تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَمَتُّع" کے متعقلہ نتائج

فائِز

بامراد، کسی بلند درجے پر پہنچا ہوا، کامران، کامیاب

فائِز بَمَرام

رک : فائزالمرام.

فائِزُ الْمَرام

مقصود و مراد پانے والا، بامراد، جس کا مقصد حاصل ہو گیا ہو

مَنصَب پَر فائِز ہونا

منصب پر فائز کرنا (رک) کا لازم ، فرض پر مامور ہونا ۔

مَنصَب پَر فائِز کَرنا

کام یا ذمہ داری پر مامور کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَمَتُّع کے معانیدیکھیے

تَمَتُّع

tamatto'तमत्तो'

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: فقہ

اشتقاق: مَتَعَ

  • Roman
  • Urdu

تَمَتُّع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • فائدہ، نفع حاصل کرنا
  • (مجازا) صحبت، ہم بستری
  • (فقہ) حج اورعمرہ ملا کر ادا کرنا

شعر

Urdu meaning of tamatto'

  • Roman
  • Urdu

  • faaydaa, nafaa haasil karnaa
  • (mujaazaa) sohbat, hamabisatrii
  • (fiqh) haj aur umaraa mila kar ada karnaa

English meaning of tamatto'

Noun, Masculine

  • using enjoying, reaping advantage, gaining
  • enjoyment, delight, pleasure
  • (Metaphorically) to have sex
  • to perform Hujj and Umra together

तमत्तो' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लाभ-प्राप्ति, नफ़ा उठाना: लाभ, प्राप्ति नफ़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فائِز

بامراد، کسی بلند درجے پر پہنچا ہوا، کامران، کامیاب

فائِز بَمَرام

رک : فائزالمرام.

فائِزُ الْمَرام

مقصود و مراد پانے والا، بامراد، جس کا مقصد حاصل ہو گیا ہو

مَنصَب پَر فائِز ہونا

منصب پر فائز کرنا (رک) کا لازم ، فرض پر مامور ہونا ۔

مَنصَب پَر فائِز کَرنا

کام یا ذمہ داری پر مامور کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَمَتُّع)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَمَتُّع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone