تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَنی میں گانٹھ دینا" کے متعقلہ نتائج

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

زَمِیْن سے دَسْتْ بَرْدار ہُوْنا

کسی خطرے کی وجہ سے، جیسے مہاجرین سندھ میں اپنی زمینیں چھوڑ آئے تھے

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

اَپْنے پالْتُو جانوَر سے دَسْت بَردار ہونا

اپنے پالتو جانور سے الگ ہوجانا، اس کو آزاد کردینا، چھوڑدینا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَنی میں گانٹھ دینا کے معانیدیکھیے

تَنی میں گانٹھ دینا

tanii me.n gaa.nTh denaaतनी में गाँठ देना

اصل: ہندی

محاورہ

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

تَنی میں گانٹھ دینا کے اردو معانی

 

  • من٘گنی کرنا، سگائی کرنا
  • نسبت کرنا، نامزد کرنا
  • کسی بات کو یاد رکھنے کے لیے بند میں گرہ دینا؛ یاد رکھنا

Urdu meaning of tanii me.n gaa.nTh denaa

  • Roman
  • Urdu

  • mangnii karnaa, sagaa.ii karnaa
  • nisbat karnaa, naamzad karnaa
  • kisii baat ko yaad rakhne ke li.e band me.n girah denaa; yaad rakhnaa

English meaning of tanii me.n gaa.nTh denaa

 

  • betroth, to engagement
  • to nominate
  • tie a knot as an aid to memory

तनी में गाँठ देना के हिंदी अर्थ

 

  • मंगनी करना, सगाई करना
  • निसबत करना, नामित करना
  • किसी बात को याद रखने के लिए बंद में गिरह देना, याद रखना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

زَمِیْن سے دَسْتْ بَرْدار ہُوْنا

کسی خطرے کی وجہ سے، جیسے مہاجرین سندھ میں اپنی زمینیں چھوڑ آئے تھے

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

اَپْنے پالْتُو جانوَر سے دَسْت بَردار ہونا

اپنے پالتو جانور سے الگ ہوجانا، اس کو آزاد کردینا، چھوڑدینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَنی میں گانٹھ دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَنی میں گانٹھ دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone