تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تاروں بَھری" کے متعقلہ نتائج

تاروں

۔تار اور تارا کی جمع۔

تاروں بَھری

(وہ کپڑا یا اوڑھنی) جس میں ستارے ٹن٘کے ہوں

تاروں کی چھانو

ستاروں کی روشنی، علی الصبح جبکہ ابھی شفق نمودار نہ ہوئی ہو

تاروں کی چھاؤں

۔(عو) ۱۔ تاروں کی روشنی۔ ؎ ۲۔ نور کے تڑکے۔ (علی الصباح) بہت سویرے گجردم۔ ؎

تاروں کی چھاؤں

night, starlight

تاروں بھری رات

بے گرد و غبار والی رات، ایسی رات جس میں مطلع صاف ہو اور ستارے خوب کھلے ہوئے ہوں

تاروں کی گِرَہ

(نجوم) چند ستاروں کا ایک جگہ جمع ہو جانا ، رک تارہ گرہ .

تاروں کی حَفْل

۔نورانی محفل۔ ؎

تاروں کی چھانو میں

پچھلی رات کو ، صبح کا ذب کے وقت ، صبح صادق سے پہلے نور کے تڑکے ، بہت سویرے .

تاروں کا ٹُوٹْنا

رات کی تاریک فضا میں کسی روشن لکیر کا پیدا ہونا، رات کو کسی تارے سے روشنی نکل کر گرنا، شہاب ثاقب کا فضا میں نمودار ہونا، تارا ٹوٹ کر گرنا

تاروں کی مَحْفِل

نورانی محفل، عالی مرتبہ فنکار لوگوں کا اجتماع

تاروں کی اَنجُمَن

بہت تارے جو صاف رات میں دکھائی دیں

تاروں بَھری کی رات

۔مونث (عو) ایسی رات جس میں آسمان صاف اور تارے چھٹکے ہوئے ہوں۔ ؎

رُوح کے تاروں کو چھیڑْنا

دل میں خُوشی کا احساس پیدا کرنا.

چَندا تیری چاندنی اَور تاروں بَھری رات، چاہے کِتنی چَٹْکو چاندنی کیا دِن بَرابَر رات

تم کتنی ہی تدبیر کرو ، ہماری برابر نہ ہوگی .

اردو، انگلش اور ہندی میں تاروں بَھری کے معانیدیکھیے

تاروں بَھری

taaro.n-bhariiतारों-भरी

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

تاروں بَھری کے اردو معانی

صفت

  • (وہ کپڑا یا اوڑھنی) جس میں ستارے ٹن٘کے ہوں

شعر

Urdu meaning of taaro.n-bharii

  • Roman
  • Urdu

  • (vo kap.Daa ya o.Dhnii) jis me.n sitaare Tanke huu.n

English meaning of taaro.n-bharii

Adjective

  • full of stars, starry

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تاروں

۔تار اور تارا کی جمع۔

تاروں بَھری

(وہ کپڑا یا اوڑھنی) جس میں ستارے ٹن٘کے ہوں

تاروں کی چھانو

ستاروں کی روشنی، علی الصبح جبکہ ابھی شفق نمودار نہ ہوئی ہو

تاروں کی چھاؤں

۔(عو) ۱۔ تاروں کی روشنی۔ ؎ ۲۔ نور کے تڑکے۔ (علی الصباح) بہت سویرے گجردم۔ ؎

تاروں کی چھاؤں

night, starlight

تاروں بھری رات

بے گرد و غبار والی رات، ایسی رات جس میں مطلع صاف ہو اور ستارے خوب کھلے ہوئے ہوں

تاروں کی گِرَہ

(نجوم) چند ستاروں کا ایک جگہ جمع ہو جانا ، رک تارہ گرہ .

تاروں کی حَفْل

۔نورانی محفل۔ ؎

تاروں کی چھانو میں

پچھلی رات کو ، صبح کا ذب کے وقت ، صبح صادق سے پہلے نور کے تڑکے ، بہت سویرے .

تاروں کا ٹُوٹْنا

رات کی تاریک فضا میں کسی روشن لکیر کا پیدا ہونا، رات کو کسی تارے سے روشنی نکل کر گرنا، شہاب ثاقب کا فضا میں نمودار ہونا، تارا ٹوٹ کر گرنا

تاروں کی مَحْفِل

نورانی محفل، عالی مرتبہ فنکار لوگوں کا اجتماع

تاروں کی اَنجُمَن

بہت تارے جو صاف رات میں دکھائی دیں

تاروں بَھری کی رات

۔مونث (عو) ایسی رات جس میں آسمان صاف اور تارے چھٹکے ہوئے ہوں۔ ؎

رُوح کے تاروں کو چھیڑْنا

دل میں خُوشی کا احساس پیدا کرنا.

چَندا تیری چاندنی اَور تاروں بَھری رات، چاہے کِتنی چَٹْکو چاندنی کیا دِن بَرابَر رات

تم کتنی ہی تدبیر کرو ، ہماری برابر نہ ہوگی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تاروں بَھری)

نام

ای-میل

تبصرہ

تاروں بَھری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone