کہ تَب لے" کے متعقلہ نتائج

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

زَمِیْن سے دَسْتْ بَرْدار ہُوْنا

کسی خطرے کی وجہ سے، جیسے مہاجرین سندھ میں اپنی زمینیں چھوڑ آئے تھے

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

اَپْنے پالْتُو جانوَر سے دَسْت بَردار ہونا

اپنے پالتو جانور سے الگ ہوجانا، اس کو آزاد کردینا، چھوڑدینا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹِکْیا روٹی اَب لے کہ تَب لے کے معانیدیکھیے

ٹِکْیا روٹی اَب لے کہ تَب لے

Tikiyaa roTii ab le ki tab leटिकिया रोटी अब ले कि तब ले

نیز : ٹکا روٹی اَب لے چاہے تَب لے, ٹِکْیا روٹی اَب لے چاہے تَب

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ٹِکْیا روٹی اَب لے کہ تَب لے کے اردو معانی

  • یہی ہے جو دے سکتے ہیں، اس سے زیادہ نہیں ملے گا
  • اتنا کبھی بھی لے لو، اس سے زیادہ کی خواہش مت کرو

Urdu meaning of Tikiyaa roTii ab le ki tab le

  • Roman
  • Urdu

  • yahii hai jo de sakte hain, is se zyaadaa nahii.n milegaa
  • itnaa kabhii bhii le lo, is se zyaadaa kii Khaahish mat karo

टिकिया रोटी अब ले कि तब ले के हिंदी अर्थ

  • यही है जो दे सकते हैं, इस से अधिक नहीं मिलेगा
  • इतना कभी भी ले लो, इससे अधिक की आशा मत करो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

زَمِیْن سے دَسْتْ بَرْدار ہُوْنا

کسی خطرے کی وجہ سے، جیسے مہاجرین سندھ میں اپنی زمینیں چھوڑ آئے تھے

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

اَپْنے پالْتُو جانوَر سے دَسْت بَردار ہونا

اپنے پالتو جانور سے الگ ہوجانا، اس کو آزاد کردینا، چھوڑدینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹِکْیا روٹی اَب لے کہ تَب لے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹِکْیا روٹی اَب لے کہ تَب لے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone