تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تانْگے ٹُکڑے پَر بازار میں ڈَکار" کے متعقلہ نتائج

ڈَکار

وہ آواز جو معدے سے مُن٘ھ کی راہ ہوا خارج ہوتے وقت نکلتی ہے.

ڈَکارْنا

ڈکار لینا ، ڈکار جانا.

ڈَکار لینا

کھانے کے بعد معدے کی ہوا کا زوردار آواز کے ساتھ نکلنا

ڈَکار جانا

نوش کرنا، چٹ کر جانا

ڈَکار بَیٹْھنا

کسی کا مال ہضم کر جانا ، خیانت کرنا.

سانس ڈَکار نَہ لینا

(عور) اس وقت بولتے ہیں جب کوئی شخص کسی کی کوئی شے عاریتاً لے کر ایک عرصہ تک واپس نہ کرے ، خاموشی اختیار کر لینا ، چُپ سادھ لینا .

کھا کے ڈَکار نَہ لینا

پرایا مال بالکل ہضم کر جانا

بِھیک کے ٹُکْڑے بازار میں ڈَکار

مفلسی میں شیخی و ڈین٘گ

تانْگے ٹُکڑے پَر بازار میں ڈَکار

غیروں کی امداد اور سہارے پر شیخی ظاہر کرنا ، دوسروں کی امداد پر اکڑنا ۔

خَیرات کے ٹُکْڑے اَور بازار میں ڈَکار

مانگ کر گزارا کرنے والے شیخی خور کے بارے میں کہتے ہیں

مانگے تانگے ٹُکْرے پَر بازار میں ڈَکار

غیروں کی امداد اور سہارے پر شیخی ظاہر کرنا ، دوسروں کی امداد پر اکڑنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تانْگے ٹُکڑے پَر بازار میں ڈَکار کے معانیدیکھیے

تانْگے ٹُکڑے پَر بازار میں ڈَکار

taa.nge Tuk.De par baazaar me.n Dakaarताँगे टुकड़े पर बाज़ार में डकार

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

تانْگے ٹُکڑے پَر بازار میں ڈَکار کے اردو معانی

  • غیروں کی امداد اور سہارے پر شیخی ظاہر کرنا ، دوسروں کی امداد پر اکڑنا ۔

Urdu meaning of taa.nge Tuk.De par baazaar me.n Dakaar

  • Roman
  • Urdu

  • Gairo.n kii imdaad aur sahaare par shekhii zaahir karnaa, duusro.n kii imdaad par aka.Dnaa

ताँगे टुकड़े पर बाज़ार में डकार के हिंदी अर्थ

  • ग़ैरों की इमदाद और सहारे पर शेखी ज़ाहिर करना, दूसरों की इमदाद पर अकड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈَکار

وہ آواز جو معدے سے مُن٘ھ کی راہ ہوا خارج ہوتے وقت نکلتی ہے.

ڈَکارْنا

ڈکار لینا ، ڈکار جانا.

ڈَکار لینا

کھانے کے بعد معدے کی ہوا کا زوردار آواز کے ساتھ نکلنا

ڈَکار جانا

نوش کرنا، چٹ کر جانا

ڈَکار بَیٹْھنا

کسی کا مال ہضم کر جانا ، خیانت کرنا.

سانس ڈَکار نَہ لینا

(عور) اس وقت بولتے ہیں جب کوئی شخص کسی کی کوئی شے عاریتاً لے کر ایک عرصہ تک واپس نہ کرے ، خاموشی اختیار کر لینا ، چُپ سادھ لینا .

کھا کے ڈَکار نَہ لینا

پرایا مال بالکل ہضم کر جانا

بِھیک کے ٹُکْڑے بازار میں ڈَکار

مفلسی میں شیخی و ڈین٘گ

تانْگے ٹُکڑے پَر بازار میں ڈَکار

غیروں کی امداد اور سہارے پر شیخی ظاہر کرنا ، دوسروں کی امداد پر اکڑنا ۔

خَیرات کے ٹُکْڑے اَور بازار میں ڈَکار

مانگ کر گزارا کرنے والے شیخی خور کے بارے میں کہتے ہیں

مانگے تانگے ٹُکْرے پَر بازار میں ڈَکار

غیروں کی امداد اور سہارے پر شیخی ظاہر کرنا ، دوسروں کی امداد پر اکڑنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تانْگے ٹُکڑے پَر بازار میں ڈَکار)

نام

ای-میل

تبصرہ

تانْگے ٹُکڑے پَر بازار میں ڈَکار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone