تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَعْزِیَہ اُٹھانا" کے متعقلہ نتائج

تَعْزِیَہ

امام حسن اور امام حسین کی تربتوں کی نقل جو کاغذ اور بانس کے قُبّہ میں محرَّم کے دنوں میں دس روز تک ان کا ماتم یا فاتحہ دلانے کے لیے بطور یادگار بناتے ہیں، امیر تیمور لنگ کو کچھ تبرُّکات شہدائے کربلا کے مل گئے تھے، وہ ان کو کجاووں میں لشکر کے آگے رکھتا تھا، جب کبھی مصائب اور واقعات کربلا سنتا کجاووں کو تختوں پر آگے رکھوالیتا، اسی وجہ سے تعزیے عموماً کجاووں کی صورت کے بنتے ہیں

تَعْزِیَہ دار

وہ شخص جو تعزیہ رکھے یا نکالے، تعزیہ داری کرنے والا، امام حسین علیہ السلام کا سوگ منانے والا

تَعْزِیَہ لِینا

تعزیہ کے ساتھ ماتم کرنا، محرم میں ماتم کرنا

تَعْزِیَہ اُٹْھنا

تعزیہ نکلنا کا لازم

تَعْزِیَہ خانَہ

وہ مقام جہاں مراسم عزا بجا لائے جائیں.

تَعْزِیَہ بَننا

کاغذ، بانس، لکڑی وغیرہ سے تعزیہ تیار ہونا

تَعْزِیَہ داری

تعزیہ بنانا یا نکالنا، شہدائے کربلا کی نذر و نیاز فاتحہ اور ماتم وغیرہ کا اہتمام کرنا، امام حسین علیہ السلام کے سوگ منانے کا عمل

تَعْزِیَہ رَکْھنا

غم حسین میں ماتم کناں ہونا، سوگوار ہونا، تعزیہ داری کی رسم ادا کرنا

تَعْزِیَہ بَنانا

بانْس کے ڈھانْچ پر کاغذ اور پنی وغیرہ منڈھنا اور اس میں شہداے کربلا کے مزار بنا کر رکھنا

تَعْزِیَہ نِکَلْنا

تعزیہ نکالنا (رک) کا لازم.

تَعْزِیَہ اُٹھانا

تعزیہ کو امام باڑے یا تعزیہ خانے سے گشت کرانے یا دفن کرانے کے واسطے لے جانا

تَعْزِیَہ نِکالْنا

تعزیہ کو اُس کی جگہ سے باہر نکالنا، تعزیہ اُٹھانا، تعزیہ داری لینا

تَعْزِیَہ سَرانا

تعزیہ کو زمین میں دفن کرنا یا دریا میں ڈال دینا

تَعْزِیَہ دَفْن ہونا

تعزیہ کا زمین میں دبایا جانا، دسویں محرم کو معمولی قسم کے کاغذوں کے تعزیے زمین میں دبائے جاتے ہیں

تَعْزِیَہ ٹَھْنڈا ہونا

تعزیے کا دفن کیا جانا.

تَعْزِیَہ ٹَھْنڈا کرنا

تعزیہ ٹھنڈا ہونا (رک) کا تعدیہ

تَعْزِیَہ بَجا لانا

ماتم کرنا، ماتمی ہونا ، امام حسین اور شہدائے کربلا کے سوگ کے مراسم ادا کرنا ، عزا داری کرنا.

تَعْزِیَہ داری لینا

(عزاداری) تعزیہ نکالنے کو اپنے اوپر واجب گرداننا، گھر میں تعزیہ داری اختیار کرنا جو عیقدے کے مطابق ہمیشہ کرنا ہوتی ہے

تَعْزِیَہ دَفْن کَرنا

تعزیہ کو زمین میں دبا دینا، دسویں محرم کو معمولی قسم کے کاغذوں کے تعزیے زمین میں دبائے جاتے ہیں

تَعزِیَہ داری کرنا

۔تعزیہ رکھنا۔ تعزیےہ بنانے اور شربت اور فاتحہ وغیرہ کا اہتمام کرنا۔

چُپ تَعزیَہ

امام حسین علیہ السّلام کے عزاداروں کا ایک تعزیہ جو عموماً آٹھویں ربیع الاول کو اٹھایا جاتا ہے، اس تعزیے کے جلوس میں سب لوگ خاموشی کے ساتھ چلتے ہیں نہ ماتم کرتے ہیں اور نہ نوحہ پڑھا جاتا ہے

ہالوں کا تَعزِیَہ

تعزیے کو بانسوں کے ڈھانچے پر ٹاٹ چڑھا کر مٹّی چپکا دیتے ہیں اور اس پر ہالوں بوتے ہیں وہ اُگ آتی ہے تو تعزیہ خوبصورت و دلکش لگتا ہے، جو کا تعزیہ

اردو، انگلش اور ہندی میں تَعْزِیَہ اُٹھانا کے معانیدیکھیے

تَعْزِیَہ اُٹھانا

taa'ziya uThaanaaता'ज़िया उठाना

محاورہ

مادہ: تَعْزِیَہ

  • Roman
  • Urdu

تَعْزِیَہ اُٹھانا کے اردو معانی

  • تعزیہ کو امام باڑے یا تعزیہ خانے سے گشت کرانے یا دفن کرانے کے واسطے لے جانا
  • جلوس کی شکل میں سوگ منانا

Urdu meaning of taa'ziya uThaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • taaziyaa ko imaam baa.De ya taaziyaa Khaane se gashat karaane ya dafan karaane ke vaaste le jaana
  • jaluus kii shakl me.n sog manaanaa

English meaning of taa'ziya uThaanaa

  • Taking the condolence from the Imam Bara or the condolence room for patrolling or burial
  • mourning in the form of a procession

ता'ज़िया उठाना के हिंदी अर्थ

  • जुलूस की शक्ल में सोग मनाना
  • ताज़िया को इमाम बाड़े या ताज़िया-ख़ाने से घुमाने या दफ़्न कराने के वास्ते ले जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَعْزِیَہ

امام حسن اور امام حسین کی تربتوں کی نقل جو کاغذ اور بانس کے قُبّہ میں محرَّم کے دنوں میں دس روز تک ان کا ماتم یا فاتحہ دلانے کے لیے بطور یادگار بناتے ہیں، امیر تیمور لنگ کو کچھ تبرُّکات شہدائے کربلا کے مل گئے تھے، وہ ان کو کجاووں میں لشکر کے آگے رکھتا تھا، جب کبھی مصائب اور واقعات کربلا سنتا کجاووں کو تختوں پر آگے رکھوالیتا، اسی وجہ سے تعزیے عموماً کجاووں کی صورت کے بنتے ہیں

تَعْزِیَہ دار

وہ شخص جو تعزیہ رکھے یا نکالے، تعزیہ داری کرنے والا، امام حسین علیہ السلام کا سوگ منانے والا

تَعْزِیَہ لِینا

تعزیہ کے ساتھ ماتم کرنا، محرم میں ماتم کرنا

تَعْزِیَہ اُٹْھنا

تعزیہ نکلنا کا لازم

تَعْزِیَہ خانَہ

وہ مقام جہاں مراسم عزا بجا لائے جائیں.

تَعْزِیَہ بَننا

کاغذ، بانس، لکڑی وغیرہ سے تعزیہ تیار ہونا

تَعْزِیَہ داری

تعزیہ بنانا یا نکالنا، شہدائے کربلا کی نذر و نیاز فاتحہ اور ماتم وغیرہ کا اہتمام کرنا، امام حسین علیہ السلام کے سوگ منانے کا عمل

تَعْزِیَہ رَکْھنا

غم حسین میں ماتم کناں ہونا، سوگوار ہونا، تعزیہ داری کی رسم ادا کرنا

تَعْزِیَہ بَنانا

بانْس کے ڈھانْچ پر کاغذ اور پنی وغیرہ منڈھنا اور اس میں شہداے کربلا کے مزار بنا کر رکھنا

تَعْزِیَہ نِکَلْنا

تعزیہ نکالنا (رک) کا لازم.

تَعْزِیَہ اُٹھانا

تعزیہ کو امام باڑے یا تعزیہ خانے سے گشت کرانے یا دفن کرانے کے واسطے لے جانا

تَعْزِیَہ نِکالْنا

تعزیہ کو اُس کی جگہ سے باہر نکالنا، تعزیہ اُٹھانا، تعزیہ داری لینا

تَعْزِیَہ سَرانا

تعزیہ کو زمین میں دفن کرنا یا دریا میں ڈال دینا

تَعْزِیَہ دَفْن ہونا

تعزیہ کا زمین میں دبایا جانا، دسویں محرم کو معمولی قسم کے کاغذوں کے تعزیے زمین میں دبائے جاتے ہیں

تَعْزِیَہ ٹَھْنڈا ہونا

تعزیے کا دفن کیا جانا.

تَعْزِیَہ ٹَھْنڈا کرنا

تعزیہ ٹھنڈا ہونا (رک) کا تعدیہ

تَعْزِیَہ بَجا لانا

ماتم کرنا، ماتمی ہونا ، امام حسین اور شہدائے کربلا کے سوگ کے مراسم ادا کرنا ، عزا داری کرنا.

تَعْزِیَہ داری لینا

(عزاداری) تعزیہ نکالنے کو اپنے اوپر واجب گرداننا، گھر میں تعزیہ داری اختیار کرنا جو عیقدے کے مطابق ہمیشہ کرنا ہوتی ہے

تَعْزِیَہ دَفْن کَرنا

تعزیہ کو زمین میں دبا دینا، دسویں محرم کو معمولی قسم کے کاغذوں کے تعزیے زمین میں دبائے جاتے ہیں

تَعزِیَہ داری کرنا

۔تعزیہ رکھنا۔ تعزیےہ بنانے اور شربت اور فاتحہ وغیرہ کا اہتمام کرنا۔

چُپ تَعزیَہ

امام حسین علیہ السّلام کے عزاداروں کا ایک تعزیہ جو عموماً آٹھویں ربیع الاول کو اٹھایا جاتا ہے، اس تعزیے کے جلوس میں سب لوگ خاموشی کے ساتھ چلتے ہیں نہ ماتم کرتے ہیں اور نہ نوحہ پڑھا جاتا ہے

ہالوں کا تَعزِیَہ

تعزیے کو بانسوں کے ڈھانچے پر ٹاٹ چڑھا کر مٹّی چپکا دیتے ہیں اور اس پر ہالوں بوتے ہیں وہ اُگ آتی ہے تو تعزیہ خوبصورت و دلکش لگتا ہے، جو کا تعزیہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَعْزِیَہ اُٹھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَعْزِیَہ اُٹھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone