تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَیرُ الْبَحْر" کے متعقلہ نتائج

بَحْری تار

پانی کے اثر سے محفوظ رہنے والا وہ تار جو سمندر پار ملکوں تک پیغام رسائی کے لیے سمندروں کی تہ میں نصب کیا جاتا ہے، کیبل

بُھوڑ تَرائی

دریا کے دھارے کی ریتلی زمین جہاں سے دریا کا دھارا پلٹ گیا ہو ایسی زمین میں تری زیادہ ہوتی ہے اور جگہ جگہ پانی کے جھرے ہوتے ہیں .

بِھڑُو تارا

چادر چُھپواں ، (ایک کھیل جس میں کھلاڑیوں میں سے کسی ایک کھلاڑی کو چادر کے اندر چھپا دیا جاتا ہے باقی سب کھلاڑی چھپ جاتے ہیں پھر چور کھلاڑی کی آنکھیں کھول کر چادر کے اندر کے کھلاڑی کی شناخت کرائی جاتی ہے اگر وہ صحیح بتادے تو پھر چھپنے والا چور بنایا جاتا ہے).

گَھر میں دیکھو چھلْنی نَہ چھاج، باہَر مِیاں تِیر اَنداز

غریب شیخی خورے کے متعلق کہتے ہیں

بھیڑوں کی طرح ہانکنا

ان٘دھا دھن٘د ہان٘کنا یا لے جانا

بِھڑ کی طَرح لِپَٹ جانا

پیچھے پڑجانا، درپے ہوجانا

کِسی طَرح باہَر نَہ ہونا

کامل مطیع ہونا

طَیرُ الْبَحْر

ایک پرندہ جو دریا میں اُڑتا ہے اور گھونسلہ نہیں بناتا بجز اس وقت کے جبکہ اُسے انڈے دینے ہوں.

تِرْ بِھر

ناراض، خفا، ناخوش، گھبرایا ہوا، مضطرب

تِر بھِر ہونا

خفا ہونا، ناراض ہونا، بگڑنا

تِین بلائے تَیرہ آئے دیکھو یہاں کی ریِت، باہر والے کھا گئے اور گھر کے گاویں گیت

جب تین مہمانوں کے بدلے تیرہ آ جاتے ہیں تو غریب لوگ پکی ہوئی دال یا سالن میں پانی جھونک دیتے ہیں تاکہ بڑھوتری ہو جائے

تِین میں نَہ تیرَہ میں، نَہ سیر بھر ستلی میں نہ کروا بھر رائی میں

نکما، بے وقعت، جو کسی شمار میں نہ ہو

تِین میں نَہ تیرَہ میں نہ سیر بھر سوتلی میں، تین نہ تیرہ نہ ستلی کی گرہ

نکما، بے وقعت، جو کسی شمار میں نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں طَیرُ الْبَحْر کے معانیدیکھیے

طَیرُ الْبَحْر

tair-ul-bahrतैर-उल-बहर

  • Roman
  • Urdu

طَیرُ الْبَحْر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک پرندہ جو دریا میں اُڑتا ہے اور گھونسلہ نہیں بناتا بجز اس وقت کے جبکہ اُسے انڈے دینے ہوں.

Urdu meaning of tair-ul-bahr

  • Roman
  • Urdu

  • ek parindaa jo dariyaa me.n u.Dtaa hai aur ghonslaa nahii.n banaataa bajuz us vaqt ke jabki use anDe dene huu.n

तैर-उल-बहर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक पक्षी जो नदी में उड़ता है और तब तक घोंसला नहीं बनाता जब तक उसे अंडे देने न हों

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَحْری تار

پانی کے اثر سے محفوظ رہنے والا وہ تار جو سمندر پار ملکوں تک پیغام رسائی کے لیے سمندروں کی تہ میں نصب کیا جاتا ہے، کیبل

بُھوڑ تَرائی

دریا کے دھارے کی ریتلی زمین جہاں سے دریا کا دھارا پلٹ گیا ہو ایسی زمین میں تری زیادہ ہوتی ہے اور جگہ جگہ پانی کے جھرے ہوتے ہیں .

بِھڑُو تارا

چادر چُھپواں ، (ایک کھیل جس میں کھلاڑیوں میں سے کسی ایک کھلاڑی کو چادر کے اندر چھپا دیا جاتا ہے باقی سب کھلاڑی چھپ جاتے ہیں پھر چور کھلاڑی کی آنکھیں کھول کر چادر کے اندر کے کھلاڑی کی شناخت کرائی جاتی ہے اگر وہ صحیح بتادے تو پھر چھپنے والا چور بنایا جاتا ہے).

گَھر میں دیکھو چھلْنی نَہ چھاج، باہَر مِیاں تِیر اَنداز

غریب شیخی خورے کے متعلق کہتے ہیں

بھیڑوں کی طرح ہانکنا

ان٘دھا دھن٘د ہان٘کنا یا لے جانا

بِھڑ کی طَرح لِپَٹ جانا

پیچھے پڑجانا، درپے ہوجانا

کِسی طَرح باہَر نَہ ہونا

کامل مطیع ہونا

طَیرُ الْبَحْر

ایک پرندہ جو دریا میں اُڑتا ہے اور گھونسلہ نہیں بناتا بجز اس وقت کے جبکہ اُسے انڈے دینے ہوں.

تِرْ بِھر

ناراض، خفا، ناخوش، گھبرایا ہوا، مضطرب

تِر بھِر ہونا

خفا ہونا، ناراض ہونا، بگڑنا

تِین بلائے تَیرہ آئے دیکھو یہاں کی ریِت، باہر والے کھا گئے اور گھر کے گاویں گیت

جب تین مہمانوں کے بدلے تیرہ آ جاتے ہیں تو غریب لوگ پکی ہوئی دال یا سالن میں پانی جھونک دیتے ہیں تاکہ بڑھوتری ہو جائے

تِین میں نَہ تیرَہ میں، نَہ سیر بھر ستلی میں نہ کروا بھر رائی میں

نکما، بے وقعت، جو کسی شمار میں نہ ہو

تِین میں نَہ تیرَہ میں نہ سیر بھر سوتلی میں، تین نہ تیرہ نہ ستلی کی گرہ

نکما، بے وقعت، جو کسی شمار میں نہ ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَیرُ الْبَحْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَیرُ الْبَحْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone