تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَبَعی قابِلِیَّت" کے متعقلہ نتائج

قَبْلِیَت

پہلے آنا یا واقع ہونا ، تقدْم ، اوّلیت.

قابِلِیَت

لیاقت، استعداد، اہلیت

قابِلِیات

زچہ گیری سے متعلق علم.

قَبائِلِیَت

قبائلی ہونا ، گروہی پن ، علاقائیت.

قابِیلْیَت

قابیل کا کام ، ظُلم ، جور ، ستم ، جفا.

قابِلِیَّت

لیاقت، استعداد، اہلیت

قُبُولِیَت

قبول ہونا، مستجاب ہونا

قابِلِیَّت جھاڑْنا

قابلیت جتانا ، علمیت اور لیاقت کی نمود و نمائش کرنا ، اپنی لیاقت یا صلاحیت کسی پر نمایاں کرنا.

قابِلِیَّت دِکھانا

علمی استعداد کو ظاہر کرنا

قابِلِیَّت پَیدا کَرْنا

لیاقت بہم پہنچانا ، استعداد حاصل کرنا.

قُبُولِیَّت کی گَھڑی

دعا کے قبول ہونے کا وقت ، نیک ساعت.

قابِلِیَّت چھانٹْنا

جاہل ہوتے ہوئے اظہارِ قابلیت کرنا، قابلیت کی باتیں کرنا، قابلیت بگھارنا

قابِلِیَّت جَتانا

رک : قابلیت بگھارنا.

قابِلِیَّت جَھلَکْنا

قابلیت کا تھوڑا تھوڑا اظہار ہونا ، تھوڑی بہت علمیت نظر آنا.

قابِلِیَّت بَگھارْنا

کسی جاہل کا اس انداز میں گفتگو کرنا جیسے وہ بہت قابل ہے (طنزاً) جاہل ہوتے ہوئے قابل ظاہر کرنے کی کوشش کرنا بیجا قابلیت ظاہر کرنا.

قابِلِیَّت ہونا

لیاقت ہونا، مادہ ہونا

نا قابْلِیَت

نا اہلیت ، ناموزونیت ، ناموافقت ، کسی چیز کی صلاحیت یا استعداد نہ ہونا ۔

نا قابْلِیَّت

نا اہلیت ، ناموزونیت ، ناموافقت ، کسی چیز کی صلاحیت یا استعداد نہ ہونا ۔

قابِلِیَّتِ اُولیٰ

(تصوّف) تعینِ اوّل کو کہتے ہیں جو اصل الاصول تعینات کا ہے.

قابِلِیَّتُ الظُہُور

(تصوّف) محبتِ اولیٰ کو کہتے ہیں جس کی طرف حق تعالیٰ کے اس قول میں اشارہ ہے فاحیت ان اعرف (پس دوست رکھا میں نے کہ پہچانا جاؤں میں).

قابِلِیَّتِ اِنْقِسام

تقسیم ہو جانے کی صلاحیت ، کسی جسم کے بہت سے حصّوں میں تقسیم ہوجانے کی لیاقت.

قُبُولِیَّتِ عام

عام مقبولیت ، پسند عام ، عوامی مقبولیت.

قُبُولِیَّتِ عامَّہ

عام مقبولیت ، پسند عام ، عوامی مقبولیت.

عَدَمِ قَبُولِیَت

شرفِ قبولیت نہ پانا ، قبول نہ ہونا ، مسترد ہونا .

شَرْفِ قَبُولِیَّت

منظوری کی عزت، قبولیت حاصل ہونا

پَٹّا قَبُولِیَت

بندوبست کی منظوری کا کاغذ .

طَبَعی قابِلِیَّت

ذاتی لیاقت ، قدرتی استعداد .

پَٹَّۂ قُبُولِیَت

settlement-paper

دَمِ قُبُولِیَّت

فریاد رسی کا لمحہ، بازیابی کا وقت.

اَوسَط قابِلِیَّت

average ability

خَطِّ قُبُولِیَت

اِقرارنامہ ، ایسی تحریر جس میں کِسی چیز کا اِقرار کی اجائے یا اس کو منظور کیا جائے.

نا قُبُولِیَت

قبولیت کے قابل نہ ہونا ، جس میں اپنائیت کا پہلو نہ ہو ، ناپسندیدگی ، ناقبول (رک) کا اسم کیفیت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں طَبَعی قابِلِیَّت کے معانیدیکھیے

طَبَعی قابِلِیَّت

taba'ii-qaabiliyyatतब'ई-क़ाबिलिय्यत

  • Roman
  • Urdu

طَبَعی قابِلِیَّت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ذاتی لیاقت ، قدرتی استعداد .

Urdu meaning of taba'ii-qaabiliyyat

  • Roman
  • Urdu

  • zaatii liyaaqat, qudratii istidaad

तब'ई-क़ाबिलिय्यत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ज़ाती लियाक़त, क़ुदरती योग्यता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قَبْلِیَت

پہلے آنا یا واقع ہونا ، تقدْم ، اوّلیت.

قابِلِیَت

لیاقت، استعداد، اہلیت

قابِلِیات

زچہ گیری سے متعلق علم.

قَبائِلِیَت

قبائلی ہونا ، گروہی پن ، علاقائیت.

قابِیلْیَت

قابیل کا کام ، ظُلم ، جور ، ستم ، جفا.

قابِلِیَّت

لیاقت، استعداد، اہلیت

قُبُولِیَت

قبول ہونا، مستجاب ہونا

قابِلِیَّت جھاڑْنا

قابلیت جتانا ، علمیت اور لیاقت کی نمود و نمائش کرنا ، اپنی لیاقت یا صلاحیت کسی پر نمایاں کرنا.

قابِلِیَّت دِکھانا

علمی استعداد کو ظاہر کرنا

قابِلِیَّت پَیدا کَرْنا

لیاقت بہم پہنچانا ، استعداد حاصل کرنا.

قُبُولِیَّت کی گَھڑی

دعا کے قبول ہونے کا وقت ، نیک ساعت.

قابِلِیَّت چھانٹْنا

جاہل ہوتے ہوئے اظہارِ قابلیت کرنا، قابلیت کی باتیں کرنا، قابلیت بگھارنا

قابِلِیَّت جَتانا

رک : قابلیت بگھارنا.

قابِلِیَّت جَھلَکْنا

قابلیت کا تھوڑا تھوڑا اظہار ہونا ، تھوڑی بہت علمیت نظر آنا.

قابِلِیَّت بَگھارْنا

کسی جاہل کا اس انداز میں گفتگو کرنا جیسے وہ بہت قابل ہے (طنزاً) جاہل ہوتے ہوئے قابل ظاہر کرنے کی کوشش کرنا بیجا قابلیت ظاہر کرنا.

قابِلِیَّت ہونا

لیاقت ہونا، مادہ ہونا

نا قابْلِیَت

نا اہلیت ، ناموزونیت ، ناموافقت ، کسی چیز کی صلاحیت یا استعداد نہ ہونا ۔

نا قابْلِیَّت

نا اہلیت ، ناموزونیت ، ناموافقت ، کسی چیز کی صلاحیت یا استعداد نہ ہونا ۔

قابِلِیَّتِ اُولیٰ

(تصوّف) تعینِ اوّل کو کہتے ہیں جو اصل الاصول تعینات کا ہے.

قابِلِیَّتُ الظُہُور

(تصوّف) محبتِ اولیٰ کو کہتے ہیں جس کی طرف حق تعالیٰ کے اس قول میں اشارہ ہے فاحیت ان اعرف (پس دوست رکھا میں نے کہ پہچانا جاؤں میں).

قابِلِیَّتِ اِنْقِسام

تقسیم ہو جانے کی صلاحیت ، کسی جسم کے بہت سے حصّوں میں تقسیم ہوجانے کی لیاقت.

قُبُولِیَّتِ عام

عام مقبولیت ، پسند عام ، عوامی مقبولیت.

قُبُولِیَّتِ عامَّہ

عام مقبولیت ، پسند عام ، عوامی مقبولیت.

عَدَمِ قَبُولِیَت

شرفِ قبولیت نہ پانا ، قبول نہ ہونا ، مسترد ہونا .

شَرْفِ قَبُولِیَّت

منظوری کی عزت، قبولیت حاصل ہونا

پَٹّا قَبُولِیَت

بندوبست کی منظوری کا کاغذ .

طَبَعی قابِلِیَّت

ذاتی لیاقت ، قدرتی استعداد .

پَٹَّۂ قُبُولِیَت

settlement-paper

دَمِ قُبُولِیَّت

فریاد رسی کا لمحہ، بازیابی کا وقت.

اَوسَط قابِلِیَّت

average ability

خَطِّ قُبُولِیَت

اِقرارنامہ ، ایسی تحریر جس میں کِسی چیز کا اِقرار کی اجائے یا اس کو منظور کیا جائے.

نا قُبُولِیَت

قبولیت کے قابل نہ ہونا ، جس میں اپنائیت کا پہلو نہ ہو ، ناپسندیدگی ، ناقبول (رک) کا اسم کیفیت ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَبَعی قابِلِیَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَبَعی قابِلِیَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone