تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَعَامِ تَازَہ" کے متعقلہ نتائج

طَعام

کھانا، غذا، خوراک

طَعام پَز

کھانا پکانے والا، باروچی

طَعامْیَہ

(حشریات) حشرات میں زبان کے نیچے کا وہ حصّہ یا مقام جو کھانے سے متعلق ہوتا ہے.

طَعام پَزی

کھانا پکانے کا کام ، کھانا پکانا.

طَعام کَمْرَہ

کھانے کا کمرہ ، ڈائننگ روم .

طَعامْچی

کھانا پکانے والا ، باورچی .

طَعام خانَہ

ریستوراں، باورچی خانہ، کھانے کا کمرہ

طَعام داری

کھانے پینے کا انتظام ، سامانِ خورد و نوش کی فراہمی ، مہمانداری ، خاطر تواضع.

طَعام بَخْش

serving, spoon, ladle

طَعامِ شَب

رات کا کھانا .

طَعامِ ماتَم

کھانا جو کسی کے مرنے پر کِھلایا جائے .

طَعامِ کَلاں

بڑا کھانا ، عشا کے وقت کا کھانا ، عشائیہ ، ڈنر .

طَعامِ سَحَری

وہ کھانا جو صبح صادق سے پہلے رمضان میں روزہ رکھنے کے لیے کھاتے ہیں

طَعامِ عَرُوسی

شادی کی دعوت ، شادی کا کھانا

لائِحَۂ طَعام

کھانوں کی فہرست ، مینو

نَمَکِ طَعام

کھانے کا نمک جو کانوں اور پہاڑوں سے نکالا جاتا ہے اور کھاری سمندروں اور چشموں کے پانی کو خشک کرکے حاصل کیا جاتا ہے ، خوردنی نمک

اِمْساکِ طَعام

بھوک بند ہو جانا

وَرَقِ طَعام

وہ کاغذ جس پر کسی دعوت ِطعام میں شریک ہونے والوں کی اطلاع کے لیے پیش کیے جانے والے کھانوں کے نام اور ترتیب دی ہوئی ہوتی ہے ، دعوت یا دسترخوان پر پیش کی جانے والی اشیا کے ترتیب وار نام ، کھانے کے ناموں کی فہرست (انگ : Menu)

ہاضِمِ طَعام

अन्नपाचक, खाना हज्म करनेवाली दवा ।

قِیام و طَعام

رہنا سہنا، کھانا پینا، قیام مع طعام

اَوَّل طَعام بَعدَہٗ کَلام

کھانا سب کاموں سے مقدم ہے

آب و طَعام و خواب

کھانا پانی اور نیند

اردو، انگلش اور ہندی میں طَعَامِ تَازَہ کے معانیدیکھیے

طَعَامِ تَازَہ

ta'aam-e-taazaत'आम-ए-ताज़ा

وزن : 12222

Urdu meaning of ta'aam-e-taaza

  • Roman
  • Urdu

English meaning of ta'aam-e-taaza

त'आम-ए-ताज़ा के हिंदी अर्थ

  • ताज़ा खाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طَعام

کھانا، غذا، خوراک

طَعام پَز

کھانا پکانے والا، باروچی

طَعامْیَہ

(حشریات) حشرات میں زبان کے نیچے کا وہ حصّہ یا مقام جو کھانے سے متعلق ہوتا ہے.

طَعام پَزی

کھانا پکانے کا کام ، کھانا پکانا.

طَعام کَمْرَہ

کھانے کا کمرہ ، ڈائننگ روم .

طَعامْچی

کھانا پکانے والا ، باورچی .

طَعام خانَہ

ریستوراں، باورچی خانہ، کھانے کا کمرہ

طَعام داری

کھانے پینے کا انتظام ، سامانِ خورد و نوش کی فراہمی ، مہمانداری ، خاطر تواضع.

طَعام بَخْش

serving, spoon, ladle

طَعامِ شَب

رات کا کھانا .

طَعامِ ماتَم

کھانا جو کسی کے مرنے پر کِھلایا جائے .

طَعامِ کَلاں

بڑا کھانا ، عشا کے وقت کا کھانا ، عشائیہ ، ڈنر .

طَعامِ سَحَری

وہ کھانا جو صبح صادق سے پہلے رمضان میں روزہ رکھنے کے لیے کھاتے ہیں

طَعامِ عَرُوسی

شادی کی دعوت ، شادی کا کھانا

لائِحَۂ طَعام

کھانوں کی فہرست ، مینو

نَمَکِ طَعام

کھانے کا نمک جو کانوں اور پہاڑوں سے نکالا جاتا ہے اور کھاری سمندروں اور چشموں کے پانی کو خشک کرکے حاصل کیا جاتا ہے ، خوردنی نمک

اِمْساکِ طَعام

بھوک بند ہو جانا

وَرَقِ طَعام

وہ کاغذ جس پر کسی دعوت ِطعام میں شریک ہونے والوں کی اطلاع کے لیے پیش کیے جانے والے کھانوں کے نام اور ترتیب دی ہوئی ہوتی ہے ، دعوت یا دسترخوان پر پیش کی جانے والی اشیا کے ترتیب وار نام ، کھانے کے ناموں کی فہرست (انگ : Menu)

ہاضِمِ طَعام

अन्नपाचक, खाना हज्म करनेवाली दवा ।

قِیام و طَعام

رہنا سہنا، کھانا پینا، قیام مع طعام

اَوَّل طَعام بَعدَہٗ کَلام

کھانا سب کاموں سے مقدم ہے

آب و طَعام و خواب

کھانا پانی اور نیند

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَعَامِ تَازَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَعَامِ تَازَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone