تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صُورَتِ حال" کے متعقلہ نتائج

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

زَمِیْن سے دَسْتْ بَرْدار ہُوْنا

کسی خطرے کی وجہ سے، جیسے مہاجرین سندھ میں اپنی زمینیں چھوڑ آئے تھے

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

اَپْنے پالْتُو جانوَر سے دَسْت بَردار ہونا

اپنے پالتو جانور سے الگ ہوجانا، اس کو آزاد کردینا، چھوڑدینا

اردو، انگلش اور ہندی میں صُورَتِ حال کے معانیدیکھیے

صُورَتِ حال

suurat-e-haalसूरत-ए-हाल

اصل: عربی

وزن : 21221

  • Roman
  • Urdu

صُورَتِ حال کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • موجودہ حالت، کیفیت
  • کیفیت ظاہری، صورت معاملہ، روئیداد، سرگزشت

    مثال اس کے علم میں تھا کہ ضرور کچھ دال میں کالا ہے اور صورت حال غیر متوازن ہے

  • تحریر جس میں کسی احوال کو ثابت کرنے کے لیے واقف کاروں کی مہر اور گواہیاں نکالیں، مسل

    مثال حافظ بخش پسر میاں محمد بخش نے صورت حال بنائی اور دعویٰ مکان کا کیا

  • شاہی زمانے میں اس کاغذ کو کہتے تھے جس میں کسی واقعے یا واردات کا ذکر ہو

شعر

Urdu meaning of suurat-e-haal

  • Roman
  • Urdu

  • maujuuda haalat, kaifiiyat
  • kaifiiyat zaahirii, suurat mu.aamlaa, ruvedaad, sarguzasht
  • tahriir jis me.n kisii ahvaal ko saabit karne ke li.e vaaqif kaaro.n kii mahar aur gavaahiyo.n nikaalen, masal
  • shaahii zamaane me.n is kaaGaz ko kahte the jis me.n kisii vaaqe ya vaardaat ka zikr ho

English meaning of suurat-e-haal

Noun, Feminine

  • current position, present scenario
  • the state of the case, the facts or circumstances of the case, situation, circumstances, position
  • statement of the facts or circumstances of a case, a written declaration
  • manifesto

सूरत-ए-हाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वर्तमान स्थिति, दशा, अवस्था
  • बाह्य स्थिती, वृत्तांत, घटना

    उदाहरण उसके इल्म (संज्ञान) में था कि ज़रूर कुछ दाल में काला है और सूरत-ए-हाल ग़ैर-मुतवाज़िन (असंतुलित) है

  • उस लेख को कहते हैं जिसमें किसी तथ्य को सिद्ध करने के लिए परिचितों की मुहरें और गवाहियाँ ली जाती हैं

    उदाहरण हाफ़िज़ बख़्स पिसर (पुत्र) मियाँ मोहम्मद बख़्श ने सूरत-ए-हाल बनाई और दावा मकान का किया

  • शाही युग में उस काग़ज़ को कहते हैं जिसमें किसी घटना अथवा वारदात का वर्णन हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

زَمِیْن سے دَسْتْ بَرْدار ہُوْنا

کسی خطرے کی وجہ سے، جیسے مہاجرین سندھ میں اپنی زمینیں چھوڑ آئے تھے

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

اَپْنے پالْتُو جانوَر سے دَسْت بَردار ہونا

اپنے پالتو جانور سے الگ ہوجانا، اس کو آزاد کردینا، چھوڑدینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صُورَتِ حال)

نام

ای-میل

تبصرہ

صُورَتِ حال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone