Search results

Saved words

Showing results for "steam"

steam

bhaap

steamy

بھاپ سے بھرا ہوا؛ بھاپ جیسا ۔.

steam hammer

بھاپ سے چلنے والا مشینی ہتھوڑا، دھمّس۔.

steam tug

دخانی جہاز جو جہازوں وغیرہ کو کھینچ کر لے جاتا ہے۔.

steam-tight

جس میں بھاپ نہ گھس سکے، بھاپ روک ۔.

steam-jacket

استوانے کے گردا گرد بھاپ کے لیے خانہ ۔.

steam boiler

بھاپ کے انجن کی ٹنکی یا جوش دان جس میں پانی بھرا جاتا ہے۔.

steam-heat

بھاپ سے پیدا ہونے والی حرارت، خصوصاً مرکزی گرماؤ کے نظام میں ۔.

steam bath

بھاپ گھر، گرم حمام جس میں بھاپ سے پہلے پسینہ بہایا جائے۔.

steam age

وہ دور جب بھاپ کے انجنوں کا رواج ہوا۔.

steam train

بھاپ کے انجن سے چلنے والی ریل گاڑی ۔.

steam boat

بھاپ سے چلنے والی کشتی، اگن بوٹ ۔.

steam power

بھاپ سے حاصل ہونے والی مشینی توانائی۔.

steam gauge

انجن کے جوش دان کے ساتھ لگا ہوا دباؤ جانچنے کا آلہ، فشار پیما ۔.

steam organ

نمائشوں وغیرہ کے میدانی طائفے کا ایک نرسل یا نلکیاں استعمال کرنے والا ارغنوں جو بھاپ سے چلتا اور کلید تختے سے یا سوراخ دار کارڈوں کے ذریعے کام کرتا ہے۔.

Urdu words for steam

steam

stiːm

steam के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • भाप
  • बुख़ारात
  • दुख़ान
  • तबख़ीर
  • बुख़ाराती या गैस की हालत जिस में पानी, हरारत और दबाओ के बाअज़ हालात में तबदील हो जाता है
  • पानी को 212 दर्जे फ़ौरन हाईट पर गर्म करने से बुख़ारात में तबदीली
  • (बोल चाल) तवानाई

steam کے اردو معانی

  • بھاپ
  • بخارات
  • دخان
  • تبخیر
  • بخاراتی یا گیس کی حالت جس میں پانی، حرارت اور دباؤ کے بعض حالات میں تبدیل ہو جاتا ہے
  • پانی کو 212 درجے فارن ہائیٹ پر گرم کرنے سے بخارات میں تبدیلی
  • (بول چال) توانائی

Related searched words

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (steam)

Name

Email

Comment

steam

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone