تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُوئی جَہاں نَہ جائے وَہاں بھالا گُھسیڑتے ہیں" کے متعقلہ نتائج

پیچِش

ایک قسم کی بیماری جس میں مڑوڑ ہوکر پیخانے کے ساتھ آن٘و آتی ہے

پیچِشی

پیچش (رک) سے منسوب.

پیچِش کَرْنا

الجھنا، جھگڑنا

خَرِیفی پیچِش

موسمی تبدیلی کے سبب پیٹ کا مرض جو پیچش کو صُورت اِختیار کر لے

اردو، انگلش اور ہندی میں سُوئی جَہاں نَہ جائے وَہاں بھالا گُھسیڑتے ہیں کے معانیدیکھیے

سُوئی جَہاں نَہ جائے وَہاں بھالا گُھسیڑتے ہیں

suu.ii jahaa.n na jaa.e vahaa.n bhaalaa ghuse.Dte hai.nसूई जहाँ न जाए वहाँ भाला घुसेड़ते हैं

نیز : جَہاں نَہ جائے سُوئی وَہاں بھالا گُھسیڑتے ہیں, سُوئی جَہاں نَہ جائے وَہاں سُوا گُھسیڑتے ہیں

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سُوئی جَہاں نَہ جائے وَہاں بھالا گُھسیڑتے ہیں کے اردو معانی

  • جہاں تھوڑی چیز کی گنجائش نہیں وہاں زیادہ ڈالتے ہیں
  • جو کام ہو نہیں سکتا اسے زبردستی کرنا

Urdu meaning of suu.ii jahaa.n na jaa.e vahaa.n bhaalaa ghuse.Dte hai.n

  • Roman
  • Urdu

  • jahaa.n tho.Dii chiiz kii gunjaa.ish nahii.n vahaa.n zyaadaa Daalte hai.n
  • jo kaam ho nahii.n saktaa use zabardastii karnaa

सूई जहाँ न जाए वहाँ भाला घुसेड़ते हैं के हिंदी अर्थ

  • जहाँ थोड़ी चीज़ की संभावना नहीं वहाँ अधिक डालते हैं
  • जो काम हो नहीं सकता उसे ज़बर्दस्ती करना

    विशेष सूआ= बड़ी मोटी सुई, सूजा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پیچِش

ایک قسم کی بیماری جس میں مڑوڑ ہوکر پیخانے کے ساتھ آن٘و آتی ہے

پیچِشی

پیچش (رک) سے منسوب.

پیچِش کَرْنا

الجھنا، جھگڑنا

خَرِیفی پیچِش

موسمی تبدیلی کے سبب پیٹ کا مرض جو پیچش کو صُورت اِختیار کر لے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُوئی جَہاں نَہ جائے وَہاں بھالا گُھسیڑتے ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُوئی جَہاں نَہ جائے وَہاں بھالا گُھسیڑتے ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone