تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تھوڑی آس مدار کی بہت آس گُلگُلوں کی" کے متعقلہ نتائج

تَجْزِیَہ

کسی چیز کے ٹکڑے ٹکڑے کرنا اور تقسیم کرنا، کسی مرکب کے اجزا کو الگ الگ کرنا جن سے اس کی ترکیب ہوئی ہے

تَجْزِیَہ کَرنا

اصل حقیقت کو جانتا ، آثار کردار علائم و قرائن کے ذریعے ماہیت و اصلیت کا معلوم کرنا .

تَجْزِیَہ کار

analyst

تَجْزِیَہ نِگار

analyst

تَجْزِیَۂ نَفْسی

نفسیات کے اصولوں کی روشنی میں کسی شخص کے اعمال مزاج عادات و اطوار کو پر کھنے کا عمل.

تَجْزِیاتی

analytical

کِیمِیائی تَجْزِیَہ

کسی چیز کے عناصرِ ترکیبی کی جانچ سائنسی طریقے سے .

مَعْرُوضی تَجْزِیَہ

حقائق پر مبنی تجزیہ ، منصفانہ چھان بین ۔

طَیفی تَجْزِیہ

روشنی کے رن٘گوں کا تجزیہ جو نہ صرف کسی شے کے خفیف سے خفیف شائبہ کا پتہ چلاتا ہے بلکہ نئے عنصر بھی دریافت کرتا ہے مثلاً سیسیم، گیلیم وغیرہ دھاتیں اسی طرح دریافت ہوئیں

نَفْسِیاتی تَجْزِیَہ

انسان کے ذہنی محرکات اور اعمال کی جانچ پڑتال، کسی فن پارے کا نفسیاتی مطالعہ

مَظْہَرِیاتی تَجْزِیَہ

(فلسفہ)مظاہریات کے علم(جو وجودیات سے مختلف ہے)کے مطابق تجزیہ ، فلسفیانہ تجزیہ۔

مُصَنِّف تَجزِْیَہ کارْڈ

کتب خانے کی فہرست کا وہ کارڈ جس میں مصنف کا نام جلی افقی لکیر پر دوسری عمودی لکیر سے شروع کیا جاتا ہے اور اگلی سطر میں عنوان تیسری عمودی لکیر سے درج کیا جاتا ہے، عنوان کے بعد علامت سکتہ لگا کر صفحات کے لیے ص لکھ کر وقف لازم اس کے بعد وقف لازم سے تین گنی لکیر درمیان میں ڈال کر صفحات کی تعداد درج کی جاتی ہے

طَیْفِی تَجْزِیَہ کار

spectrum analyser

اردو، انگلش اور ہندی میں تھوڑی آس مدار کی بہت آس گُلگُلوں کی کے معانیدیکھیے

تھوڑی آس مدار کی بہت آس گُلگُلوں کی

tho.Dii aas madaar kii bahut aas gulgulo.n kiiथोड़ी आस मदार की बहुत आस गुलगुलों की

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

تھوڑی آس مدار کی بہت آس گُلگُلوں کی کے اردو معانی

  • ایسے موقع پر کہتے ہیں جب بظاہر تو کوئی کام ثواب کے طور پر کیا جائے مگر باطناََ اس میں نفس پروری کا جذبہ غالب ہو
  • مزاروں پہ عام طور پر لوگ کھانے_پینے کے لالچ میں جاتے ہیں، کچھ پانے کی خواہش میں ہی لوگ بڑے لوگوں یعنی دولت مندوں کے پاس جاتے ہیں

Urdu meaning of tho.Dii aas madaar kii bahut aas gulgulo.n kii

  • Roman
  • Urdu

  • a.ise mauqaa par kahte hai.n jab bazaahir to ko.ii kaam savaab ke taur par kiya jaaye magar baatnaa is me.n nafas parvrii ka jazbaa Gaalib ho
  • mazaaro.n pe aam taur par log khaane_piine ke laalach me.n jaate hain, kuchh paane kii Khaahish me.n hii log ba.De logo.n yaanii daulat mando.n ke paas jaate hai.n

थोड़ी आस मदार की बहुत आस गुलगुलों की के हिंदी अर्थ

  • उस समय कहते हैं जब देखने में तो कोई काम पुण्य के लिए किया जाए परंतु अंदर से उस में अति भोग की भावना होती हो
  • मज़ारों पर बहुत से व्यक्ति खाने-पीने के लालच में जाते हैं, कुछ मिलने की आशा से ही लोग बड़े आदमियों अर्थात धनवानों के पास जाते हैं

    विशेष शाह मदार मुसलमानों के एक बड़े पीर हुए हैं, जिनकी मृत्यु 1432 में हुई, मकनपुर में उनकी दरगाह है। प्रति वर्ष वहाँ मेला लगता है और प्रसाद में गुलगुले बँटते हैं। उसी से कहावत है कि मदार साहब के दर्शन के लिए तो लोग कम और गुलगुलों की लालच से अधिक जाते हैं।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَجْزِیَہ

کسی چیز کے ٹکڑے ٹکڑے کرنا اور تقسیم کرنا، کسی مرکب کے اجزا کو الگ الگ کرنا جن سے اس کی ترکیب ہوئی ہے

تَجْزِیَہ کَرنا

اصل حقیقت کو جانتا ، آثار کردار علائم و قرائن کے ذریعے ماہیت و اصلیت کا معلوم کرنا .

تَجْزِیَہ کار

analyst

تَجْزِیَہ نِگار

analyst

تَجْزِیَۂ نَفْسی

نفسیات کے اصولوں کی روشنی میں کسی شخص کے اعمال مزاج عادات و اطوار کو پر کھنے کا عمل.

تَجْزِیاتی

analytical

کِیمِیائی تَجْزِیَہ

کسی چیز کے عناصرِ ترکیبی کی جانچ سائنسی طریقے سے .

مَعْرُوضی تَجْزِیَہ

حقائق پر مبنی تجزیہ ، منصفانہ چھان بین ۔

طَیفی تَجْزِیہ

روشنی کے رن٘گوں کا تجزیہ جو نہ صرف کسی شے کے خفیف سے خفیف شائبہ کا پتہ چلاتا ہے بلکہ نئے عنصر بھی دریافت کرتا ہے مثلاً سیسیم، گیلیم وغیرہ دھاتیں اسی طرح دریافت ہوئیں

نَفْسِیاتی تَجْزِیَہ

انسان کے ذہنی محرکات اور اعمال کی جانچ پڑتال، کسی فن پارے کا نفسیاتی مطالعہ

مَظْہَرِیاتی تَجْزِیَہ

(فلسفہ)مظاہریات کے علم(جو وجودیات سے مختلف ہے)کے مطابق تجزیہ ، فلسفیانہ تجزیہ۔

مُصَنِّف تَجزِْیَہ کارْڈ

کتب خانے کی فہرست کا وہ کارڈ جس میں مصنف کا نام جلی افقی لکیر پر دوسری عمودی لکیر سے شروع کیا جاتا ہے اور اگلی سطر میں عنوان تیسری عمودی لکیر سے درج کیا جاتا ہے، عنوان کے بعد علامت سکتہ لگا کر صفحات کے لیے ص لکھ کر وقف لازم اس کے بعد وقف لازم سے تین گنی لکیر درمیان میں ڈال کر صفحات کی تعداد درج کی جاتی ہے

طَیْفِی تَجْزِیَہ کار

spectrum analyser

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تھوڑی آس مدار کی بہت آس گُلگُلوں کی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تھوڑی آس مدار کی بہت آس گُلگُلوں کی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone