Search results

Saved words

Showing results for "spectrum"

spectrum

طیف، رنگوں کی پٹی جیسی کہ قوس قزح میں نظر آتی ہے اور روشنی کے اجزا کے اپنے اپنے طول موج کے مطابق انشقاق یا بکھرنے سے پیدا ہوتی ہے۔.

spectrum analyser

اہتزاز اور تھراہٹ کا تجزیہ کا ر آلہ خصوصاً آواز کو اجزا میں تقسیم کرنے والا؛ طیفی تجزیہ کار۔.

ocular spectrum

رک معنی ۶۔.

electromagnetic spectrum

broad-spectrum

spectre

'ifriit

spectra

کی جمع ۔.

speculum-metal

تانبے اور ٹین یا رانگ کا بھرت خصوصاً جو پہلے دوربینوں میں استعمال ہوتا تھا۔.

speculum

جراحت: اعضاء جسمانی کو معائنے کے لیے پھیلاکر دکھانے والاآلہ۔.

spectral

(الف) بھوتوں سے متعلق (ب) بھوتیا، بھوت جیسا۔.

spectral analysis

طیف نگار کے ذریعے کیمیائی تجزیہ۔.

Urdu words for spectrum

spectrum

ˈspek.trəm

spectrum के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • असतमरा
  • मसलसला
  • (तबीअयात, कीमिया) तीफ़
  • इशआई मौज की हैयतों की तक़सीम या शुआ रेज़ि की शिद्दत का एक बस्री ख़ाके की सूरत में इज़हार या स्क्रीन पर नुमा यश जबकि उस की किसी ख़ासीयत मसना ताद्दुद, कमी्यत या तवानाई में तग़य्युर पैदा किया जा रहा हो
  • ताद्दुदों का वसीअ सिलसिला या बंद जिन की मुश्तर्क खासियतें हूँ मसना मसमवईत, रवैय्यत या बरक़नातीसीत ख़ुसूसन रंगीन ख़ुतूत या धारियां जिन की तशकील उस वक़्त होती है जब किसी रोशन वजूद या ताबां गैस से कोई नूरी शुआ किसी मंशूर में से गुज़र कर मुंतशिर होती है या इनकिसारी जाली से इस का ए
  • रंगों का वो सिलसिला जो दर्जा बदरजा सुर्ख़, नारंजी, ज़र्द, सबज़, नीला, ऊदा और बनफ़्शी सूरत इख़तियार कर जाता है जब सफ़ैद रोशनी का किसी मंशूर में से गुज़र होता है
  • किसी आले का इंदिराज करदा नमूना जिस की तशकील उस वक़्त होती है जब मुक़र्ररा कमीयत के जर्रात को तिब्बी तौर पर मुशाबेह कमीयत के जर्रात से अलग किया जाता है जैसा कि हम जाऊं के तजज़िये में होता है
  • (रियाज़ी) मैट्रिक्स की एक ख़ासीयत जो इस में शामिल किए गए क़ियासी मतग़ीरा से हासिल होने वाली मुसावात की तमाम क़ीमतों के सीट (set) के बराबर होती है

spectrum کے اردو معانی

اسم

  • استمرہ
  • مسلسلہ
  • (طبیعیات، کیمیا) طیف
  • اشعاعی موج کی ہیئتوں کی تقسیم یا شعاع ریزی کی شدت کا ایک بصری خاکے کی صورت میں اظہار یا سکرین پر نمایش جبکہ اس کی کسی خاصیت مثلًا تعدد، کمیّت یا توانائی میں تغیر پیدا کیا جا رہا ہو
  • تعدّدوں کا وسیع سلسلہ یا بند جن کی مشترک خاصیتیں ہوں مثلًا مسموعیت، رویت یا برقناطیسیت خصوصاً رنگین خطوط یا دھاریاں جن کی تشکیل اس وقت ہوتی ہے جب کسی روشن وجود یا تاباں گیس سے کوئی نوری شعاع کسی منشور میں سے گزر کر منتشر ہوتی ہے یا انکساری جالی سے اس کا ا
  • رنگوں کا وہ سلسلہ جو درجہ بدرجہ سرخ، نارنجی، زرد، سبز، نیلا، اودا اور بنفشی صورت اختیار کر جاتا ہے جب سفید روشنی کا کسی منشور میں سے گزر ہوتا ہے
  • کسی آلے کا اندراج کردہ نمونہ جس کی تشکیل اس وقت ہوتی ہے جب مقررہ کمیت کے ذرات کو طبعی طور پر مشابہ کمیت کے ذرات سے الگ کیا جاتا ہے جیسا کہ ہم جاؤں کے تجزیے میں ہوتا ہے
  • (ریاضی) میٹرکس کی ایک خاصیت جو اس میں شامل کیے گئے قیاسی متغیرہ سے حاصل ہونے والی مساوات کی تمام قیمتوں کے سیٹ (set) کے برابر ہوتی ہے

Related searched words

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (spectrum)

Name

Email

Comment

spectrum

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone