تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَہَجُّد" کے متعقلہ نتائج

بَرْزَخ

حائل، آڑ، روک، مزاحمت

بَرْزَخی

دو زخالف حالتوں کے بین بین یا درمیان کا، برزخ کی حیثیت رکھنے والا.

بَرْزَخِ اَکْبَر

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخِیَّہ

برزخ سے متعلق .

بَرْزَخِیَّت

برزخ ہونے کی حالت .

بَرْزَخِ اَوَّل

رک: برزخ (۷)

بَرْزَخِ اَعْظَم

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخ نِکَل آنا

ضعف سے ہڈیاں آنے کے باعث بہت بدنما اور بھیانک صورت ہوجانا

شُغْلِ بَرْزَخ

(تصوّف) ایک طرح کا مراقبہ، تصور باندھنے کا عمل، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، گردن جھکا کر ذکر و فکر میں مشغول ہونا

عالَمِ بَرْزَخ

جو دو مخالف چیزوں کے درمیان واقع ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں تَہَجُّد کے معانیدیکھیے

تَہَجُّد

tahajjudतहज्जुद

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: اسلام نماز

  • Roman
  • Urdu

تَہَجُّد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شب بیداری، رات کو جاگنا، رات میں سو کر اٹھنا، نمازِ شب جو اکثر نیک آدمی آدھی رات کے بعد پڑھا کرتے ہیں

    مثال تہجد کے لفظی معنی بھی رات میں سوکر اٹھنے کے بعد نماز پڑھنے کے ہیں۔

شعر

Urdu meaning of tahajjud

  • Roman
  • Urdu

  • shab bedaarii, raat ko jaagnaa, raat me.n sau kar uThnaa, namaaz-e-shab jo aksar nek aadamii aadhii raat ke baad karte hii.n

English meaning of tahajjud

Noun, Masculine

  • prayer said after mid-night

तहज्जुद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रात्री प्रार्थना, आधी रात के बाद की नमाज़, रात को जागना, रात में सो कर उठना

    उदाहरण तहज्जुद के लफ़ज़ी (शाब्दिक) मानी (अर्थ) भी रात में सो कर उठने के बाद नमाज़ पढ़ने के हैं

تَہَجُّد کے مترادفات

تَہَجُّد کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَرْزَخ

حائل، آڑ، روک، مزاحمت

بَرْزَخی

دو زخالف حالتوں کے بین بین یا درمیان کا، برزخ کی حیثیت رکھنے والا.

بَرْزَخِ اَکْبَر

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخِیَّہ

برزخ سے متعلق .

بَرْزَخِیَّت

برزخ ہونے کی حالت .

بَرْزَخِ اَوَّل

رک: برزخ (۷)

بَرْزَخِ اَعْظَم

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخ نِکَل آنا

ضعف سے ہڈیاں آنے کے باعث بہت بدنما اور بھیانک صورت ہوجانا

شُغْلِ بَرْزَخ

(تصوّف) ایک طرح کا مراقبہ، تصور باندھنے کا عمل، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، گردن جھکا کر ذکر و فکر میں مشغول ہونا

عالَمِ بَرْزَخ

جو دو مخالف چیزوں کے درمیان واقع ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَہَجُّد)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَہَجُّد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone