تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹاٹ میں مُونج کا بَخیَہ" کے متعقلہ نتائج

مَوج میں

ترنگ میں ، اُمنگ اور جوش کے ساتھ ، مزے میں

مَوج میں آنا

اُمنگ اور جوش میں بھرنا، دل میں لہر پیدا ہونا، مزے میں آجانا

مَوج میں آنا

۔ لہر میں آنا۔ ترنگ میں آنا۔ ۲۰۔(کنایۃً) (ہندو) مزے میں آنا۔

مَوج میں ہونا

ترنگ میں ہونا، مزاجی کیفیت خوش گوار ہونا، مَوج میں آنا

مَزے میں

لطف کے ساتھ ، بے تکلف ، آرام سے ۔

دَریا مَوج میں ہونا

دریا کا جوش میں ہونا، دریا میں طُغیانی ہونا

آدھےمیں مُلّا مَوج آدھے میں ساری فَوج

اس شخص كی بابت كہتے ہیں جو اپنے كو سب سے بڑھ چڑھ كر سمجھے اور بڑے حصے كا مستحق جانے (كہا جاتا ہے كہ ایک قاضی قدوہ نامی كے ستر یا چوراسی بیٹے تھے، اس لیے مبالغے كے طور پر یہ مثل مشہور ہوگئی كہ آدھے ہیں كل اولاد آدم اور آدھے میں قاضی قدوہ كی اولاد)

آدھے میاں مَوج آدھے میں ساری فَوج

جب کسی چیز کا آدھا حصہ فرد واحد کو اور باقی آدھا حصہ پوری جماعت کو ملے تو اس وقت کہتے ہیں

ٹاٹ میں مُونج کا بَخیَہ

جیسی چیز ویسا ہی اس کا سامان، پیوند میں پیوند کی جگہ

مَن کی مَوج

دل کی ترنگ یا لہر ، ولولہء خاطر ، اُمنگ ، شوقِ دلی ۔

مَن مَوج

دل خوش کن خیال جو یکایک لہر کی طرح آئے، مسرت، شادمانی، قیاس، خیال، اُمنگ، ترنگ

ٹاٹ کی اَنْگِیا مُونْج کی تَنی، دیکھ میرے دیورا میں کَیسی بَنی

جب کوئی سب کام بے جا اور بے ڈھن٘گے کرے اور اس پر اترائے بھی اس وقت یہ مثل بولتے ہیں .

مَن مَوجی پَن

من موجی ہونا ، زندہ دلی ، خوش طبعی ۔

مَن مَوجی، جورُو کو کَہیں بَھوجی

بے وقوف آدمی بے محل بات کرتا ہے

مَن مَوجی، جورُو کو کَہے بَھوجی

بے وقوف آدمی بے محل بات کرتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹاٹ میں مُونج کا بَخیَہ کے معانیدیکھیے

ٹاٹ میں مُونج کا بَخیَہ

TaaT me.n muu.nj kaa baKHiyaटाट में मूँज का बख़िया

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ٹاٹ میں مُونج کا بَخیَہ کے اردو معانی

  • جیسی چیز ویسا ہی اس کا سامان، پیوند میں پیوند کی جگہ

Urdu meaning of TaaT me.n muu.nj kaa baKHiya

  • Roman
  • Urdu

  • jaisii chiiz vaisaa hii is ka saamaan, paivand me.n paivand kii jagah

English meaning of TaaT me.n muu.nj kaa baKHiya

  • something incongruous; as a good patch on a bad thing or vice versa

टाट में मूँज का बख़िया के हिंदी अर्थ

  • जैसी चीज़ वैसा ही उसका सामान, पैवंद में पैवंद की जगह

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَوج میں

ترنگ میں ، اُمنگ اور جوش کے ساتھ ، مزے میں

مَوج میں آنا

اُمنگ اور جوش میں بھرنا، دل میں لہر پیدا ہونا، مزے میں آجانا

مَوج میں آنا

۔ لہر میں آنا۔ ترنگ میں آنا۔ ۲۰۔(کنایۃً) (ہندو) مزے میں آنا۔

مَوج میں ہونا

ترنگ میں ہونا، مزاجی کیفیت خوش گوار ہونا، مَوج میں آنا

مَزے میں

لطف کے ساتھ ، بے تکلف ، آرام سے ۔

دَریا مَوج میں ہونا

دریا کا جوش میں ہونا، دریا میں طُغیانی ہونا

آدھےمیں مُلّا مَوج آدھے میں ساری فَوج

اس شخص كی بابت كہتے ہیں جو اپنے كو سب سے بڑھ چڑھ كر سمجھے اور بڑے حصے كا مستحق جانے (كہا جاتا ہے كہ ایک قاضی قدوہ نامی كے ستر یا چوراسی بیٹے تھے، اس لیے مبالغے كے طور پر یہ مثل مشہور ہوگئی كہ آدھے ہیں كل اولاد آدم اور آدھے میں قاضی قدوہ كی اولاد)

آدھے میاں مَوج آدھے میں ساری فَوج

جب کسی چیز کا آدھا حصہ فرد واحد کو اور باقی آدھا حصہ پوری جماعت کو ملے تو اس وقت کہتے ہیں

ٹاٹ میں مُونج کا بَخیَہ

جیسی چیز ویسا ہی اس کا سامان، پیوند میں پیوند کی جگہ

مَن کی مَوج

دل کی ترنگ یا لہر ، ولولہء خاطر ، اُمنگ ، شوقِ دلی ۔

مَن مَوج

دل خوش کن خیال جو یکایک لہر کی طرح آئے، مسرت، شادمانی، قیاس، خیال، اُمنگ، ترنگ

ٹاٹ کی اَنْگِیا مُونْج کی تَنی، دیکھ میرے دیورا میں کَیسی بَنی

جب کوئی سب کام بے جا اور بے ڈھن٘گے کرے اور اس پر اترائے بھی اس وقت یہ مثل بولتے ہیں .

مَن مَوجی پَن

من موجی ہونا ، زندہ دلی ، خوش طبعی ۔

مَن مَوجی، جورُو کو کَہیں بَھوجی

بے وقوف آدمی بے محل بات کرتا ہے

مَن مَوجی، جورُو کو کَہے بَھوجی

بے وقوف آدمی بے محل بات کرتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹاٹ میں مُونج کا بَخیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹاٹ میں مُونج کا بَخیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone