Search results
Saved words
Showing results for "sweat"
Urdu words for sweat
sweat के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- पसीना छूटना (निकलना
- जल्द के मुसामात से पानी जैसा स्याल बाहर निकलना
- पसीना पसीना होना
- नमी ख़ारिज करना
- अमल तकासुफ़ के बाइस सतह पर नमी का जमा हो जाना
- स्याल अश्या का पसीने की तरह रिसना या बह निकलना
- तमीज़ होना
- (बोल चाल) मेहनत मशक़्क़त करना
- पसीना बहाना
- मुज़्तरिब होना
- बेचैन होना
- बेताब होना
- सज़ा भुगतना
sweat کے اردو معانی
- پسینہ چھوٹنا (نکلنا)
- جلد کے مسامات سے پانی جیسا سیال باہر نکلنا
- پسینہ پسینہ ہونا
- نمی خارج کرنا
- عمل تکاثف کے باعث سطح پر نمی کا جمع ہو جانا
- سیال اشیا کا پسینے کی طرح رسنا یا بہ نکلنا
- تمیز ہونا
- (بول چال) محنت مشقت کرنا
- پسینہ بہانا
- مضطرب ہونا
- بے چین ہونا
- بے تاب ہونا
- سزا بھگتنا
Related searched words
sweat sock
شمالی امریکا پنڈلیوں تک آنے والے جاذب دھاگوں کے بنے ہوئے موزے جو کھیلوں کے کرمچ یا چمڑے کے جوتوں کے ساتھ پہنے جاتے ہیں ۔.
sweating-sickness
مختلف طرح کے بخاروں میں سے کوئی جس میں بہت پسینہ آتا تھا، انگلستان میں ۱۵ ویں اور ۱۶ ویں صدی میں اس کا زور رہا۔.
sweatshirt
لمبی آستینوں کا خصوصاًموٹے سوتی کپڑے کا سوئٹر، اندر سے روئیں دار ، کھیلوں میں پہننے کے لیے آرام دہ ، عرق چیں قمیص۔.
sweatpants
موٹے عموماً سوتی کپڑے کی ڈھیلی ڈھالی کمر پر الاسٹک لگی ہوئی پتلون جو کھیلوں میں یا آسائش کے لیے پہنی جاتی ہے۔.
sweet rush
سادہ گھاس کی ایک قسم جس کی موٹی ، پھیلنے والی خوشبو دار جڑ دوائوں ، معجونوں ، مربّوں وغیرہ میں استعمال ہوتی ہے ، گور گیاہ۔.
sweet william
باغوں میں بویا جانے والا قرنفل کی قسم کا پودا جس میں چمکیلے خوشبو دار پھول گچھوں کی صورت میں اگتے ہیں ، لونگ پھول یا قرنفل شاعر۔.
sweet flag
پانی کے کنارے اگنے والا ایک پودا ( سوسن کے خاندان کا) جس کے پتّے سوسن کی طرح لمبی زبان کی طرح ہوتے ہیں ، دواؤں اور کھانوں میں ذائقے کے لیے مستعمل Acorus calamus۔.
sweet sultan
ایک خوشبو دار پودا جو گل بابونہ کے خاندان سے تعلق رکھتا ہے Centaurea moschata یا C. suaveoleus۔.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (sweat)
sweat
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone