تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹانٹ پَر ایک بال نَہ رَہْنا" کے متعقلہ نتائج

شاخْسانَہ

جھگڑے کی بات یا قصہ، (تلمیح) قدیم ایران میں فقیروں کے ایک گروہ کی طرف، جو بھیڑ کے شانے کی ہڈی سے مکروہ آواز نکالتے اور کچھ نہ ملنے پر اپنے آپ کو لہولہان کرلیتے تھے اس لئے فارسی میں شاخسانہ بمعنی دھمکی مستعمل ہوگیا

شاخْسانَہ نِکَلْنا

حجت ہونا ، تکرار ہونا .

شاخْسانَہ نِکالْنا

پنجھچلاّ لگانا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ پُھوٹْنا

فتنہ برپا ہونا ، جھگڑا پیدا ہونا .

شاخْسانَہ پَیدا کَرْنا

نئی بات نکالنا ، جھگڑا پیدا کرنا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ کَھڑا کَرْنا

فتنے اُٹھانا، جھمیلا پیدا کرنا، فساد برپا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹانٹ پَر ایک بال نَہ رَہْنا کے معانیدیکھیے

ٹانٹ پَر ایک بال نَہ رَہْنا

Taa.nT par ek baal na rahnaaटाँट पर ऐक बाल न रहना

محاورہ

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

ٹانٹ پَر ایک بال نَہ رَہْنا کے اردو معانی

  • ۔(کنایۃً) مفلس ہوجانا۔
  • بہت جوتے لگنا، ٹان٘ٹ گنجی ہو جانا؛ مفلس ہو جانا .

Urdu meaning of Taa.nT par ek baal na rahnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(kanaa.en) muflis hojaana
  • bahut juute lagnaa, TaanT ganjii ho jaana; muflis ho jaana

English meaning of Taa.nT par ek baal na rahnaa

  • be thrashed, be beaten badly
  • become penniless, be ruined

टाँट पर ऐक बाल न रहना के हिंदी अर्थ

  • ۔(कनाएन) मुफ़लिस होजाना
  • बहुत जूते लगना, टांट गंजी हो जाना, मुफ़लिस हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاخْسانَہ

جھگڑے کی بات یا قصہ، (تلمیح) قدیم ایران میں فقیروں کے ایک گروہ کی طرف، جو بھیڑ کے شانے کی ہڈی سے مکروہ آواز نکالتے اور کچھ نہ ملنے پر اپنے آپ کو لہولہان کرلیتے تھے اس لئے فارسی میں شاخسانہ بمعنی دھمکی مستعمل ہوگیا

شاخْسانَہ نِکَلْنا

حجت ہونا ، تکرار ہونا .

شاخْسانَہ نِکالْنا

پنجھچلاّ لگانا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ پُھوٹْنا

فتنہ برپا ہونا ، جھگڑا پیدا ہونا .

شاخْسانَہ پَیدا کَرْنا

نئی بات نکالنا ، جھگڑا پیدا کرنا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ کَھڑا کَرْنا

فتنے اُٹھانا، جھمیلا پیدا کرنا، فساد برپا کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹانٹ پَر ایک بال نَہ رَہْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹانٹ پَر ایک بال نَہ رَہْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone