تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَٹِیری سے آسْمان نَہِیں تَھمتا" کے متعقلہ نتائج

ٹَٹِیری

چھوٹے سے بگلے کے برابر ایک پرن٘دہ (اس کے پان٘و کچھ دراز ہوتے ہیں اس کی پیٹھ سیاہ اور شکم سفید ہے چون٘چ دراز جس کا اول کا آدھا حصہ گلابی اور آخر کا آدھا حصہ سیاہ ہوتا ہے اکثر تالابوں اور پانی کے پاس ہوتا ہے رات کو آواز دے کر اُڑتا ہے) ، کُتری ؛ لاط : Tringa goensis.

ٹَٹِیری سے آسمان نَہِیں تَھمتا

مشہور ہے کہ ٹٹیری اپنے پنجے آسمان کی طرف کر کے سوتی ہے تاکہ آسمان گرے تو اسے سن٘بھال لے اس لیے اس شخص کی نسبت بولتے ہیں جو اپنے حوصلے ہمت اور قوت سے زیادہ کسی کام کے کرنے پر آمادہ ہو یا اس کا دعویٰ کرے

ٹَٹِیری سے آسْمان نَہِیں تَھمتا

۔مثل۔ اُس شخص کی نسبت بولتے ہیں جواپنے حوصلے ہمّت قوّت سے زیادہ کسی کام کے کرنے پر آمادہ ہو۔

ٹَٹِری

رک : ٹٹیہری

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَٹِیری سے آسْمان نَہِیں تَھمتا کے معانیدیکھیے

ٹَٹِیری سے آسْمان نَہِیں تَھمتا

TaTiirii se aasmaan nahii.n thamtaaटटीरी से आसमान नहीं थमता

  • Roman
  • Urdu

ٹَٹِیری سے آسْمان نَہِیں تَھمتا کے اردو معانی

  • ۔مثل۔ اُس شخص کی نسبت بولتے ہیں جواپنے حوصلے ہمّت قوّت سے زیادہ کسی کام کے کرنے پر آمادہ ہو۔

Urdu meaning of TaTiirii se aasmaan nahii.n thamtaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔misal। is shaKhs kii nisbat bolte hai.n jo apne hausale himmat qoXvat se zyaadaa kisii kaam ke karne par aamaada ho

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹَٹِیری

چھوٹے سے بگلے کے برابر ایک پرن٘دہ (اس کے پان٘و کچھ دراز ہوتے ہیں اس کی پیٹھ سیاہ اور شکم سفید ہے چون٘چ دراز جس کا اول کا آدھا حصہ گلابی اور آخر کا آدھا حصہ سیاہ ہوتا ہے اکثر تالابوں اور پانی کے پاس ہوتا ہے رات کو آواز دے کر اُڑتا ہے) ، کُتری ؛ لاط : Tringa goensis.

ٹَٹِیری سے آسمان نَہِیں تَھمتا

مشہور ہے کہ ٹٹیری اپنے پنجے آسمان کی طرف کر کے سوتی ہے تاکہ آسمان گرے تو اسے سن٘بھال لے اس لیے اس شخص کی نسبت بولتے ہیں جو اپنے حوصلے ہمت اور قوت سے زیادہ کسی کام کے کرنے پر آمادہ ہو یا اس کا دعویٰ کرے

ٹَٹِیری سے آسْمان نَہِیں تَھمتا

۔مثل۔ اُس شخص کی نسبت بولتے ہیں جواپنے حوصلے ہمّت قوّت سے زیادہ کسی کام کے کرنے پر آمادہ ہو۔

ٹَٹِری

رک : ٹٹیہری

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَٹِیری سے آسْمان نَہِیں تَھمتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَٹِیری سے آسْمان نَہِیں تَھمتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone