تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَبْقاتی اِجارَہ داری" کے متعقلہ نتائج

طَبْقاتی

گروہ سے تعلق رکھنے والا ؛ معاشرتی

طَبْقاتی شُعُور

دنیا میں امیر اور غریب یا بالفاظِ دیگر استحصال کرنے والوں اور استحصال کا شکار ہونے والے طبقوں کے درمیان جو خلیج حائل ہے اس کے اسباب و عوامل اور نتائج و عواقب کا کسی نہ کسی درجے میں احساس یا ادراک (عموماً اشتراکی مصنفین کے ہاں مستعمل) .

اردو، انگلش اور ہندی میں طَبْقاتی اِجارَہ داری کے معانیدیکھیے

طَبْقاتی اِجارَہ داری

tabqaatii-ijaara-daariiतबक़ाती-इजारा-दारी

اصل: عربی

وزن : 22212222

موضوعات: عمرانیات

  • Roman
  • Urdu

طَبْقاتی اِجارَہ داری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی خاص طبقے کا کسی طبقے پر برتری قائم رکھنا، اجارہ قائم کرنا

Urdu meaning of tabqaatii-ijaara-daarii

  • Roman
  • Urdu

  • kisii Khaas tabqe ka kisii tabqe par bartarii qaayam rakhnaa, ijaara qaayam karnaa

English meaning of tabqaatii-ijaara-daarii

Noun, Feminine

  • monopoly of any social class

तबक़ाती-इजारा-दारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी भी सामाजिक वर्ग का एकाधिकार, किसी विशेष वर्ग का किसी वर्ग पर श्रेंष्ठता स्थापित रखना, एकाधिकार स्थापित करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طَبْقاتی

گروہ سے تعلق رکھنے والا ؛ معاشرتی

طَبْقاتی شُعُور

دنیا میں امیر اور غریب یا بالفاظِ دیگر استحصال کرنے والوں اور استحصال کا شکار ہونے والے طبقوں کے درمیان جو خلیج حائل ہے اس کے اسباب و عوامل اور نتائج و عواقب کا کسی نہ کسی درجے میں احساس یا ادراک (عموماً اشتراکی مصنفین کے ہاں مستعمل) .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَبْقاتی اِجارَہ داری)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَبْقاتی اِجارَہ داری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone