تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹانْگ لینا" کے متعقلہ نتائج

پیچِش

ایک قسم کی بیماری جس میں مڑوڑ ہوکر پیخانے کے ساتھ آن٘و آتی ہے

پیچِشی

پیچش (رک) سے منسوب.

پیچِش کَرْنا

الجھنا، جھگڑنا

خَرِیفی پیچِش

موسمی تبدیلی کے سبب پیٹ کا مرض جو پیچش کو صُورت اِختیار کر لے

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹانْگ لینا کے معانیدیکھیے

ٹانْگ لینا

Taa.ng lenaaटाँग लेना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ٹانْگ لینا کے اردو معانی

  • پانو پکڑنا، ٹانگ پکڑنا، ٹانگ پکڑ کر گھسیٹنا
  • (کتے کی طرح) کاٹنے کو دوڑنا، کاٹنا
  • کتے وغیرہ کا پیر پکڑ کر کاٹ کھانا
  • پیچھا کرنا، پکڑنا
  • آڑے ہاتھوں لینا، خبر لینا، پھبتی کسنا، لعنت ملامت کرنا
  • سرہونا، پیچھے پڑنا

Urdu meaning of Taa.ng lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • paanv paka.Dnaa, Taang paka.Dnaa, Taang paka.D kar ghasiiTnaa
  • (kutte kii tarah) kaaTne ko dau.Dnaa, kaaTnaa
  • kutte vaGaira ka pair paka.D kar kaaT khaanaa
  • piichhaa karnaa, paka.Dnaa
  • aa.De haatho.n lenaa, Khabar lenaa, phabtii kasanaa, laanat malaamat karnaa
  • sar honaa, piichhe pa.Dnaa

English meaning of Taa.ng lenaa

  • (of dogs) bite or seize leg, to seize or lay hold of the leg (a dog, &c.)
  • scold
  • stop forcibly, seek an explanation

टाँग लेना के हिंदी अर्थ

  • पैर पकड़ना, टाँग पकड़ना, टाँग पकड़ कर घसीटना
  • (कुत्ते की तरह) काटने को दौड़ना, काटना
  • (कुत्ते आदि का) पैर पकड़ कर काट खाना
  • पीछा करना, पकड़ना
  • आड़े हाथों लेना, ख़बर लेना, ताना मारना, बुरा भला कहना
  • सर होना, पीछे पड़ना, पिंड न छोड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پیچِش

ایک قسم کی بیماری جس میں مڑوڑ ہوکر پیخانے کے ساتھ آن٘و آتی ہے

پیچِشی

پیچش (رک) سے منسوب.

پیچِش کَرْنا

الجھنا، جھگڑنا

خَرِیفی پیچِش

موسمی تبدیلی کے سبب پیٹ کا مرض جو پیچش کو صُورت اِختیار کر لے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹانْگ لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹانْگ لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone