تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تھوتھا چَنا باجے گَھنا" کے متعقلہ نتائج

باجے

باجا کی جمع یا مغیرہ صورت (بیشتر مرکبات میں مستعمل)، بجائے جانے یا بجنے کی چیز، ساز جن سے آواز نکلتی ہے

بازے

رک: بعضے، بعض.

باجے دار

باجے کی طرح بجنے والا ، جس میں باجے کی طرح جھن٘کار وغیرہ پیدا ہو .

بعضے

چند، کچھ لوگ

باجے والا

باجا بجانے والا ، بجنتری.

رَزْمی باجے

جن٘گی ساز جو میدانِ جنگ میں سِپاہیوں کے دِلوں میں جوش پیدا کرنے کی غرض سے بجائے جاتے ہیں.

باوا آوے تالی باجے

بزرگ آئے تو خود بخود شہرہ ہوتا ہے

گھائیں گھائیں تورا منہا باجے مورا

عورت اپنے خاوند کی آشنا سے کہتی ہے کہ وہ ظاہر طور پر میرا ہے، خفیہ طور پر تو اس نے اس سے یارانہ کر لیا تو کیا ہوا

چُھوچھی ہانڈی باجے ٹَن ٹَن

رک : تھوتھا چنا باجے گھنا.

گَھڑی دو میں مُرْلیا باجے

تھوڑی دیر میں رن٘گ دگرگوں ہو جائے گا ، اصلیت سامنے آجائے گی.

بابا آویں نَہ گَھنْٹا باجے

جب تک بابا نہیں آجاتے گھنٹا نہیں بجنے کا ، ایسے موقع پر مستعمل جب ایک کام کا کرنا کسی دوسرے دشوار تر کام پر موقوف ہو

سَنکھ باجے سَتَّر بَلا بھاجے

ہندوؤں کا عقیدہ ہے کہ سن٘کھ کی آواز سے بلائیں بھاگ جاتی ہیں

توم توم رے باجے تومْڑی

تومڑی کے بجنے کی آواز پر لگائی جانے والی صدا.

تالی دو کَرْ باجے

رک : تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے.

ذات میں تُرک ، باجے میں ہُڑُک

(ہندو) مسلمان اور باجا بہت شور مچاتے ہیں

دانتا باجے گَھر پَڑے اَور ہانسا باجے رَن پَڑے

زبان درازی سے گھر میں لڑائی اور ہن٘سی مذاق سے دوستوں میں دشمنی ہو جاتی ہے.

کھانْڈا باجے رَن پَڑے اَور دانْتا باجے گَھر پَڑے

تلواریں چلیں تو جنگ ہوتی ہے، جھگڑا ہو تو گھر خراب ہوتا ہے

کَبھی نَہ گانڈو رَن چڑھے، کَبھی نَہ باجے بم

بزدل کبھی جنگ میں نہیں جاتا اور نہ کبھی اس کے آگے نقارہ بجتا ہے

جِس کا کام اُسی کو چھاجے اور کَرے تو ٹھینگا باجے

جس نے جو کام سیکھا ہے وہی اسے اچھی طرح کر سکتا ہے دوسرے کے بس کا نہیں

گاجے باجے سے

دھوم دھام سے ، بہت صرفہ کے ساتھ ، شاہانہ انداز سے .

ڈُگ ڈُگ باجے بہت نیک لاگے، نَوّا نیگ مانگے اٹھا بیٹھی لاگے

گانا تو اچھا لگتا مگر کچھ دینا پڑے تو گھبراہٹ ہوتی ہے

جا کا کام وائی کو ساجے اور کَرے سُو ٹِھینْگا باجے

ہر شخص اپنا کام (جو اسے سپرد کیا گیا ہے) دوسرے کے مقابلے میں زیادہ بہتر طور سے انجام دیتا ہے ، جو جس کام کو سیکھتا ہے وہی کر سکتا ہے .

جا کا کام واہ کو ساجے اور کَرے سُو ٹِھینْگا باجے

کَبھی نَہ کائِر رَن چَڑھے اَور کَبھی نَہ باجے ہَم

نامرد کسی جوگا نہیں ہوتا ، پست ہمت سے کام نہیں ہوتا ، بزدل سے کچھ نہیں ہوسکتا .

تھوتھا چَنا باجے گَھنا

اوچھا، کم ظرف یا نالائق آدمی شیخی بہت مارتا ہے

تھوتا چَنا باجے گَھنا

ناحق شیخی بگھار تا ہے.

ڈھول باج دَمامے باجے

پہلے جو بات تھوڑے لوگوں کو معلوم تھی وہ اب بہت کو ہو گئی

کَڑاکَڑ باجیں تھوتھے بانس

بنے لیاقتی میں تعلّی بہت ہوتی ہے ، کم ظرف زیادہ شور مچاتا ہے.

کَڑاکَڑ باجیں تھوتھے دھان

اردو، انگلش اور ہندی میں تھوتھا چَنا باجے گَھنا کے معانیدیکھیے

تھوتھا چَنا باجے گَھنا

thothaa chanaa baaje ghanaaथोथा चना बाजे घना

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

تھوتھا چَنا باجے گَھنا کے اردو معانی

  • اوچھا، کم ظرف یا نالائق آدمی شیخی بہت مارتا ہے
  • کام چور آدمی بات بہت کرتا ہے

Urdu meaning of thothaa chanaa baaje ghanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ochhaa, kamzarf ya naalaayaq aadamii shekhii bahut maartaa hai
  • kaam chor aadamii baat bahut kartaa hai

English meaning of thothaa chanaa baaje ghanaa

  • empty vessels make much noise, a mean, lowly or incompetent man brags a lot

थोथा चना बाजे घना के हिंदी अर्थ

  • तुच्छ, नीच या अक्षम व्यक्ति बहुत डींग मारता है
  • अकर्मण्य व्यक्ति बात बहुत करता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باجے

باجا کی جمع یا مغیرہ صورت (بیشتر مرکبات میں مستعمل)، بجائے جانے یا بجنے کی چیز، ساز جن سے آواز نکلتی ہے

بازے

رک: بعضے، بعض.

باجے دار

باجے کی طرح بجنے والا ، جس میں باجے کی طرح جھن٘کار وغیرہ پیدا ہو .

بعضے

چند، کچھ لوگ

باجے والا

باجا بجانے والا ، بجنتری.

رَزْمی باجے

جن٘گی ساز جو میدانِ جنگ میں سِپاہیوں کے دِلوں میں جوش پیدا کرنے کی غرض سے بجائے جاتے ہیں.

باوا آوے تالی باجے

بزرگ آئے تو خود بخود شہرہ ہوتا ہے

گھائیں گھائیں تورا منہا باجے مورا

عورت اپنے خاوند کی آشنا سے کہتی ہے کہ وہ ظاہر طور پر میرا ہے، خفیہ طور پر تو اس نے اس سے یارانہ کر لیا تو کیا ہوا

چُھوچھی ہانڈی باجے ٹَن ٹَن

رک : تھوتھا چنا باجے گھنا.

گَھڑی دو میں مُرْلیا باجے

تھوڑی دیر میں رن٘گ دگرگوں ہو جائے گا ، اصلیت سامنے آجائے گی.

بابا آویں نَہ گَھنْٹا باجے

جب تک بابا نہیں آجاتے گھنٹا نہیں بجنے کا ، ایسے موقع پر مستعمل جب ایک کام کا کرنا کسی دوسرے دشوار تر کام پر موقوف ہو

سَنکھ باجے سَتَّر بَلا بھاجے

ہندوؤں کا عقیدہ ہے کہ سن٘کھ کی آواز سے بلائیں بھاگ جاتی ہیں

توم توم رے باجے تومْڑی

تومڑی کے بجنے کی آواز پر لگائی جانے والی صدا.

تالی دو کَرْ باجے

رک : تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے.

ذات میں تُرک ، باجے میں ہُڑُک

(ہندو) مسلمان اور باجا بہت شور مچاتے ہیں

دانتا باجے گَھر پَڑے اَور ہانسا باجے رَن پَڑے

زبان درازی سے گھر میں لڑائی اور ہن٘سی مذاق سے دوستوں میں دشمنی ہو جاتی ہے.

کھانْڈا باجے رَن پَڑے اَور دانْتا باجے گَھر پَڑے

تلواریں چلیں تو جنگ ہوتی ہے، جھگڑا ہو تو گھر خراب ہوتا ہے

کَبھی نَہ گانڈو رَن چڑھے، کَبھی نَہ باجے بم

بزدل کبھی جنگ میں نہیں جاتا اور نہ کبھی اس کے آگے نقارہ بجتا ہے

جِس کا کام اُسی کو چھاجے اور کَرے تو ٹھینگا باجے

جس نے جو کام سیکھا ہے وہی اسے اچھی طرح کر سکتا ہے دوسرے کے بس کا نہیں

گاجے باجے سے

دھوم دھام سے ، بہت صرفہ کے ساتھ ، شاہانہ انداز سے .

ڈُگ ڈُگ باجے بہت نیک لاگے، نَوّا نیگ مانگے اٹھا بیٹھی لاگے

گانا تو اچھا لگتا مگر کچھ دینا پڑے تو گھبراہٹ ہوتی ہے

جا کا کام وائی کو ساجے اور کَرے سُو ٹِھینْگا باجے

ہر شخص اپنا کام (جو اسے سپرد کیا گیا ہے) دوسرے کے مقابلے میں زیادہ بہتر طور سے انجام دیتا ہے ، جو جس کام کو سیکھتا ہے وہی کر سکتا ہے .

جا کا کام واہ کو ساجے اور کَرے سُو ٹِھینْگا باجے

ہر شخص اپنا کام (جو اسے سپرد کیا گیا ہے) دوسرے کے مقابلے میں زیادہ بہتر طور سے انجام دیتا ہے ، جو جس کام کو سیکھتا ہے وہی کر سکتا ہے .

کَبھی نَہ کائِر رَن چَڑھے اَور کَبھی نَہ باجے ہَم

نامرد کسی جوگا نہیں ہوتا ، پست ہمت سے کام نہیں ہوتا ، بزدل سے کچھ نہیں ہوسکتا .

تھوتھا چَنا باجے گَھنا

اوچھا، کم ظرف یا نالائق آدمی شیخی بہت مارتا ہے

تھوتا چَنا باجے گَھنا

ناحق شیخی بگھار تا ہے.

ڈھول باج دَمامے باجے

پہلے جو بات تھوڑے لوگوں کو معلوم تھی وہ اب بہت کو ہو گئی

کَڑاکَڑ باجیں تھوتھے بانس

بنے لیاقتی میں تعلّی بہت ہوتی ہے ، کم ظرف زیادہ شور مچاتا ہے.

کَڑاکَڑ باجیں تھوتھے دھان

بنے لیاقتی میں تعلّی بہت ہوتی ہے ، کم ظرف زیادہ شور مچاتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تھوتھا چَنا باجے گَھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تھوتھا چَنا باجے گَھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone