تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تیلی کا تیل گرا ہینا ہوا، بنیے کا نون گرا دونا ہوا" کے متعقلہ نتائج

تَلا دینا

ہانڈی یا پتیلی کے نیچے گیلی مٹی چڑھانا تاکہ آگ سے کسی قدر محفوظ رہے

ٹالا دینا

ٹال دینا، حیلہ حوالہ کرنا، جھان٘سا دینا

تالا دینا

(دروازہ یا صندوق وغیرہ) تالے سے بند کرنا ، قفل لگانا.

تالی دینا

استقبال کے لیے ایک ہاتھ پر دوسرا ہاتھ مار کر آواز نکالنا، خوش آمدید کہنا، خوش ہونا

مَوت ٹَلا دینا

مرنے سے بچا لینا، محفوظ رکھنا، زندہ رکھنا

دانت تَلے اُنگْلی دینا

تعجّب کرنا، حیران رہ جانا، حیرت میں ہونا

مُنہ پَر تالا ڈال دینا

چپ کرا دینا ، خاموش کردینا ۔

مُنہ پَر تالے ڈال دینا

چپ کرا دینا ، خاموش کردینا ۔

زَمِین تَلے اُوپَر کَردینا

انقلاب پیدا کرنا، ہلچل مچا دینا

ٹانگ تَلے سے نِکال دینا

عاجز کردینا، مغلوب کرنا، نیچا دکھانا

ٹالا بالا دینا

۔ٹالنا۔ ٹالا بالا کی جگہ ’’ٹالے بالے‘‘ بھی مستعمل ہے۔ تم ٹالے بالے بتاتے رہے اور کام کا وقت نکل گیا۔

دونو ہاتھ سے تالی بَجْتی ہے

محبت یا عدوات دونوں طرف سے ہوتی ہے

تیلی کا تیل گرا ہینا ہوا، بنیے کا نون گرا دونا ہوا

تیل گرا تو زمین سوکھ گئی اور نون گرا تو اس کے ساتھ مٹی مل گئی جس سے وزن بڑھ گیا، کسی کو اپنے نقصان سے ہی فائدہ ہوتا ہے

لونیے کا لون گرا دونا ہوا، تیلی کا تیل گرا ہینا ہوا

تیل گرا تو زمین سوکھ گئی اور نون گرا تو اس کے ساتھ مٹی مل گئی جس سے وزن بڑھ گیا، کسی کو اپنے نقصان سے ہی فائدہ ہوتا ہے

تیلی کا تیل گرا ہینا ہوا، بنیے کا لون گرا دونا ہوا

تیل گرا تو زمین سوکھ گئی اور نون گرا تو اس کے ساتھ مٹی مل گئی جس سے وزن بڑھ گیا، کسی کو اپنے نقصان سے ہی فائدہ ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تیلی کا تیل گرا ہینا ہوا، بنیے کا نون گرا دونا ہوا کے معانیدیکھیے

تیلی کا تیل گرا ہینا ہوا، بنیے کا نون گرا دونا ہوا

telii kaa tel giraa hiinaa hu.aa, baniye kaa non giraa duuna hu.aaतेली का तेल गिरा हीना हुआ, बनिये का नोन गिरा दूना हुआ

نیز : لونیے کا لون گرا دونا ہوا، تیلی کا تیل گرا ہینا ہوا, تیلی کا تیل گرا ہینا ہوا، بنیے کا لون گرا دونا ہوا

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

تیلی کا تیل گرا ہینا ہوا، بنیے کا نون گرا دونا ہوا کے اردو معانی

  • تیل گرا تو زمین سوکھ گئی اور نون گرا تو اس کے ساتھ مٹی مل گئی جس سے وزن بڑھ گیا، کسی کو اپنے نقصان سے ہی فائدہ ہوتا ہے
  • بنیے پر طنز ہے، نمک مٹی ملنے سے زیادہ ہو جاتا ہے اور تیل گرنے سے کم ہو جاتا ہے

Urdu meaning of telii kaa tel giraa hiinaa hu.aa, baniye kaa non giraa duuna hu.aa

  • Roman
  • Urdu

  • tel gira to zamiin suukh ga.ii aur nuun gira to is ke saath miTTii mil ga.ii jis se vazan ba.Dh gayaa, kisii ko apne nuqsaan se hii faaydaa hotaa hai
  • banii.e par tanz hai, namak miTTii milne se zyaadaa ho jaataa hai aur tel girne se kam ho jaataa hai

तेली का तेल गिरा हीना हुआ, बनिये का नोन गिरा दूना हुआ के हिंदी अर्थ

  • तेल गिरा तो ज़मीन सोख़ गई और नोन गिरा तो उसके साथ मिट्टी मिल गई जिससे वज़न बढ़ गया, किसी को अपनी हानि से ही लाभ होता है
  • बनिये पर व्यंग है, नमक मिट्टी मिलने से अधिक हो जाता है और तेल गिरने से कम हो जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَلا دینا

ہانڈی یا پتیلی کے نیچے گیلی مٹی چڑھانا تاکہ آگ سے کسی قدر محفوظ رہے

ٹالا دینا

ٹال دینا، حیلہ حوالہ کرنا، جھان٘سا دینا

تالا دینا

(دروازہ یا صندوق وغیرہ) تالے سے بند کرنا ، قفل لگانا.

تالی دینا

استقبال کے لیے ایک ہاتھ پر دوسرا ہاتھ مار کر آواز نکالنا، خوش آمدید کہنا، خوش ہونا

مَوت ٹَلا دینا

مرنے سے بچا لینا، محفوظ رکھنا، زندہ رکھنا

دانت تَلے اُنگْلی دینا

تعجّب کرنا، حیران رہ جانا، حیرت میں ہونا

مُنہ پَر تالا ڈال دینا

چپ کرا دینا ، خاموش کردینا ۔

مُنہ پَر تالے ڈال دینا

چپ کرا دینا ، خاموش کردینا ۔

زَمِین تَلے اُوپَر کَردینا

انقلاب پیدا کرنا، ہلچل مچا دینا

ٹانگ تَلے سے نِکال دینا

عاجز کردینا، مغلوب کرنا، نیچا دکھانا

ٹالا بالا دینا

۔ٹالنا۔ ٹالا بالا کی جگہ ’’ٹالے بالے‘‘ بھی مستعمل ہے۔ تم ٹالے بالے بتاتے رہے اور کام کا وقت نکل گیا۔

دونو ہاتھ سے تالی بَجْتی ہے

محبت یا عدوات دونوں طرف سے ہوتی ہے

تیلی کا تیل گرا ہینا ہوا، بنیے کا نون گرا دونا ہوا

تیل گرا تو زمین سوکھ گئی اور نون گرا تو اس کے ساتھ مٹی مل گئی جس سے وزن بڑھ گیا، کسی کو اپنے نقصان سے ہی فائدہ ہوتا ہے

لونیے کا لون گرا دونا ہوا، تیلی کا تیل گرا ہینا ہوا

تیل گرا تو زمین سوکھ گئی اور نون گرا تو اس کے ساتھ مٹی مل گئی جس سے وزن بڑھ گیا، کسی کو اپنے نقصان سے ہی فائدہ ہوتا ہے

تیلی کا تیل گرا ہینا ہوا، بنیے کا لون گرا دونا ہوا

تیل گرا تو زمین سوکھ گئی اور نون گرا تو اس کے ساتھ مٹی مل گئی جس سے وزن بڑھ گیا، کسی کو اپنے نقصان سے ہی فائدہ ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تیلی کا تیل گرا ہینا ہوا، بنیے کا نون گرا دونا ہوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تیلی کا تیل گرا ہینا ہوا، بنیے کا نون گرا دونا ہوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone