تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹھیکرا ہاتھ میں اور اس میں ستّر چھید" کے متعقلہ نتائج

بَرْزَخ

حائل، آڑ، روک، مزاحمت

بَرْزَخی

دو زخالف حالتوں کے بین بین یا درمیان کا، برزخ کی حیثیت رکھنے والا.

بَرْزَخِ اَکْبَر

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخِیَّہ

برزخ سے متعلق .

بَرْزَخِیَّت

برزخ ہونے کی حالت .

بَرْزَخِ اَوَّل

رک: برزخ (۷)

بَرْزَخِ اَعْظَم

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخ نِکَل آنا

ضعف سے ہڈیاں آنے کے باعث بہت بدنما اور بھیانک صورت ہوجانا

شُغْلِ بَرْزَخ

(تصوّف) ایک طرح کا مراقبہ، تصور باندھنے کا عمل، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، گردن جھکا کر ذکر و فکر میں مشغول ہونا

عالَمِ بَرْزَخ

جو دو مخالف چیزوں کے درمیان واقع ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹھیکرا ہاتھ میں اور اس میں ستّر چھید کے معانیدیکھیے

ٹھیکرا ہاتھ میں اور اس میں ستّر چھید

Thiikraa haath me.n aur us me.n sattar chhedठीकरा हाथ में और उस में सत्तर छेद

نیز : ٹھیکرا ہاتھ میں ہوگا اور بھیک مانگتا پِھرے گا, ٹھیکرا ہاتھ میں اور اس میں بہتّر چھید

فقرہ, ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ٹھیکرا ہاتھ میں اور اس میں ستّر چھید کے اردو معانی

  • کسی کو کوسنا، ایک طرح کی بد دعا ہے
  • بھیک مان٘گتا پھرے اور وہ بھی چھیدوں میں سے گر کر ضائع ہو
  • کسی کو بد دعا دینے کے لئے کہتے ہیں
  • نکمے لڑکے پر باپ ناراض ہوتا ہے تو بھی ایسا کہتا ہے

Urdu meaning of Thiikraa haath me.n aur us me.n sattar chhed

  • Roman
  • Urdu

  • kisii ko kosnaa, ek tarah kii baddu.a hai
  • bhiik maangtaa phire aur vo bhii chhedo.n me.n se gir kar zaa.e ho
  • kisii ko baddu.a dene ke li.e kahte hai.n
  • nikamme la.Dke par baap naaraaz hotaa hai to bhii a.isaa kahta hai

ठीकरा हाथ में और उस में सत्तर छेद के हिंदी अर्थ

  • किसी को कोसना, एक प्रकार का शाप है
  • भीख माँगता फिरे और वह भी छेदों में से गिर कर नष्ट हो
  • किसी को शाप देने के लिए कहते हैं
  • निकम्मे लड़के पर बाप क्रोधित होता है तो भी ऐसा कहता है

    विशेष उर्दू के मशहूर शायर मिर्ज़ा ग़ालिब ने ठीकरे के बारे में एक रोचक घटना लिखी है। उन्होंने एक दिन अपने नौकर को ठीकरे में से अँगारे उठाकर चिलम में रखते देखा। वह अपने मालिक के लिए तम्बाकू भर रहा था और बड़बड़ाता जाता था। मिर्ज़ा साहब ने उससे पूछा कि तू ठीकरे के सामने क्या कह रहा था? नौकर बोला- यही कह रहा था कि आठ महीने से तनख़्वाह नहीं मिली, मैं खाऊँगा क्या? मिर्ज़ा साहब ने फिर पूछा- तो ठीकरे ने तुझे क्या जवाब दिया? नौकर बोला- ठीकरे ने कहा कि कोई फ़िक्र नहीं, मैं तुम्हारे साथ हूँ। अर्थात मुझे हाथ में लेकर भीख माँगना।

  • किसी को बददुआ देने के लिए कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَرْزَخ

حائل، آڑ، روک، مزاحمت

بَرْزَخی

دو زخالف حالتوں کے بین بین یا درمیان کا، برزخ کی حیثیت رکھنے والا.

بَرْزَخِ اَکْبَر

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخِیَّہ

برزخ سے متعلق .

بَرْزَخِیَّت

برزخ ہونے کی حالت .

بَرْزَخِ اَوَّل

رک: برزخ (۷)

بَرْزَخِ اَعْظَم

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخ نِکَل آنا

ضعف سے ہڈیاں آنے کے باعث بہت بدنما اور بھیانک صورت ہوجانا

شُغْلِ بَرْزَخ

(تصوّف) ایک طرح کا مراقبہ، تصور باندھنے کا عمل، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، گردن جھکا کر ذکر و فکر میں مشغول ہونا

عالَمِ بَرْزَخ

جو دو مخالف چیزوں کے درمیان واقع ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹھیکرا ہاتھ میں اور اس میں ستّر چھید)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹھیکرا ہاتھ میں اور اس میں ستّر چھید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone