تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَیّار" کے متعقلہ نتائج

شِیرِیں

میٹھا، مزیدار، مٹھاس والا

شیریں لبی

ہونٹوں کی مٹھاس، خوش گفتاری، فصاحت

شِیْرِیں لَب

شیریں کلام، میٹھے ہونٹ والا، محبوب

شیریں دہاں

خوش گفتار، فصیح

شِیرِیں کام

کامیابی حاصل کرنے والا ، بامراد.

شِیرِیں کار

کارآمد، اچھا

شِیْرِیں اَدا

وہ جس کی ادائیں دل پسند ہوں، محبوب کی صفت

شیریں زباں

شیریں سخن، خوش گفتار، فصیح

شِیرِیں نَوا

اچھی آواز والا ، خوش آواز.

شِیرِیں ہونا

پُرلطف بن جانا ، لذیذ ، مزے دار ہونا ، ذائقہ دار ہونا.

شِیرِیں قَلَم

خوش خط ، عمدہ ، دل آویز (تحریر) .

شِیرِیں کَلام

میٹھی باتیں کرنے والا، خوش گو، شیریں مقال

شِیرِیں رَقَم

خوش نویس ، خوبصورت خطاطی کرنے والا.

شِیریں بَیان

sweet-spoken, soft-voiced, eloquent

شِیرِیں دَہَن

اچھے مُن٘ھ والا، دلکش لب رکھنے والا، حسین، خوبصورت، محبوب

شِیرِیں دَہنی

خوبصورتی، حُسن

شِیرِیْں نَفْس

दे. ‘शीरीज़बाँ।

شِیرِیں طَبَع

of sweet disposition

شِیرِیں بَچَن

خوش بیان، میٹھی میٹھی باتیں کرنے والا، کنایۃً: محبوب

شِیرِیں بافْت

ایک قسم کی تنزیب ، نہایت باریک ململ.

شِیرِیں لَگْنا

اچھا لگنا ، پسند آنا ، مزیدار معلوم ہونا.

شِیرِیں بَیاں

میٹھی میٹھی باتیں کرنے والا، خوش گفتار، فصیح البیان، خوش بیاں

شِیرِیں زَبانی

میٹھی باتیں، خوش بیانی، خوش کلامی، شیوا بیانی

شِیرِیں اَدائی

خوش ادائی، خوش اندازی

شِیرِیں لَہْجَہ

عمدہ طرزِ کلام ، دلکش اندازِ سخن.

شِیْرِیں اَنْداز

میٹھا، خوشگوار

شِیرِیں سُخَن

خوش بیاں، شیریں کلام، کنایۃً: محبوب

شِیرِیں بَیانی

شیریں کلامی، خوش بیانی

شِیْرِیْں زَبان

خوش بیان، شیریں کلام، میٹھی باتیں کرنے والا

شِیرِیں نَوائی

خوش الحانی ، خوش آوازی .

شِیرِیں مَذاق

باذوق ، خوش مذاق ، شگفتہ مزاج ، خوش ذوق.

شِیْرِیں دَہانی

दे. 'शीरीं- | ज़बानी।।

شِیرِیں سُخَنی

خوش کلامی، خوش بیانی

شِیرِیں مَقالی

خوش بیانی، خوش گفتاری

شِیرِیں نَفْسی

दे. 'शीरीं- ज़बानी।।

شِیرِیں کَلامی

فصاحت و لطافت گفتگو، شیریں بیانی

شِیرِیں مَقال

اچھی باتیں کرنے والا، خوش کلام، عمدہ اور دل موہ لینے والی باتیں کرنے والا

شِیرِیں حَرْکات

وہ جس کی ادائیں دل پسند ہوں، دلربا اداؤں والا

شِیْرِیں خَرام

جس کی چال دل پسند ہو

شِیْرِیں تَبَسُّم

جس کی مسکراہٹ دل پسند ہو

شِیریں گُفْتار

خوش تقریر، خوش کلام

شِیرِیں گُفْتَگو

میٹھی میٹھی باتیں، شیریں کلام

شِیرِیں حَرکاتی

दे. 'शीरीं- अदाई'।

شِیرِیں گُفْتاری

اچھی بات چیت کا سلیقہ، خوش گفتاری

شِیرِیں شَمائِل

خوش شکل ، خوش خالق ، خوش اطوار .

شِیرِیں نَہ شَوَد دَہَن بَحَلْوَہ گُفْتَن

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) کسی چیز کا نام لینے سے اس کا مزہ نہیں آجاتا ، عمل کے بغیر کچھ حاصل نہیں ہوتا

تَلخ شِیرِیں

(طبَ) سَورنجان کی ایک قسم ، میٹھی سورنجان ۔

میوَہ شِیرِیں

میٹھا پھل یا میوہ عام طور سے مراد میوہ خشک ، چھوارے ، کھوپرا ، چرونچی ، اخروٹ ، کاجو وغیرہ ۔

خوابِ شِیرِیں

پُرلطف نیند، آرام کی نیند

جانِ شِیْرِیں

پیاری جان

لَبِ شِیْرِیْں

میٹھے ہون٘ٹ، شیریں لب

سُخَنِ شِیرِیں

میٹھی بات ؛ (تصوّف) اشارت اِلہٰی کو کہتے ہیں جو انبیاء علیہم السّلام کو وحی اور اولیا کو الہام کے ساتھ ہوتا ہے.

زَبانِ شِیرِیں

مِیٹھی بولی، جس زبان سے میٹھی میٹھی باتیں نکلتی ہوں

آب شِیْرِیْں

میٹھا پانی

جوئے شِیرِیں

میٹھے پانی کا نہر یا نالہ

سِیمابِ شِیریں

(طب) مرکیورس کلورائیڈ جو مسہل ہے ، کلومل ، زیبق ، قبض رفع کرنے کی ایک دوا.

سَنگِ شِیریں

سنگِ گَچ کی قِسم سے چونے کا کنکر ، شفَاف ، سفید ، نیلاہٹ لیے ہوئے عمارت کے کام آتا ہے - نوعِ دیگر ادویات میں استعمال ہوتی ہیں.

قَصْرِ شِیرِیں

کوہ بے ستوں ہر ایک محل جہاں فرہاد نے شیریں کا ایک بُت بنایا تھا (بعض کہتے ہیں کہ یہ محل شیریں کے حکم سے بنایا گیا تھا).

رَوغَنِ شِیرِیں

तिल का तेल, तेल।

تَلْخ و شِیرِیں

لفظاً: کڑوا اور میٹھا، مجازاً: اچھا برا، ناگوار اور خوش گوار، برا بھلا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَیّار کے معانیدیکھیے

تَیّار

tayyaarतैयार

نیز : تیار

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

تَیّار کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • (لفظاً) جلد رفتار، موجزن
  • (مجازاً) آمادہ‏، مہیا (’’بہارِ عجم‘‘، ’’چراغِ ہدایت‘‘، ’’سراج اللّغات‘ میں لکھا ہے کہ بمعنی آمادہ و مہیّا طیّار ہے کیوں کہ یہ اصطلاح میں میرِ شکاروں سے لی گئی ہے، جب کوئی شکاری پرند کریز سے نکل کر اڑنے اور شکار کرنے کے قابل ہو جاتا ہے تو وہ اس کو ’’طیّار‘‘ کہا کرتے ہیں پھر ہر ایک مہیّا چیز کے معنی میں اصطلاح ہو گئی)
  • لیس، درست، چوکس
  • (پھل یا کھانا وغیرہ) کام میں آنے کے قابل، پختہ، پکا ہوا، جیسے: فصل تیّار ہے
  • سدھا ہوا، مشاق، رواں
  • تندرست، مضبوط، موٹا، تازہ، فربہ
  • کامل، مکمل، پورا
  • (مجازاً) موجود‏، قابل کام کے‏

شعر

Urdu meaning of tayyaar

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) jalad raftaar, mojzin
  • aamaada, mustid
  • lais, darust, chaukas
  • (phal ya khaanaa vaGaira) kaam me.n aane ke kaabil, puKhtaa, pakaa hu.a
  • sudhaa hu.a, mushshaaq, ravaa.n
  • tandrust, mazbuut, moTaa taaza
  • kaamil, mukammal, puura

English meaning of tayyaar

Persian, Arabic - Adjective

  • (Lexical) stormy, intense, acute, tumultuous
  • (Metaphorically) prepared, ready-made
  • ready, alert, willing
  • fully developed, plump, fat (as an animal)
  • in full vigour, arrived at puberty
  • ripened, ripe (fruit)
  • fat, plump, robust
  • finished, completed, complete

तैयार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • (शाब्दिक) तेज़ चाल वाला, जलाशय या नदी आदि में लहरें उठना
  • (लाक्षणिक) तैयार, मुहय्या, उपलब्ध, (बहार-ए-अजम, चिराग़-ए-हिदायत, सिराजुल्लुग़ात में लिखा है कि आमादा और मुहय्या का अर्थ तय्यार है क्योंकि यह परिभाषिकी मीर तय्यारों से ली गई है, जब को ई शिकारी पक्षी कुरीज़ से निकल कर उड़ने और शिकार करने के योग्य हो जाता है तो वह उसको तय्यार कहा करते है फिर हर एक उपलब्ध वस्तु के अर्थ में परिभाषिकी हो गई)
  • लैस, दरुस्त, चौकस
  • ( फल या खाना वग़ैरा) काम में आने के काबिल, पुख़्ता, पका हुआ
  • सधा हुआ, दक्ष, मश्शाक़, विशेष कार्य का जानने वाला, मंझा हुआ, जिसने कुशलता और दक्षता प्राप्त कर ली हो
  • तंदरुस्त, मज़बूत, मोटा ताज़ा
  • कामिल, मुकम्मल, पूरा
  • जो कुछ करने के लिए हर तरह से उद्यत, तत्पर या प्रस्तुत हो चुका हो। जैसे-चलने को तैयार।
  • जो हर तरह से उपयुक्त ठीक या दुरुस्त हो चुका हो। जिसमें कोई कोर कसर न रह गई हो। जैसे-भोजन (या मकान) तैयार होना।
  • कुछ करने के लिए तत्पर या उद्यत; कटिबद्ध; मुस्तैद
  • काम में आने के लायक; ठीक; दुरुस्त; लैस
  • पेश किए जाने योग्य
  • जो बनकर उपयोग के योग्य हो
  • पूरा; संपूर्ण; मुकम्मल
  • उपस्थित, मौजूद, काम करने के योग्य

تَیّار کے متضادات

تَیّار کے قافیہ الفاظ

تَیّار سے متعلق دلچسپ معلومات

تیار بعض لوگوں کا خیال ہے کہ فارسی میں یہ لفظ نہیں ہے۔ یہ بات درست نہیں۔ صاحب ’’آنند راج‘‘ نے صاف لکھا ہے کہ یہ لفظ فارسی میں ہے اور وہاں اس کے معنی ہیں، ’’جلد رفتار، جہندہ، مواج‘‘۔ یہ لفظ ’’منتخب اللغات‘‘ میں مذکور ہے، یعنی صاحب ’’منتخب‘‘ نے اسے عربی قراردیا ہے۔ عربی میں اس کا مادہ ت ا ر ہے، اور ’’تیار‘‘ کے معنی ہیں ’’سمندر کی تیز لہر، دھارا‘‘۔ فارسی والوں نے غالباً یہیں سے ’’جلد رفتار، جہندہ سیل آب‘‘، وغیرہ معنی بنائے۔ بہرحال، اب سوال یہ اٹھا کہ اس کے معنی، ’’مہیا‘‘، ’’کسی کام کے لئے مستعد، کسی کام پر آمادہ‘‘ اردو میں کہاں سے آئے؟ فارسی میں تو اس معنی میں ’’مہیا‘‘ ہی آتا ہے، بیدل ؎ بہ آہنگ پرافشانی مہیا درون بیضہ طائوسان رعنا لہٰذاخان آرزو نے خیال ظاہر کیا کہ یہ لفظ دراصل ’’طیار‘‘ ہے، اور’’مہیا‘‘ کے معنی میں یہ میر شکاروں کی اصطلاح ہےکہ جب کوئی شکاری پرندہ کریز سے نکل کر شکار پر جھپٹنے یا اس پر حملہ کرنے کے لئے مستعد اور آمادۂ پرواز ہوتا ہے تو کہتے ہیں کہ ’’جانور اب طیار ہے۔‘‘ لیکن اردو والوں نے اس املا کو تسلیم نہیں کیا۔ان کی رائے یہی رہی کہ یہ لفظ ’’تیار‘‘ ہے۔ شیکسپیئر (Shakespear) مطبوعہ ۰۳۸۱ میں ’’تیار‘‘ کا اندراج کرکے لکھا ہے کہ یہ عربی’’طیار‘‘ سے ہے۔ ڈنکن فاربس (Duncan Forbes) نے اپنے لغت میں ’’تیار‘‘ درج کرکے اسے’’طیار‘‘ کی تصحیف لکھا ہے۔ اوحد الدین بلگرامی نے’’نفائس اللغات‘‘ (تاریخ تالیف۷۳۸۱) میں ’’طیار‘‘ درج کرکے لکھا ہے کہ یہ لغت عربی ہے، بمعنی ’’پرندہ‘‘ اور یہ لفظ ’’اردوئے ہندی‘‘ اور فارسی میں بمعنی ’’مہیا، آمادہ‘‘ استعمال ہوتا ہے۔اس کے بعد خان آرزو کی رائے منقول ہے۔ اس بحث سے معلوم ہوتا ہے کہ ’’مہیا‘‘، مستعد، آمادہ‘‘ کے معنی میں لفظ ’’تیار‘‘ کو فارسی ’’تیار‘‘ بمعنی ’’تیز رفتار، جہندہ، مواج‘‘ کے قیاس پر بنایا ہوا مانیں تو، اور اگر اسے عربی’’طیار‘‘ کی تصحیف مانیں تو، یہ بات بہر حال صاف ہے کہ اگر اسے کچھ لوگوں نے’’طیار‘‘ لکھا ہے تو یہ لفظ انیسویں صدی کے شروع سے ہی ’’تیار‘‘ بھی لکھا جاتا رہا ہے۔ اوحد الدین بلگرامی نے خان آرزو وغیرہ کی رائے جو لکھی ہے، وہ شاید اس زمانے میں علمائے لسان کی رائے رہی ہو۔ لیکن شیکسپیئر اسے صاف صاف ’’تیار‘‘ لکھ رہا ہے۔ آج کے عمل کی روشنی میں یہی درست ہے۔ اسے ’’طیار‘‘ لکھنا غلط ہے۔ رہا یہ سوال کہ ’’مہیا، آمادہ، مستعد‘‘ کے معنی اس لفظ میں کہاں سے آئے؟ تو درست جواب اغلباً یہی ہے کہ عربی معنی ’’جلد رفتار، جہندہ‘‘ پراس کے یہ معنی بنا لئے گئے۔ دیکھئے، ’’طیار‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شِیرِیں

میٹھا، مزیدار، مٹھاس والا

شیریں لبی

ہونٹوں کی مٹھاس، خوش گفتاری، فصاحت

شِیْرِیں لَب

شیریں کلام، میٹھے ہونٹ والا، محبوب

شیریں دہاں

خوش گفتار، فصیح

شِیرِیں کام

کامیابی حاصل کرنے والا ، بامراد.

شِیرِیں کار

کارآمد، اچھا

شِیْرِیں اَدا

وہ جس کی ادائیں دل پسند ہوں، محبوب کی صفت

شیریں زباں

شیریں سخن، خوش گفتار، فصیح

شِیرِیں نَوا

اچھی آواز والا ، خوش آواز.

شِیرِیں ہونا

پُرلطف بن جانا ، لذیذ ، مزے دار ہونا ، ذائقہ دار ہونا.

شِیرِیں قَلَم

خوش خط ، عمدہ ، دل آویز (تحریر) .

شِیرِیں کَلام

میٹھی باتیں کرنے والا، خوش گو، شیریں مقال

شِیرِیں رَقَم

خوش نویس ، خوبصورت خطاطی کرنے والا.

شِیریں بَیان

sweet-spoken, soft-voiced, eloquent

شِیرِیں دَہَن

اچھے مُن٘ھ والا، دلکش لب رکھنے والا، حسین، خوبصورت، محبوب

شِیرِیں دَہنی

خوبصورتی، حُسن

شِیرِیْں نَفْس

दे. ‘शीरीज़बाँ।

شِیرِیں طَبَع

of sweet disposition

شِیرِیں بَچَن

خوش بیان، میٹھی میٹھی باتیں کرنے والا، کنایۃً: محبوب

شِیرِیں بافْت

ایک قسم کی تنزیب ، نہایت باریک ململ.

شِیرِیں لَگْنا

اچھا لگنا ، پسند آنا ، مزیدار معلوم ہونا.

شِیرِیں بَیاں

میٹھی میٹھی باتیں کرنے والا، خوش گفتار، فصیح البیان، خوش بیاں

شِیرِیں زَبانی

میٹھی باتیں، خوش بیانی، خوش کلامی، شیوا بیانی

شِیرِیں اَدائی

خوش ادائی، خوش اندازی

شِیرِیں لَہْجَہ

عمدہ طرزِ کلام ، دلکش اندازِ سخن.

شِیْرِیں اَنْداز

میٹھا، خوشگوار

شِیرِیں سُخَن

خوش بیاں، شیریں کلام، کنایۃً: محبوب

شِیرِیں بَیانی

شیریں کلامی، خوش بیانی

شِیْرِیْں زَبان

خوش بیان، شیریں کلام، میٹھی باتیں کرنے والا

شِیرِیں نَوائی

خوش الحانی ، خوش آوازی .

شِیرِیں مَذاق

باذوق ، خوش مذاق ، شگفتہ مزاج ، خوش ذوق.

شِیْرِیں دَہانی

दे. 'शीरीं- | ज़बानी।।

شِیرِیں سُخَنی

خوش کلامی، خوش بیانی

شِیرِیں مَقالی

خوش بیانی، خوش گفتاری

شِیرِیں نَفْسی

दे. 'शीरीं- ज़बानी।।

شِیرِیں کَلامی

فصاحت و لطافت گفتگو، شیریں بیانی

شِیرِیں مَقال

اچھی باتیں کرنے والا، خوش کلام، عمدہ اور دل موہ لینے والی باتیں کرنے والا

شِیرِیں حَرْکات

وہ جس کی ادائیں دل پسند ہوں، دلربا اداؤں والا

شِیْرِیں خَرام

جس کی چال دل پسند ہو

شِیْرِیں تَبَسُّم

جس کی مسکراہٹ دل پسند ہو

شِیریں گُفْتار

خوش تقریر، خوش کلام

شِیرِیں گُفْتَگو

میٹھی میٹھی باتیں، شیریں کلام

شِیرِیں حَرکاتی

दे. 'शीरीं- अदाई'।

شِیرِیں گُفْتاری

اچھی بات چیت کا سلیقہ، خوش گفتاری

شِیرِیں شَمائِل

خوش شکل ، خوش خالق ، خوش اطوار .

شِیرِیں نَہ شَوَد دَہَن بَحَلْوَہ گُفْتَن

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) کسی چیز کا نام لینے سے اس کا مزہ نہیں آجاتا ، عمل کے بغیر کچھ حاصل نہیں ہوتا

تَلخ شِیرِیں

(طبَ) سَورنجان کی ایک قسم ، میٹھی سورنجان ۔

میوَہ شِیرِیں

میٹھا پھل یا میوہ عام طور سے مراد میوہ خشک ، چھوارے ، کھوپرا ، چرونچی ، اخروٹ ، کاجو وغیرہ ۔

خوابِ شِیرِیں

پُرلطف نیند، آرام کی نیند

جانِ شِیْرِیں

پیاری جان

لَبِ شِیْرِیْں

میٹھے ہون٘ٹ، شیریں لب

سُخَنِ شِیرِیں

میٹھی بات ؛ (تصوّف) اشارت اِلہٰی کو کہتے ہیں جو انبیاء علیہم السّلام کو وحی اور اولیا کو الہام کے ساتھ ہوتا ہے.

زَبانِ شِیرِیں

مِیٹھی بولی، جس زبان سے میٹھی میٹھی باتیں نکلتی ہوں

آب شِیْرِیْں

میٹھا پانی

جوئے شِیرِیں

میٹھے پانی کا نہر یا نالہ

سِیمابِ شِیریں

(طب) مرکیورس کلورائیڈ جو مسہل ہے ، کلومل ، زیبق ، قبض رفع کرنے کی ایک دوا.

سَنگِ شِیریں

سنگِ گَچ کی قِسم سے چونے کا کنکر ، شفَاف ، سفید ، نیلاہٹ لیے ہوئے عمارت کے کام آتا ہے - نوعِ دیگر ادویات میں استعمال ہوتی ہیں.

قَصْرِ شِیرِیں

کوہ بے ستوں ہر ایک محل جہاں فرہاد نے شیریں کا ایک بُت بنایا تھا (بعض کہتے ہیں کہ یہ محل شیریں کے حکم سے بنایا گیا تھا).

رَوغَنِ شِیرِیں

तिल का तेल, तेल।

تَلْخ و شِیرِیں

لفظاً: کڑوا اور میٹھا، مجازاً: اچھا برا، ناگوار اور خوش گوار، برا بھلا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَیّار)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَیّار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone