تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَن بَدَن میں جان نَہیں نام زور آوَر خان" کے متعقلہ نتائج

نیم جاں

ادھ موا، نیم مردہ، قریب المرگ، کمزور، لاغر، کنایۃً: عاشق

نِیم جان

جو آدھا مردہ ہو، عاشق

نام زِندَہ رَہنا

سلسلہ جاری رہنا ۔

نام زِندَہ کَرنا

۔ گمنامی کی حالت سے نکالنا۔ نام روشن کرنا۔ مشہور کردینا۔ یاد تازہ کرنا۔ ؎

نام زِندَہ ہونا

۔ کسی کی یادگار باقی رہنا۔ ؎

نام زندہ رکھنا

یادگار باقی رکھنا ، شہرت قائم رکھنا

نِیم جِنسی

مراد: نیم عریاں، کم برہنہ، قدرے فحش (عموما ً تصویر وغیرہ)

نِیْم حَکِیْم خَطْرَۂ جان

رک : نیم حکیم ، اتائی ۔

نِیم حکیم خطرۂ جان نِیم مُلّا خطرۂ ایمان

کم علم بہت نقصان دہ ہوتا ہے

نِیْم طَبِیْب خَطْرَۂ جان نِیْم مُلَّا خَطْرَۂ اِیْمان

ناتجربہ کار سے کام بگڑ جانے کا خدشہ رہتا ہے، جب کوئی کم علم اپنے علم کا اپنے انداز میں اظہار کرتا ہے تو کہتے ہیں

تَن بَدَن میں جان نَہیں نام زور آوَر خان

طاقت ہونی چاہیئے نام کا کیا فائدہ ، لیاقت سے زیادہ شیخی بگھارنے کے موقع پر بولتے ہیں

تن بدن میں جان نہیں، نام زور آور خاں

بہت دکھاوا کرنا، بدن میں طاقت نہیں مگر بد مزاجی کا یہ حال ہے کہ ہر شخص سے جھگڑا مول لیتے ہیں

نام پَر جان دینا

۔ نام پر مرنا ، شہرت پر مرنا ، شہرت حاصل کرنے کی ازحد کوشش یا خواہش کرنا ، اپنی شہرت کا عاشق یا شیدا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَن بَدَن میں جان نَہیں نام زور آوَر خان کے معانیدیکھیے

تَن بَدَن میں جان نَہیں نام زور آوَر خان

tan-badan me.n jaan nahii.n naam zor-aavar KHaanतन बदन में जान नहीं नाम ज़ोर-आवर ख़ान

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

تَن بَدَن میں جان نَہیں نام زور آوَر خان کے اردو معانی

  • طاقت ہونی چاہیئے نام کا کیا فائدہ ، لیاقت سے زیادہ شیخی بگھارنے کے موقع پر بولتے ہیں

Urdu meaning of tan-badan me.n jaan nahii.n naam zor-aavar KHaan

  • Roman
  • Urdu

  • taaqat honii chaahii.e naam ka kyaa faaydaa, liyaaqat se zyaadaa shekhii baghaarne ke mauqaa par bolte hai.n

तन बदन में जान नहीं नाम ज़ोर-आवर ख़ान के हिंदी अर्थ

  • ताक़त होनी चाहीए नाम का क्या फ़ायदा, लियाक़त से ज़्यादा शेखी बघारने के मौक़ा पर बोलते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نیم جاں

ادھ موا، نیم مردہ، قریب المرگ، کمزور، لاغر، کنایۃً: عاشق

نِیم جان

جو آدھا مردہ ہو، عاشق

نام زِندَہ رَہنا

سلسلہ جاری رہنا ۔

نام زِندَہ کَرنا

۔ گمنامی کی حالت سے نکالنا۔ نام روشن کرنا۔ مشہور کردینا۔ یاد تازہ کرنا۔ ؎

نام زِندَہ ہونا

۔ کسی کی یادگار باقی رہنا۔ ؎

نام زندہ رکھنا

یادگار باقی رکھنا ، شہرت قائم رکھنا

نِیم جِنسی

مراد: نیم عریاں، کم برہنہ، قدرے فحش (عموما ً تصویر وغیرہ)

نِیْم حَکِیْم خَطْرَۂ جان

رک : نیم حکیم ، اتائی ۔

نِیم حکیم خطرۂ جان نِیم مُلّا خطرۂ ایمان

کم علم بہت نقصان دہ ہوتا ہے

نِیْم طَبِیْب خَطْرَۂ جان نِیْم مُلَّا خَطْرَۂ اِیْمان

ناتجربہ کار سے کام بگڑ جانے کا خدشہ رہتا ہے، جب کوئی کم علم اپنے علم کا اپنے انداز میں اظہار کرتا ہے تو کہتے ہیں

تَن بَدَن میں جان نَہیں نام زور آوَر خان

طاقت ہونی چاہیئے نام کا کیا فائدہ ، لیاقت سے زیادہ شیخی بگھارنے کے موقع پر بولتے ہیں

تن بدن میں جان نہیں، نام زور آور خاں

بہت دکھاوا کرنا، بدن میں طاقت نہیں مگر بد مزاجی کا یہ حال ہے کہ ہر شخص سے جھگڑا مول لیتے ہیں

نام پَر جان دینا

۔ نام پر مرنا ، شہرت پر مرنا ، شہرت حاصل کرنے کی ازحد کوشش یا خواہش کرنا ، اپنی شہرت کا عاشق یا شیدا ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَن بَدَن میں جان نَہیں نام زور آوَر خان)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَن بَدَن میں جان نَہیں نام زور آوَر خان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone