تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَہْنی ہِلانا" کے متعقلہ نتائج

پَتْرا

پتا، ورق

پَتْراوَلی

پتوں کی قطار، گیرو، پتر رچنا جو پرانے زمانے میں عورتوں کے من٘ہ پر حسن بڑھانے کے لیے لگاتے تھے

پَتْرانگ

رک : پَتْران٘ک ؛ لال چندن ؛ پتن٘گ ؛ بَکّم ؛ بھوج پتر ؛ کَمَل گَٹّا .

پَتْرانک

پتوں کی گودی ، پھول کا وہ حصہ جہاں مٹھاس ہوتی ہے ، بیج کا حصہ .

پَتْرا نُما پَتّا

دو دھاری شکل کا لمبا پتا، جیسے: سکھ داس، نرگس وغیرہ کا پتا

قَلو پَطْرَہ

Cleopatra- allusion

بھینٹ پَتْرا

وہ دستاویز جو بکرے کی بھین٘ٹ کے وقت دی جائے.

جَنْم پَتّرا

جنم پتّری، جنم پترا جس سے نجومی یا جوتشی کسی کی زندگی کے سال بسال حالات پر حکم لگاتا ہے

تالِیس پَتْرا

رک : تالشپتری .

بھیٹ پَتْرا

وہ دستاویز یا تحریر جو بھیٹ بکرے کے وقت دی جائے .

شَہ پَتْرا

(نباتیات) ایک بڑا پتا جو تمام پھولوں کو گھیرے ہوئے ہو مثلاً کیلا یا پام وغیرہ کا

دو پَتْرا کَنْدَْلا

تان٘بے کی چھڑ(تہ) پر چان٘دی کا پتّر چڑھا کر بنایا ہوا کندلا

سونے کا پَترا

gold foil

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَہْنی ہِلانا کے معانیدیکھیے

ٹَہْنی ہِلانا

Tahnii hilaanaaटहनी हिलाना

محاورہ

مادہ: ٹَہْنی

  • Roman
  • Urdu

ٹَہْنی ہِلانا کے اردو معانی

  • چیچک یا آتشک وغیرہ جیسے امراض میں مریض کے جسم سے مکھیاں دور رکھنے کے لیے عموماً یم کی ٹہنی ہلانا ؛ آتشک میں گلنا یا سڑنا.
  • ۔(اصل میں نیم کی ٹہنی ہلانا کا مخفّف ہے۔ (عم) آتشک کے زخم کے اوپر سے مکھّیاں اُڑانا۔ آتشک میں گَلنا یا سڑنا۔

Urdu meaning of Tahnii hilaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • chechak ya aatishak vaGaira jaise amraaz me.n mariiz ke jism se makkhiyaa.n duur rakhne ke li.e umuuman yam kii Tahnii hilaanaa ; aatishak me.n galnaa ya sa.Dnaa
  • ۔(asal me.n niyam kii Tahnii hilaanaa ka muKhaffaf hai। (am) aatishak ke zaKham ke u.upar se makkhাyaa.n u.Daanaa। aatishak me.n galnaa sa.Dnaa।

English meaning of Tahnii hilaanaa

  • move a twig of a tree to disperse flies (usu. near a patient)
  • suffer from syphilis

टहनी हिलाना के हिंदी अर्थ

  • ۔(असल में नियम की टहनी हिलाना का मुख़फ़्फ़फ़ है। (अम) आतिशक के ज़ख़म के ऊपर से मक्ख्াयां उड़ाना। आतिशक में गलना सड़ना।
  • चेचक या आतिशक वग़ैरा जैसे अमराज़ में मरीज़ के जिस्म से मक्खियां दूर रखने के लिए उमूमन यम की टहनी हिलाना , आतिशक में गलना या सड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَتْرا

پتا، ورق

پَتْراوَلی

پتوں کی قطار، گیرو، پتر رچنا جو پرانے زمانے میں عورتوں کے من٘ہ پر حسن بڑھانے کے لیے لگاتے تھے

پَتْرانگ

رک : پَتْران٘ک ؛ لال چندن ؛ پتن٘گ ؛ بَکّم ؛ بھوج پتر ؛ کَمَل گَٹّا .

پَتْرانک

پتوں کی گودی ، پھول کا وہ حصہ جہاں مٹھاس ہوتی ہے ، بیج کا حصہ .

پَتْرا نُما پَتّا

دو دھاری شکل کا لمبا پتا، جیسے: سکھ داس، نرگس وغیرہ کا پتا

قَلو پَطْرَہ

Cleopatra- allusion

بھینٹ پَتْرا

وہ دستاویز جو بکرے کی بھین٘ٹ کے وقت دی جائے.

جَنْم پَتّرا

جنم پتّری، جنم پترا جس سے نجومی یا جوتشی کسی کی زندگی کے سال بسال حالات پر حکم لگاتا ہے

تالِیس پَتْرا

رک : تالشپتری .

بھیٹ پَتْرا

وہ دستاویز یا تحریر جو بھیٹ بکرے کے وقت دی جائے .

شَہ پَتْرا

(نباتیات) ایک بڑا پتا جو تمام پھولوں کو گھیرے ہوئے ہو مثلاً کیلا یا پام وغیرہ کا

دو پَتْرا کَنْدَْلا

تان٘بے کی چھڑ(تہ) پر چان٘دی کا پتّر چڑھا کر بنایا ہوا کندلا

سونے کا پَترا

gold foil

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَہْنی ہِلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَہْنی ہِلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone