تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَرْفِیل" کے متعقلہ نتائج

طَرَفی

ایک طرف کا ، ایک جانب کا جانبی .

طَرَفی وُرَنا

رک : طرفی رشتہ دار .

تَرْفِیع

اٹھنا،اٹھانا،بلندکرنا؛(نفسیات) رک: ترفع(معنی نمبر ۲).

طَرْفی موتِیا بَنْد

(طب) وہ موتیا بند جو آنکھ کے ایک گوشے میں ہو.

طَرْفی رِشْتَہ دار

وہ رشتے دار جو صلبی ہوں ، ایک دادا کی اولاد میں سے ہوں ، ہم اصل ، ہم جد ، یک جدی ، سگے ، حقیقی رشتے دار .

تَرْفِیعی

بلند کیا ہوا، اون٘چے درجے کا

تَرْفِیَه

خوشحالی،آسودگی،آسائش.

تَرْفِیل

دامن کھی٘نچا، دراز کرنا، بزرگ کرنا؛(عروض) بحر کامل میں رکن متفاعلن میں سبب کا بڑھانا تاکه متفاعلاتن ہو جاےۘ میں رکن متفاعلن کے سات زھافات میں سے ایک زحاف ہے

تَرفِیہ

آسان یا سہل بنانا

قَرابَتِ طَرَفی

وہ رشتہ داری جو دادا کی طرف سے ہو

بَر طَرَفِی

برخاستگی، برطرفی، عزل، علیحدگی، معزولی، موقوفی

یَک طَرْفی

ایک طرف کا ، ایک جانب کا نیز جانبدارانہ.

دو طَرْفی

طرفین کا ؛ دونوں جانب ؛ باہمی .

سِہ طَرْفی

(برقیات) تین رُخی ، تین سِمتی ، جس میں تین اطراف ہوں.

بَرْطَرَفِی بَحال ہونا

کسی کا موقوف ہونا، کسی کا بحال ہونا، کبھی کچھ ہونا، کبھی کچھ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَرْفِیل کے معانیدیکھیے

تَرْفِیل

tarfiilतर्फ़ील

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: عروض

اشتقاق: رَفَلَ

  • Roman
  • Urdu

تَرْفِیل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دامن کھی٘نچا، دراز کرنا، بزرگ کرنا؛(عروض) بحر کامل میں رکن متفاعلن میں سبب کا بڑھانا تاکه متفاعلاتن ہو جاےۘ میں رکن متفاعلن کے سات زھافات میں سے ایک زحاف ہے

Urdu meaning of tarfiil

  • Roman
  • Urdu

  • daaman khiiqanchaa, daraaz karnaa, buzurg karnaa;(uruuz) bahr-e-kaamil me.n rukan matfaaalan me.n sabab ka ba.Dhaanaa taake matfaaalaatan ho je৘ me.n rukan matfaaalan ke saat zahaafaat me.n se ek zahaaf hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طَرَفی

ایک طرف کا ، ایک جانب کا جانبی .

طَرَفی وُرَنا

رک : طرفی رشتہ دار .

تَرْفِیع

اٹھنا،اٹھانا،بلندکرنا؛(نفسیات) رک: ترفع(معنی نمبر ۲).

طَرْفی موتِیا بَنْد

(طب) وہ موتیا بند جو آنکھ کے ایک گوشے میں ہو.

طَرْفی رِشْتَہ دار

وہ رشتے دار جو صلبی ہوں ، ایک دادا کی اولاد میں سے ہوں ، ہم اصل ، ہم جد ، یک جدی ، سگے ، حقیقی رشتے دار .

تَرْفِیعی

بلند کیا ہوا، اون٘چے درجے کا

تَرْفِیَه

خوشحالی،آسودگی،آسائش.

تَرْفِیل

دامن کھی٘نچا، دراز کرنا، بزرگ کرنا؛(عروض) بحر کامل میں رکن متفاعلن میں سبب کا بڑھانا تاکه متفاعلاتن ہو جاےۘ میں رکن متفاعلن کے سات زھافات میں سے ایک زحاف ہے

تَرفِیہ

آسان یا سہل بنانا

قَرابَتِ طَرَفی

وہ رشتہ داری جو دادا کی طرف سے ہو

بَر طَرَفِی

برخاستگی، برطرفی، عزل، علیحدگی، معزولی، موقوفی

یَک طَرْفی

ایک طرف کا ، ایک جانب کا نیز جانبدارانہ.

دو طَرْفی

طرفین کا ؛ دونوں جانب ؛ باہمی .

سِہ طَرْفی

(برقیات) تین رُخی ، تین سِمتی ، جس میں تین اطراف ہوں.

بَرْطَرَفِی بَحال ہونا

کسی کا موقوف ہونا، کسی کا بحال ہونا، کبھی کچھ ہونا، کبھی کچھ ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَرْفِیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَرْفِیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone