تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَبْقاتُ الْاَرْض" کے متعقلہ نتائج

دُنیاوی

دنیا کا، دنیا سے منسوب

دُنیاوی قالِب

(نفسیات) دُنیا کا جِسم، دنیا کی ظاہری ساخت یا ڈھانْچہ

لَذائِذِ دُنیاوی

संसार के स्वाद, सांसारिक सुख।।

اردو، انگلش اور ہندی میں طَبْقاتُ الْاَرْض کے معانیدیکھیے

طَبْقاتُ الْاَرْض

tabqaat-ul-arzतब्क़ात-उल-अर्ज़

اصل: عربی

وزن : 22221

موضوعات: ارضیات

  • Roman
  • Urdu

طَبْقاتُ الْاَرْض کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ارضیات) زمین کے طبقے، علمِ طبقات الارض، ایک عِلم کا نام جس میں زمین کی کھدائی کرکے اس کے تہہ بہ تہہ پرتوں سے برآمد ہونے والی اشیأ و آثار سے قدامت کا پتہ چلتا ہے، جیالوجی، ارضیات

Urdu meaning of tabqaat-ul-arz

  • Roman
  • Urdu

  • (arziyaat) zamiin ke tabqe, ilm-e-tabqaat-ul-araz, ek ilm ka naam jis me.n zamiin kii khudaa.ii karke is ke tahah bah tahaa parto.n se baraamad hone vaalii eshiyan-o-aasaar se qadaamat ka pata chaltaa hai, jiyaalo jii, arziyaat

English meaning of tabqaat-ul-arz

Noun, Masculine

  • geological strata, earth's crust, the science of earth classes

तब्क़ात-उल-अर्ज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पृथ्वी के परत, ज़मीन के भीतरी परत या दर्जे, भूवैज्ञानिक स्तर, पृथ्वी कक्षाओं का विज्ञान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُنیاوی

دنیا کا، دنیا سے منسوب

دُنیاوی قالِب

(نفسیات) دُنیا کا جِسم، دنیا کی ظاہری ساخت یا ڈھانْچہ

لَذائِذِ دُنیاوی

संसार के स्वाद, सांसारिक सुख।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَبْقاتُ الْاَرْض)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَبْقاتُ الْاَرْض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone