تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَکَّر لینا" کے متعقلہ نتائج

فائِز

بامراد، کسی بلند درجے پر پہنچا ہوا، کامران، کامیاب

فائِز بَمَرام

رک : فائزالمرام.

فائِزُ الْمَرام

مقصود و مراد پانے والا، بامراد، جس کا مقصد حاصل ہو گیا ہو

مَنصَب پَر فائِز ہونا

منصب پر فائز کرنا (رک) کا لازم ، فرض پر مامور ہونا ۔

مَنصَب پَر فائِز کَرنا

کام یا ذمہ داری پر مامور کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَکَّر لینا کے معانیدیکھیے

ٹَکَّر لینا

Takkar lenaaटक्कर लेना

محاورہ

مادہ: ٹَکَّر

  • Roman
  • Urdu

ٹَکَّر لینا کے اردو معانی

  • مقابلہ کرنا، ہمسری کرنا
  • پہلوانوں کا کشتی میں ایک دوسرے کو ٹکر مارنا
  • ہاتھیوں کا ابتدائی لڑائی میں ایک دوسرے کو ٹکر مارنا
  • مینڈھوں کا ٹکر لڑنا
  • صدمہ سہنا، چوٹ سہارنا

Urdu meaning of Takkar lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • muqaabala karnaa, hamsarii karnaa
  • pahalvaano.n ka kashtii me.n ek duusre ko Takkar maarana
  • haathiyo.n ka ibatidaa.ii la.Daa.ii me.n ek duusre ko Takkar maarana
  • menDho.n ka Takkar la.Dnaa
  • sadma sahnaa, choT sahaarnaa

English meaning of Takkar lenaa

  • to confront, oppose, challenge, encounter, contend (with)

टक्कर लेना के हिंदी अर्थ

  • मुक़ाबला करना, बराबरी करना
  • पहलवानों का कुश्ती में एक दूसरे को टक्कर मारना
  • हाथियों का प्रारंभिक लड़ाई में एक दूसरे को टक्कर मारना
  • भेड़ों का टक्कर लड़ना या मुक़ाबले पर आना
  • दुख सहना, चोट सहन करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فائِز

بامراد، کسی بلند درجے پر پہنچا ہوا، کامران، کامیاب

فائِز بَمَرام

رک : فائزالمرام.

فائِزُ الْمَرام

مقصود و مراد پانے والا، بامراد، جس کا مقصد حاصل ہو گیا ہو

مَنصَب پَر فائِز ہونا

منصب پر فائز کرنا (رک) کا لازم ، فرض پر مامور ہونا ۔

مَنصَب پَر فائِز کَرنا

کام یا ذمہ داری پر مامور کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَکَّر لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَکَّر لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone