Search results

Saved words

Showing results for "stilton"

stilton

ایک طرح کا تیز اور چکنا پنیر جس میں اکثر نیلے لہریے ہوتے ہیں ، پہلی لیسٹر شائر کے بعض علاقوں میں تیار ہوتا تھا اور اسٹلٹن کے جو اب کیمبرج شائر میں ہے، ایک مسافر خانے میں مسافروں کے ہاتھ فروخت ہوتا تھا ۔.

stillson

ایک بڑی سنسی جس کے دانت بڑھنے سے کستے جاتے ہیں [ انگریز موجد D. C. Stillson م ۱۸۹۹ کے نام پر] ۔.

stiletto

دبیز پھل کا چھوٹا خنجر ، جمدھر ۔.

stillborn

مردہ پیدا ہونے والا (بچہ) ۔.

stilted

(ادبی انداز کے متعلق) خشک ، اٹکتا کھٹکتا، غیر فطری ، مصنوعی ۔.

stilt

چوبی پایا ، پائے چوب ، پیر بانسا ، گوڑی ، لکڑی کے پایوں کی جوڑی مع پائدان جن پر پاؤں رکھ کر زمین سے اوپر اوپر چلا جاسکتا ہے ۔.

stolon

نباتیات: لمبی بیل جو جگہ جگہ زمین سے لگ کر نئی جڑ پکڑلے ۔.

stallion

نر گھوڑا

steelpen

لوہے کی قلم

Urdu words for stilton

stilton

stilton के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • असटलटन
  • लेस्टर शाइर इंग्लिस्तान का सफ़ैद और मुर्ग़न पनीर जो बहुत पसंद किया जाता है, पहले चूँकि ये सटलटन में तैय्यार होता था इस लिए इसी नाम से मारूफ़ हुआ

stilton کے اردو معانی

اسم

  • اسٹلٹن
  • لیسٹر شائر انگلستان کا سفید اور مرغن پنیر جو بہت پسند کیا جاتا ہے، پہلے چونکہ یہ سٹلٹن میں تیار ہوتا تھا اس لیے اسی نام سے معروف ہوا

Related searched words

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (stilton)

Name

Email

Comment

stilton

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone