تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تارِیخ کَہْنا" کے متعقلہ نتائج

فائِز

بامراد، کسی بلند درجے پر پہنچا ہوا، کامران، کامیاب

فائِز بَمَرام

رک : فائزالمرام.

فائِزُ الْمَرام

مقصود و مراد پانے والا، بامراد، جس کا مقصد حاصل ہو گیا ہو

مَنصَب پَر فائِز ہونا

منصب پر فائز کرنا (رک) کا لازم ، فرض پر مامور ہونا ۔

مَنصَب پَر فائِز کَرنا

کام یا ذمہ داری پر مامور کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تارِیخ کَہْنا کے معانیدیکھیے

تارِیخ کَہْنا

taariiKH kahnaaतारीख़ कहना

محاورہ

مادہ: تارِیخ

  • Roman
  • Urdu

تارِیخ کَہْنا کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل مرکب

  • نظم یا نثر میں بحساب جمل کسی واقعہ کا سنہ ظاہر کرنا

Urdu meaning of taariiKH kahnaa

  • Roman
  • Urdu

  • nazam ya nasr me.n bahsaab jamal kisii vaaqiya ka san zaahir karnaa

English meaning of taariiKH kahnaa

Arabic, Hindi - Compound Verb

  • compose a chronogram, i.e. a verse in which numbers associated with letters add together to represent the year of some event

तारीख़ कहना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • वो छंद जिसमें अक्षरों के जोड़ का अंक किसी घटना के वर्ष का प्रतिनिधित्व करता हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فائِز

بامراد، کسی بلند درجے پر پہنچا ہوا، کامران، کامیاب

فائِز بَمَرام

رک : فائزالمرام.

فائِزُ الْمَرام

مقصود و مراد پانے والا، بامراد، جس کا مقصد حاصل ہو گیا ہو

مَنصَب پَر فائِز ہونا

منصب پر فائز کرنا (رک) کا لازم ، فرض پر مامور ہونا ۔

مَنصَب پَر فائِز کَرنا

کام یا ذمہ داری پر مامور کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تارِیخ کَہْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تارِیخ کَہْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone