تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سوفِسْطا" کے متعقلہ نتائج

سوفِسْطائی

وہ فلسفی یا فلسفیوں کا گروہ، جس کے اصول کی بنیاد وہم پر ہے اور حقائق کو بالکل نہیں جانتا، غلط استدلال کرنے والا، یاغلط دلیل سے دھوکا دینے والا شخص

سَفْسِطَہ

باطل اِستدلال ، وہ اِستدلال جس کی بنیاد مغالطے پر ہو ، مغالطہ ، بے بنیاد .

سافِسْطائی

(کنایہً) بہکانے والا ، مغالطے میں ڈالنے والا ، دلیل ماہر.

سوفِسْطا

جرح یا بحث کا ایسا طریقہ جس میں دلائل بظاہر دُرست مگر حقیقت میں نامعقول اور گُمراہ کُن ہوں نیز ایسے دلائل اِستعمال کرنے کا فن، غلط استدلال

اردو، انگلش اور ہندی میں سوفِسْطا کے معانیدیکھیے

سوفِسْطا

suufistaaसूफ़िस्ता

اصل: عربی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

سوفِسْطا کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • جرح یا بحث کا ایسا طریقہ جس میں دلائل بظاہر دُرست مگر حقیقت میں نامعقول اور گُمراہ کُن ہوں نیز ایسے دلائل اِستعمال کرنے کا فن، غلط استدلال

Urdu meaning of suufistaa

  • Roman
  • Urdu

  • jarah ya behas ka a.isaa tariiqa jis me.n dalaayal bazaahir dursat magar haqiiqat me.n naamaaquul aur gumraah kun huu.n niiz a.ise dalaayal istaamaal karne ka fan, Galat istidlaal

English meaning of suufistaa

Noun, Masculine, Singular

  • a way of arguing in which the arguments are seemingly correct but they are actually irrational and misleading, a view in which everything is imaginative,

सूफ़िस्ता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • एक मत जिसमें सारी चीज़ों को कल्पनात्मक समझते हैं, कोई तर्क या विचार जिसमें तर्क सही प्रतीत होते हों लेकिन वास्तव में तर्कहीन और भ्रामक हों

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سوفِسْطائی

وہ فلسفی یا فلسفیوں کا گروہ، جس کے اصول کی بنیاد وہم پر ہے اور حقائق کو بالکل نہیں جانتا، غلط استدلال کرنے والا، یاغلط دلیل سے دھوکا دینے والا شخص

سَفْسِطَہ

باطل اِستدلال ، وہ اِستدلال جس کی بنیاد مغالطے پر ہو ، مغالطہ ، بے بنیاد .

سافِسْطائی

(کنایہً) بہکانے والا ، مغالطے میں ڈالنے والا ، دلیل ماہر.

سوفِسْطا

جرح یا بحث کا ایسا طریقہ جس میں دلائل بظاہر دُرست مگر حقیقت میں نامعقول اور گُمراہ کُن ہوں نیز ایسے دلائل اِستعمال کرنے کا فن، غلط استدلال

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سوفِسْطا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سوفِسْطا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone