تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَوحِید فِی الْعِبادَت" کے متعقلہ نتائج

حَرارا

(طبیعیات) حرارت کی اکائی، حرارت کی وہ مقدار جو ایک گرام پانیہ کو ایک درجہ سینٹی گریڈ تک (یا یہ الفاظ دیگر ۵ء۱۴ سے ۵ء۱۵ سینٹی گریڈ تک) گرم کرنے کے لیے درکار ہوتی ہے انگ : Calorie

حَرارَہ

وہ گرمی جو غلبۂ شوق یا غضب میں پیدا ہوتی ہے، تیزی، جوش غضب، غصّہ

حَرارَہ پَیما

حرارہ ناپنے کا آلہ، وہ آلہ، جس سے حرارتِ مخصوصہ معلوم کی جاتی ہے، انگ : Calorimeter

حَرارَہ دینا

چال چلنا، جُل دینا

حَرارَہ لینا

تیزی دکھانا، جوش میں آنا یا جوش دکھانا، جذبہ دکھانا

حَرارَہ لانا

۔برافروختہ ہونا۔ گرم ہونا۔ تیز ہونا۔ بدی سے پیش آنا۔ ؎

حَرارَہ آجانا

غصہ آجانا

خُناقی حَرارَہ پَیما

(میکانیات) وہ آلہ جس کے ذریعہ بھاپ کی خشکی صحیح اور آسان طور پر عملاً معلوم کی جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَوحِید فِی الْعِبادَت کے معانیدیکھیے

تَوحِید فِی الْعِبادَت

tauhiid fil-'ibaadatतौहीद फ़िल-'इबादत

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

تَوحِید فِی الْعِبادَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • صرف اللہ کی عبادت کرنا اور اس میں کسی کو اس کا شریک نہ ٹھہرانا

Urdu meaning of tauhiid fil-'ibaadat

  • Roman
  • Urdu

  • sirf allaah kii ibaadat karnaa aur is me.n kisii ko is ka shariik na Thahraanaa

English meaning of tauhiid fil-'ibaadat

Noun, Feminine

  • there is no deity except God, and He alone is worthy of worship

तौहीद फ़िल-'इबादत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक ईश्वर की उपासना करना और उसके बराबर किसी को मानना

تَوحِید فِی الْعِبادَت کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَرارا

(طبیعیات) حرارت کی اکائی، حرارت کی وہ مقدار جو ایک گرام پانیہ کو ایک درجہ سینٹی گریڈ تک (یا یہ الفاظ دیگر ۵ء۱۴ سے ۵ء۱۵ سینٹی گریڈ تک) گرم کرنے کے لیے درکار ہوتی ہے انگ : Calorie

حَرارَہ

وہ گرمی جو غلبۂ شوق یا غضب میں پیدا ہوتی ہے، تیزی، جوش غضب، غصّہ

حَرارَہ پَیما

حرارہ ناپنے کا آلہ، وہ آلہ، جس سے حرارتِ مخصوصہ معلوم کی جاتی ہے، انگ : Calorimeter

حَرارَہ دینا

چال چلنا، جُل دینا

حَرارَہ لینا

تیزی دکھانا، جوش میں آنا یا جوش دکھانا، جذبہ دکھانا

حَرارَہ لانا

۔برافروختہ ہونا۔ گرم ہونا۔ تیز ہونا۔ بدی سے پیش آنا۔ ؎

حَرارَہ آجانا

غصہ آجانا

خُناقی حَرارَہ پَیما

(میکانیات) وہ آلہ جس کے ذریعہ بھاپ کی خشکی صحیح اور آسان طور پر عملاً معلوم کی جاتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَوحِید فِی الْعِبادَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَوحِید فِی الْعِبادَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone