تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَدْقِیق" کے متعقلہ نتائج

عَیّاری

چالاکی، مکّاری، فریب

عَیّاری کی گھاتیں

مکاری یا چالاکی کی باتیں

رِوایَتی عَیَّاری

معمول کے مطابق ، نسلی چالاکی یا مکّاری.

بانہ ہائے عَیّاری

(انیسویں صدی کے آخر اور بیسویں صدی کے آغاز کی داستانوں میں) بھیس بدلنے کا سامان

اَنْدازِ عَیّاری

manner of wickedness

فَنِ عَیّاری

چالاکی، مکاری، حیلہ سازی کا فن، جاسوسی

یار کی یاری سے مَطْلَب اُس کی عَیّاری سے کیا کام

دوست کی دوستی سے غرض ہے اُس کی افعال سے کیا مطلب، یہ مثل دوست کے عیبوں پر خیال نہ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

عَیّارَہ

چالاک، ہوشیار، مکاره

اردو، انگلش اور ہندی میں تَدْقِیق کے معانیدیکھیے

تَدْقِیق

tadqiiqतदक़ीक़

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: علوم

  • Roman
  • Urdu

تَدْقِیق کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چھان بین، غور و فکر، گہری سوجھ بوجھ، باریک بینی
  • کاوش، ریسرچ کا کام، بال کی کھال نکالنا، گہری نظر سے جانچنا
  • دلیل کو دلیل سے ثابت کرنا
  • (سائنس) باریک یا پتلا ہونے کی حالت
  • باریکی، باریک بیں، بہت ہی لطیف نکتہ یا رمز

Urdu meaning of tadqiiq

  • Roman
  • Urdu

  • chhaanabiin, Gaur-o-fikr, gahirii suujhbuujh, baariikbiinii
  • kaavish, risarch ka kaam, baal kii khaal nikaalnaa, gahirii nazar se jaanchnaa
  • daliil ko daliil se saabit karnaa
  • (saa.iins) baariik ya putlaa hone kii haalat
  • baariikii, baariikbiin, bahut hii latiif nukta ya ramz

English meaning of tadqiiq

Noun, Feminine

  • deep or minute study, discernment, research
  • considering minutely, scrutinizing
  • speaking abstrusely
  • making thin, slander, fine
  • minuteness
  • pounding small

तदक़ीक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बारीक करके कूटना, खूब | सोचना-विचारना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَیّاری

چالاکی، مکّاری، فریب

عَیّاری کی گھاتیں

مکاری یا چالاکی کی باتیں

رِوایَتی عَیَّاری

معمول کے مطابق ، نسلی چالاکی یا مکّاری.

بانہ ہائے عَیّاری

(انیسویں صدی کے آخر اور بیسویں صدی کے آغاز کی داستانوں میں) بھیس بدلنے کا سامان

اَنْدازِ عَیّاری

manner of wickedness

فَنِ عَیّاری

چالاکی، مکاری، حیلہ سازی کا فن، جاسوسی

یار کی یاری سے مَطْلَب اُس کی عَیّاری سے کیا کام

دوست کی دوستی سے غرض ہے اُس کی افعال سے کیا مطلب، یہ مثل دوست کے عیبوں پر خیال نہ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

عَیّارَہ

چالاک، ہوشیار، مکاره

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَدْقِیق)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَدْقِیق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone