تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُوکھے ساوَن، رُوکھے بھادوں" کے متعقلہ نتائج

جُرْعَہ

مائع (پانی وغیرہ) کی وہ مقدار جو پینے کے لئے منہ میں لی جائے، ایک دفعہ کا پینا، گھونٹ

جُرْعَۂ مَے

شراب کا گھونٹ

جُرْعَہ جُرْعَہ

جرعہ کی تکرار، گھون٘ٹ گھون٘ٹ

جُرْعَہ کَش

گھونٹ گھونٹ کر کے پینے والا، شراب نوشی کرنے والا، جرعہ کھینچنے والا، گھونٹ پینے والا، شرابی

جُرْعَۂ سَمْ

زہر کا گھونٹ

جُرْعَہ نوش

گھون٘ٹ پینے والا، شراب پینے والا، گھونٹ گھونٹ پینے والا

جُرْعَۂ آب

پانی کا گھونٹ، گھونٹ

جُرْعَہ بہ جُرْعَہ

گھونٹ در گھونٹ

جُرْعَہ ریزی

(لفظاً) گھون٘ٹ کا عمل

جُرْعَہ کَشی

جرعہ کش کا اسم کیفیت، پینا، شراب نوشی

جُرْعَہ خوار

رک : جرعہ نوش۔

جُرْعَہ نوشی

جرعہ نوش کا اسم کیفیت، گھون٘ٹ پینا

جُرْعَۂ عَرْفَاں

(تصوف)

جُرْعَہ جُرْعَہ پینا

رک رک کر پینا، وقفہ لے کر پینا، کبھ

جُرْعَۂ شَرَاب

شراب کا گھونٹ

تَہ جُرْعَہ

تھوڑی سی شراب جو پیالے وغیرہ کی تہ میں رہ جائے، پانی یا کسی اور رقیق شے کے نیچے بیٹھا ہوا میل، تلچھٹ

لا جُرْعَہ

ایک گھونٹ میں پانی پی جانا جو پیالہ میں ہو یعنی دم نہ لینا پھرسب ایک بارگی پی جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں سُوکھے ساوَن، رُوکھے بھادوں کے معانیدیکھیے

سُوکھے ساوَن، رُوکھے بھادوں

suukhe saavan, ruukhe bhaado.nसूखे सावन, रूखे भादों

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سُوکھے ساوَن، رُوکھے بھادوں کے اردو معانی

  • سدا بے فیض یعنی ان سے نہ ساون میں فائدہ ہے نہ بھادوں میں
  • ان کے ہاں ہمیشہ قحط اور خُشک سالی ہی رہتی ہے
  • ساون سوکھا جانے پر بھدئی یعنی بھادوں کی فصل اچھی نہیں ہوتی

Urdu meaning of suukhe saavan, ruukhe bhaado.n

  • Roman
  • Urdu

  • sada befaiz yaanii un se na saa.in me.n faaydaa hai na bhaado.n me.n
  • in ke haa.n hamesha qaht aur Khushak saalii hii rahtii hai
  • saa.in suukhaa jaane par bhadi.i yaanii bhaado.n kii fasal achchhii nahii.n hotii

सूखे सावन, रूखे भादों के हिंदी अर्थ

  • सदैव अनुपकारी एवं कंजूस अर्थात उन से न सावन में लाभ है न भादों में
  • उन के यहाँ सदैव अकाल एवं सूखा ही रहता है
  • सावन सूखा जाने पर भदई अर्थात भादों फ़सल अच्छी नहीं होती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جُرْعَہ

مائع (پانی وغیرہ) کی وہ مقدار جو پینے کے لئے منہ میں لی جائے، ایک دفعہ کا پینا، گھونٹ

جُرْعَۂ مَے

شراب کا گھونٹ

جُرْعَہ جُرْعَہ

جرعہ کی تکرار، گھون٘ٹ گھون٘ٹ

جُرْعَہ کَش

گھونٹ گھونٹ کر کے پینے والا، شراب نوشی کرنے والا، جرعہ کھینچنے والا، گھونٹ پینے والا، شرابی

جُرْعَۂ سَمْ

زہر کا گھونٹ

جُرْعَہ نوش

گھون٘ٹ پینے والا، شراب پینے والا، گھونٹ گھونٹ پینے والا

جُرْعَۂ آب

پانی کا گھونٹ، گھونٹ

جُرْعَہ بہ جُرْعَہ

گھونٹ در گھونٹ

جُرْعَہ ریزی

(لفظاً) گھون٘ٹ کا عمل

جُرْعَہ کَشی

جرعہ کش کا اسم کیفیت، پینا، شراب نوشی

جُرْعَہ خوار

رک : جرعہ نوش۔

جُرْعَہ نوشی

جرعہ نوش کا اسم کیفیت، گھون٘ٹ پینا

جُرْعَۂ عَرْفَاں

(تصوف)

جُرْعَہ جُرْعَہ پینا

رک رک کر پینا، وقفہ لے کر پینا، کبھ

جُرْعَۂ شَرَاب

شراب کا گھونٹ

تَہ جُرْعَہ

تھوڑی سی شراب جو پیالے وغیرہ کی تہ میں رہ جائے، پانی یا کسی اور رقیق شے کے نیچے بیٹھا ہوا میل، تلچھٹ

لا جُرْعَہ

ایک گھونٹ میں پانی پی جانا جو پیالہ میں ہو یعنی دم نہ لینا پھرسب ایک بارگی پی جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُوکھے ساوَن، رُوکھے بھادوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُوکھے ساوَن، رُوکھے بھادوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone