تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طائِرِ عَرْش" کے متعقلہ نتائج

قُدْس

طہارت، پاکی، پاک، پا کیزگی

قُدْسی دُعا

پاک دعا، مقدّس ، متبرّک دعا .

قُدْسی فِطْرَت

پاک طینت ، مقدّس ذات .

گُلْشَنِ قُدْس

(تصوّف) عالم جبروت

سَراپا قُدْس

پاک ؛ (کنایۃً) حضور صلی اللہ علیہ وسلم ؛ مَجَسّم نیک پارسا ، بہت زیادہ نیک .

نُورِ قُدس

(تصوف) پاکیزہ روشنی ، روحانی قوت

وادیِ قُدس

متبرک جگہ ، پاکیزہ مقام ؛ (کنا یۃ ً) وادی ِایمن ۔

مَقامِ قُدس

(تصوف) قرب ِالٰہی کی وہ منزل جہاں عیش و نشاط و سرور کے سوا کچھ نہیں کلام مجید میں ہے ’’فی مقعد صدق عند ملیک مقتدر‘‘ یعنی مقام قدس میں بادشاہ مقتدر یعنی صاحب ِقدرت کے نزدیک

حَظِیرَۂ قُدْس

رک : حظیرۃ القدس

حَرِیمِ قُدْس

مقدّس مقام، بارگاہِ الٰہی

عاکِفانِ قُدْس

وہ لوگ جو تقدس کے خیال سے یروشلم میں رہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں طائِرِ عَرْش کے معانیدیکھیے

طائِرِ عَرْش

taa.ir-e-'arshताइर-ए-'अर्श

اصل: عربی

وزن : 21221

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

طائِرِ عَرْش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کنایۃً) حضرت جبریل علیہ السلام، طائرِ سدرہ

Urdu meaning of taa.ir-e-'arsh

  • Roman
  • Urdu

  • (kanaa.en) hazrat jibriil alaihi assalaam, taa.ir-e-sidrah

English meaning of taa.ir-e-'arsh

Noun, Masculine

  • the bird of the heavens, an angel

ताइर-ए-'अर्श के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अर्श (ईश्वर का निवास-स्थान) तक उड़नेवाला, ‘जिील' फ़िरिश्ता, आकाशगामी पक्षी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قُدْس

طہارت، پاکی، پاک، پا کیزگی

قُدْسی دُعا

پاک دعا، مقدّس ، متبرّک دعا .

قُدْسی فِطْرَت

پاک طینت ، مقدّس ذات .

گُلْشَنِ قُدْس

(تصوّف) عالم جبروت

سَراپا قُدْس

پاک ؛ (کنایۃً) حضور صلی اللہ علیہ وسلم ؛ مَجَسّم نیک پارسا ، بہت زیادہ نیک .

نُورِ قُدس

(تصوف) پاکیزہ روشنی ، روحانی قوت

وادیِ قُدس

متبرک جگہ ، پاکیزہ مقام ؛ (کنا یۃ ً) وادی ِایمن ۔

مَقامِ قُدس

(تصوف) قرب ِالٰہی کی وہ منزل جہاں عیش و نشاط و سرور کے سوا کچھ نہیں کلام مجید میں ہے ’’فی مقعد صدق عند ملیک مقتدر‘‘ یعنی مقام قدس میں بادشاہ مقتدر یعنی صاحب ِقدرت کے نزدیک

حَظِیرَۂ قُدْس

رک : حظیرۃ القدس

حَرِیمِ قُدْس

مقدّس مقام، بارگاہِ الٰہی

عاکِفانِ قُدْس

وہ لوگ جو تقدس کے خیال سے یروشلم میں رہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طائِرِ عَرْش)

نام

ای-میل

تبصرہ

طائِرِ عَرْش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone