تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تختی پر تختی میاں جی کی آئی کمبختی" کے متعقلہ نتائج

تَخْتی

چھوٹا تختہ

تَخْتی پَڑْھانا

رک : پٹی پڑھانا .

تَخْتی پَہ تَخْتی مِیاں جی کی کَمْبَخْتی

مکتب یامدد سے کے بچے آپس میں مذاق کے طور پر استاد یا میاں جی کے لیے یہ فقرہ کہتے ہیں .

اَشْجَع تَخْتی

لکڑی یا لوہے کا پلیٹ نما ٹکڑا جو طرفین کو ملانے کے لیے بیچ میں لگایا جائے، ڈکیا تختی

یَش٘ب کی تَخْتی

یشب پتھر کی تختی جس مین نقش وگیرہ بنا ہوا کہتے ہیں کہ یہ اختلاج قلب کے لےئ نافع ہے .

پَلَٹ تَخْتی

وہ تختی جس پر این٘ٹ سان٘چے میں سے پلٹی جاتی ہے.

رُوپ تَخْتی

خوش اندامی ، سِینے اور جسم کی خُوبصورتی ، گات اور جسامت کی خوش وضعی.

پَکَڑ تَخْتی

شکنجے کے اوپر کا تختہ جو کسنے کے کام آتا ہے اس پر پیچ کسا رہتا ہے .

یادْگاری تَخْتی

تختی جس پر کسی شخص یا خاص واقعے سے متعلق ضروری معلومات یادداشت کے لیے کندہ کی جائیں .

خَلَوِی تَخْتی

(حیاتیات) خلیے کی مرکزی تقسیم کے اختتام پر خط استوائی خطے میں مرکزی گلی کے ریشوں پر سیلولوز کے چھوٹے چھوٹے ذرَات جمع ہو جاتے ہیں، یہ سیلولوز کے ذرَات آپس میں مل کر ایک پتلی جھلی بناتے ہیں جس کو خلوی تختی (Cell Plate) کہتے ہیں

چَھب تَخْتی

چہرہ مُہرہ، سینے اور جسم کا حسن، جسم کا تناسب، خوبصورتی، بناوٹ، سن٘گھار، ناز و انداز

چَھپ تَخْتی

رک : چھب تختی.

ڈھانک تَخْتی

(معماری) وہ تختی جو کور کے ٹکڑے کو ڈھان٘کنے کے لیے اس پر لگائی جاتی ہے.

پینج تَخْتی

(لوہاری) لوہے یا کسی دوسری دھات کی سلاخ میں چوڑیاں بنا نے کی فولادی پٹی جس میں حسب ضرورت چھوٹے بڑے اور باریک موٹے خار بنے ہوتے ہیں۔ منسوت، دمکلا، بادیا

نام کی تَخْتی

لکڑی یا دھات وغیرہ سے بنی وہ تختی جس پر کسی کا نام لکھا ہوتا ہے اور جو عموماً مکانوں کے باہر لگاتے ہیں ۔

چاندی کی تَخْتی

چان٘دی کا پتر، چاندی کا باریک پتلا ٹکڑا، چاندی کا ورق

اَلْماس کی تَخْتی

ہیرے کا مستطیل چپٹا نگینہ، لوح الماس، ہیرے کی پٹری

صَنْدَل کی سی تَخْتی

خوبصورت ، صاف شفاف ، ملائم.

اردو، انگلش اور ہندی میں تختی پر تختی میاں جی کی آئی کمبختی کے معانیدیکھیے

تختی پر تختی میاں جی کی آئی کمبختی

taKHtii par taKHtii miyaa.n jii kii aa.ii kambaKHtiiतख़्ती पर तख़्ती मियां जी की आई कमबख़ती

نیز : تختی پر تختی میاں جی کی کمبختی

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

تختی پر تختی میاں جی کی آئی کمبختی کے اردو معانی

  • لڑکے تختی پر تختی رکھنے کو منحوس سمجھتے ہیں
  • مکتب میں پڑھنے والے لڑکے کہا کرتے ہیں، پٹی پر پٹی رکھے جانے کو لڑکے ماسٹر کے لیے نقصان دہ سمجھتے ہیں

Urdu meaning of taKHtii par taKHtii miyaa.n jii kii aa.ii kambaKHtii

  • Roman
  • Urdu

  • la.Dke taKhtii par taKhtii rakhne ko manhuus samajhte hai.n
  • maktab me.n pa.Dhne vaale la.Dke kahaa karte hain, paTTii par paTTii rakhe jaane ko la.Dke maasTar ke li.e nuqsaandeh samajhte hai.n

तख़्ती पर तख़्ती मियां जी की आई कमबख़ती के हिंदी अर्थ

  • लड़के तख़्ती पर तख़्ती रखने को मनहूस समझते हैं
  • मकतब अर्थात प्राथमिक विद्यालयों में पढ़ने वाले लड़के कहा करते हैं, पट्टी पर पट्टी रखे जाने को लड़के मास्टर के लिए हानिकारक समझते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَخْتی

چھوٹا تختہ

تَخْتی پَڑْھانا

رک : پٹی پڑھانا .

تَخْتی پَہ تَخْتی مِیاں جی کی کَمْبَخْتی

مکتب یامدد سے کے بچے آپس میں مذاق کے طور پر استاد یا میاں جی کے لیے یہ فقرہ کہتے ہیں .

اَشْجَع تَخْتی

لکڑی یا لوہے کا پلیٹ نما ٹکڑا جو طرفین کو ملانے کے لیے بیچ میں لگایا جائے، ڈکیا تختی

یَش٘ب کی تَخْتی

یشب پتھر کی تختی جس مین نقش وگیرہ بنا ہوا کہتے ہیں کہ یہ اختلاج قلب کے لےئ نافع ہے .

پَلَٹ تَخْتی

وہ تختی جس پر این٘ٹ سان٘چے میں سے پلٹی جاتی ہے.

رُوپ تَخْتی

خوش اندامی ، سِینے اور جسم کی خُوبصورتی ، گات اور جسامت کی خوش وضعی.

پَکَڑ تَخْتی

شکنجے کے اوپر کا تختہ جو کسنے کے کام آتا ہے اس پر پیچ کسا رہتا ہے .

یادْگاری تَخْتی

تختی جس پر کسی شخص یا خاص واقعے سے متعلق ضروری معلومات یادداشت کے لیے کندہ کی جائیں .

خَلَوِی تَخْتی

(حیاتیات) خلیے کی مرکزی تقسیم کے اختتام پر خط استوائی خطے میں مرکزی گلی کے ریشوں پر سیلولوز کے چھوٹے چھوٹے ذرَات جمع ہو جاتے ہیں، یہ سیلولوز کے ذرَات آپس میں مل کر ایک پتلی جھلی بناتے ہیں جس کو خلوی تختی (Cell Plate) کہتے ہیں

چَھب تَخْتی

چہرہ مُہرہ، سینے اور جسم کا حسن، جسم کا تناسب، خوبصورتی، بناوٹ، سن٘گھار، ناز و انداز

چَھپ تَخْتی

رک : چھب تختی.

ڈھانک تَخْتی

(معماری) وہ تختی جو کور کے ٹکڑے کو ڈھان٘کنے کے لیے اس پر لگائی جاتی ہے.

پینج تَخْتی

(لوہاری) لوہے یا کسی دوسری دھات کی سلاخ میں چوڑیاں بنا نے کی فولادی پٹی جس میں حسب ضرورت چھوٹے بڑے اور باریک موٹے خار بنے ہوتے ہیں۔ منسوت، دمکلا، بادیا

نام کی تَخْتی

لکڑی یا دھات وغیرہ سے بنی وہ تختی جس پر کسی کا نام لکھا ہوتا ہے اور جو عموماً مکانوں کے باہر لگاتے ہیں ۔

چاندی کی تَخْتی

چان٘دی کا پتر، چاندی کا باریک پتلا ٹکڑا، چاندی کا ورق

اَلْماس کی تَخْتی

ہیرے کا مستطیل چپٹا نگینہ، لوح الماس، ہیرے کی پٹری

صَنْدَل کی سی تَخْتی

خوبصورت ، صاف شفاف ، ملائم.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تختی پر تختی میاں جی کی آئی کمبختی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تختی پر تختی میاں جی کی آئی کمبختی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone