تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تن پَر چِیز نَہ گَھر ماں ناج ، دُوسْرے کا رُوپا گاج" کے متعقلہ نتائج

نِج کے طَور پَر

انفرادی طور پر ، غیر سرکاری طور پر ۔

دَوا کے طَور پَر

دوا کی صورت سے، دوا سمجھ کر

مُرَوَّت کے طَور پَر

مروتا ً، لحاظ سے ، بپاس خاطر ۔

نَتِیجے کے طَور پَر

نتیجے میں ، بطور نتیجہ ، آخر کار ، انجام کار ۔

تن پَر چِیز نَہ گَھر ماں ناج ، دُوسْرے کا رُوپا گاج

اس شخص کے متعلق کہتے ہیں جو اپنی حیثیت سے بڑھ کر کام کرنا چاہے

ٹُکْڑا سا توڑ کے ہاتھ پَر رَکْھ دینا

لگی لپٹی نہ رکھنا، صاف جواب دینا، دو ٹوک جواب دینا، انکار کردینا.

نیزوں کی نوک پَر اُٹھانا

نیزوں کی نوک پر بلند کرنا (عموما ًنمائش یا لاش کی تحقیر کے لیے) ۔

سائِیں تیری نیہ کا جِس تَن لاگا تیر، وہی پُورا سادھ ہے وہی پِیر فَقِیر

جسے خُدا سے محبّت ہے وہ پُورا فقیر ہے اور وہی درویش ہے

تِیر کَلیجے کے پار ہونا

۔(مجازاً) بہت صدمہ پہنچنا۔ بہت ایذا ہونا۔ کسی بات کا بہت ناگوار ہونا۔ ؎

پیٹ کو روٹی نَہ تَن پَر تار

رک : پیٹ کو ٹکیا نہیں سونے کو کھٹیا نہیں.

پِیتَم بَسیں پَہاڑ پَر اور ہَم جَمنا کے تیر، اب کا مِلنا کَٹِھن ہے کہ پاؤں پَڑی زَنْجیر

پیارا پہاڑ پر رہتا ہے اور ہم جمنا کے کنارے اب ملنا مشکل ہے کہ نگہبانی ہوتی ہے یعنی یہاں سے نکلنا محال ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تن پَر چِیز نَہ گَھر ماں ناج ، دُوسْرے کا رُوپا گاج کے معانیدیکھیے

تن پَر چِیز نَہ گَھر ماں ناج ، دُوسْرے کا رُوپا گاج

tan par chiiz na ghar maa.n naaj , duusre kaa ruupaa gaajतन पर चीज़ न घर माँ नाज , दूसरे का रूपा गाज

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

تن پَر چِیز نَہ گَھر ماں ناج ، دُوسْرے کا رُوپا گاج کے اردو معانی

  • اس شخص کے متعلق کہتے ہیں جو اپنی حیثیت سے بڑھ کر کام کرنا چاہے

Urdu meaning of tan par chiiz na ghar maa.n naaj , duusre kaa ruupaa gaaj

  • Roman
  • Urdu

  • is shaKhs ke mutaalliq kahte hai.n jo apnii haisiyat se ba.Dh kar kaam karnaa chaahe

तन पर चीज़ न घर माँ नाज , दूसरे का रूपा गाज के हिंदी अर्थ

  • इस शख़्स के मुताल्लिक़ कहते हैं जो अपनी हैसियत से बढ़ कर काम करना चाहे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِج کے طَور پَر

انفرادی طور پر ، غیر سرکاری طور پر ۔

دَوا کے طَور پَر

دوا کی صورت سے، دوا سمجھ کر

مُرَوَّت کے طَور پَر

مروتا ً، لحاظ سے ، بپاس خاطر ۔

نَتِیجے کے طَور پَر

نتیجے میں ، بطور نتیجہ ، آخر کار ، انجام کار ۔

تن پَر چِیز نَہ گَھر ماں ناج ، دُوسْرے کا رُوپا گاج

اس شخص کے متعلق کہتے ہیں جو اپنی حیثیت سے بڑھ کر کام کرنا چاہے

ٹُکْڑا سا توڑ کے ہاتھ پَر رَکْھ دینا

لگی لپٹی نہ رکھنا، صاف جواب دینا، دو ٹوک جواب دینا، انکار کردینا.

نیزوں کی نوک پَر اُٹھانا

نیزوں کی نوک پر بلند کرنا (عموما ًنمائش یا لاش کی تحقیر کے لیے) ۔

سائِیں تیری نیہ کا جِس تَن لاگا تیر، وہی پُورا سادھ ہے وہی پِیر فَقِیر

جسے خُدا سے محبّت ہے وہ پُورا فقیر ہے اور وہی درویش ہے

تِیر کَلیجے کے پار ہونا

۔(مجازاً) بہت صدمہ پہنچنا۔ بہت ایذا ہونا۔ کسی بات کا بہت ناگوار ہونا۔ ؎

پیٹ کو روٹی نَہ تَن پَر تار

رک : پیٹ کو ٹکیا نہیں سونے کو کھٹیا نہیں.

پِیتَم بَسیں پَہاڑ پَر اور ہَم جَمنا کے تیر، اب کا مِلنا کَٹِھن ہے کہ پاؤں پَڑی زَنْجیر

پیارا پہاڑ پر رہتا ہے اور ہم جمنا کے کنارے اب ملنا مشکل ہے کہ نگہبانی ہوتی ہے یعنی یہاں سے نکلنا محال ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تن پَر چِیز نَہ گَھر ماں ناج ، دُوسْرے کا رُوپا گاج)

نام

ای-میل

تبصرہ

تن پَر چِیز نَہ گَھر ماں ناج ، دُوسْرے کا رُوپا گاج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone