Search results

Saved words

Showing results for "sphinx"

sphinx

(Sphinx) (یونانی صنمیات میں)Thebes کا ایک پردار عفریت جس کا سر عورت کا اور جسم شیر کا بتایا جاتا ہے، جس کی پہیلی ایڈی پس نے بوجھ لی اور اُس نے بالآخرخودکشی کرلی۔.

sphinx moth

safiina

boat, vessel, ship

safina

جسم شتر کا وہ حصہ جو زمین سے رگڑا جائے مثل زانو و سینہ وغیرہ

shinaa

swimming

shinaas

knowing, acquainted with, intelligence, explanation, notification, identity, knowledge

nau-shinaa

وہ جس نے نئی نئی تیراکی سیکھی ہو ، تیراکی میں ناتجربہ کار ، نو سکھ ، نو آموز ۔

saahin

بہادر ، دلیر ، شجیع.

saafin

the saphena vein, running from the inner ankle to the great toe

safiina-e-hastii

(Figurative) life, fleeting life

safiina-e-dariyaa

a sea-faring ship

shinaa-paa

(حیوانیات) جھینگے وغیرہ کے وہ اعضا جو تیراکی میں مدد دیتے ہیں

ijraa-e-safiina

طلبی کا حکم، گواہ کے نام طلبی کے لئے سمن جاری کرنا

shiin-qaaf durust honaa

صوت و تلفظ درست ہونا ، حروف کا صحیح مخرج کے ساتھ ادا ہونا ، بول چال کا روز مرّہ کے مطابق ہونا.

'ilm-e-safiina

knowledge obtained through books

Urdu words for sphinx

sphinx

sphinx के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (उमूमन बड़े S से) (यूनानी, असातीरी) मैमून
  • नर सिंह
  • यूनानी देवमाला के मुताबिक़ एक इफ़रीयत जिस का सर औरत का होता है, धड़ शेर या कुत्ते का और वो परदार होता है, ये थीबीज़ के क़रीब से गुज़रने वालों मुसाफ़िरों से पहेली बोझता था और जो उसे बूझने में नाकाम रहते उन को मार देता था
  • कोई इस किस्म की शैय या शख़्सियत जो लोगों के आगे मुश्किल मसाइल पैदा करे या पुरासरार हो
  • (मसरयात) अबु-अल-होल
  • एक क़ियासी जानवर जिस का सर इंसान, मेंढे या बाज़ का होता है और धड़ शेर का
  • (बड़े S से) ग़ज़ा के एहराम के क़रीब इस किस्म का देव हैकल मुजस्समा
  • (हशरयात) सय्याद परवाने
  • बाज़ परवाने

sphinx کے اردو معانی

اسم

  • (عموماً بڑے S سے) (یونانی، اساطیری) میمون
  • نرسنگھ
  • یونانی دیومالا کے مطابق ایک عفریت جس کا سر عورت کا ہوتا ہے، دھڑ شیر یا کتے کا اور وہ پردار ہوتا ہے، یہ تھیبیز کے قریب سے گزرنے والوں مسافروں سے پہیلی بوجھتا تھا اور جو اسے بوجھنے میں ناکام رہتے ان کو مار دیتا تھا
  • کوئی اس قسم کی شے یا شخصیت جو لوگوں کے آگے مشکل مسائل پیدا کرے یا پُراسرار ہو
  • (مصریات) ابوالہول
  • ایک قیاسی جانور جس کا سر انسان، مینڈھے یا باز کا ہوتا ہے اور دھڑ شیر کا
  • (بڑے S سے) غزہ کے اہرام کے قریب اس قسم کا دیو ہیکل مجسمہ
  • (حشریات) صیاد پروانه
  • باز پروانه

Related searched words

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (sphinx)

Name

Email

Comment

sphinx

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone