تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَعْلِیقَہ" کے متعقلہ نتائج

تالِیکا

(صوتیات) کسی مصمتی اصول کے تحت بدل جانے والا صوتیہ (Flap)

اردو، انگلش اور ہندی میں تَعْلِیقَہ کے معانیدیکھیے

تَعْلِیقَہ

taa'liiqaता'लीक़ा

اصل: عربی

وزن : 222

اشتقاق: عَلَقَ

  • Roman
  • Urdu

تَعْلِیقَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مال و اسباب کی ضبطی، مکان کی قرقی
  • قرق شدہ اسباب کی فہرست‏، جسے فرد تعلیقہ بھی کہتے ہیں
  • بڑے بڑے امرا یا ارکان سلطنت کا پروانہ یا خط، دستخط یا حاشیہ جو خط پر لکھا جائے
  • کتاب کا ضمیمہ، حاشیہ، تعلیق
  • حاشیہ پر تنبیہ
  • کسی تحریر کا خلاصہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

تالِیقَہ

رک : تعلیقہ .

تالِیکا

(صوتیات) کسی مصمتی اصول کے تحت بدل جانے والا صوتیہ (Flap)

Urdu meaning of taa'liiqa

  • Roman
  • Urdu

  • maal-o-asbaab kii zabtii, makaan kii qurqii
  • quraq shuudaa asbaab kii fahrist, jise fard taaliiqa bhii kahte hai.n
  • ba.De ba.De umaraa ya arkaan-e-saltnat ka parvaanaa ya Khat, dastKhat ya haashiyaa jo Khat par likhaa jaaye
  • kitaab ka zamiima, haashiyaa, taaliiq
  • haashiyaa par tambiiyaa
  • kisii tahriir ka Khulaasaa

English meaning of taa'liiqa

Noun, Feminine

  • attachment or confiscation of goods, property or house, inventory of goods attached
  • appendage
  • an appendix (to a book or writing)
  • a marginal note
  • a schedule, an inventory, a list (of articles)

ता'लीक़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जमींदार या सरकार की ओर से खेतों की जिस पर लगायी हुई रोक, ताकि वाद के निर्णय से पहले माल उठाया न जा सके।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تالِیکا

(صوتیات) کسی مصمتی اصول کے تحت بدل جانے والا صوتیہ (Flap)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَعْلِیقَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَعْلِیقَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone