تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سونا جانے کَسے اَور آدمی جانے بَسے" کے متعقلہ نتائج

کَسا جانا

تنا ہوا ہونا، کسی چیز کا چست باندھا جانا، دبا ہوا ہونا

نَمْدا کَسا جانا

رک : نمدا باندھنا جو زیادہ مستعمل ہے۔

بےدرَدْ قَصائی کیا جانے پِیر پَرائی

سخت دل آدمی دوسرے کی تلیف محسوس نہیں کرسکتا

آدْمی جانے بَسے سونا جانے کَسے

آدمی کی اچھائی برائی اس کے امتحان سے معلوم ہوتی ہے جس طرح سونے کا کھرا کھوٹا کسوٹی پر کسے جانے سے معلوم ہو جاتا ہے

سونا جانے کَسے آدمی جانے بَسے

man is known by association and gold is known by touchstone, fact is known only after first-hand experience

سونا جانے کَسے اَور آدمی جانے بَسے

سونے کی پہچان کسوٹی پر پرکھنے سے اور آدمی کی پہچان پاس رہنے سے ہوتی ہے ؛ حقیقت تجربے ہی سے معلوم ہوتی ہے، کھوٹے کھرے کا پرکھنے سے پتہ چلتا ہے.

کِسی کَرْوَٹ بَیٹْھ جانا

کسی بات کا کوئی نہ کوئی فیصلہ ہوجانا ، آخری نتیجے تک پہنچنا.

کِسی ایک کَرْوَٹ بَیٹھ جانا

معاملہ ایک طرف ہوجانا ، مسئلہ حل ہوجانا

کِسی پو سے دِل اُتَر جانا

بد دل ہونا

کِسی کے مُقابِل ہو جانا

مقابلے کے لیے سامنے آ جانا ، کسی کا مقابلہ کرنے کے لیے سامنے آ جانا ، آمادۂ جنگ ہو جانا

کِسی پَر جان جانا

کسی پر فریفتہ ہونا ، کسی پر عاشق و مفتون ہونا

کِسی سے کُھل جانا

کسی سے نہایت بے تکلّف اور بے حجاب ہوجانا ، کسی سے شرم و لحاظ اٹھا دینا

کِسی کی بات پَر جانا

کسی کی بات کا یقین کرنا ، کسی کی بات کو صحیح مان لینا ، کسی کی بات کا خیال کرنا.

کِسی کی خَبَر کو جانا

عیادت کو آنا ، بیمار پُرسی کو آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سونا جانے کَسے اَور آدمی جانے بَسے کے معانیدیکھیے

سونا جانے کَسے اَور آدمی جانے بَسے

sonaa jaane kase aur aadmii jaane baseसोना जाने कसे और आदमी जाने बसे

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سونا جانے کَسے اَور آدمی جانے بَسے کے اردو معانی

  • سونے کی پہچان کسوٹی پر پرکھنے سے اور آدمی کی پہچان پاس رہنے سے ہوتی ہے ؛ حقیقت تجربے ہی سے معلوم ہوتی ہے، کھوٹے کھرے کا پرکھنے سے پتہ چلتا ہے.

Urdu meaning of sonaa jaane kase aur aadmii jaane base

  • Roman
  • Urdu

  • sone kii pahchaan kasauTii par parakhne se aur aadamii kii pahchaan paas rahne se hotii hai ; haqiiqat tajurbe hii se maaluum hotii hai, khoTe khare ka parakhne se pata chaltaa hai

सोना जाने कसे और आदमी जाने बसे के हिंदी अर्थ

  • सोने की पहचान कसौटी पर परखने से और आदमी की पहचान पास रहने से होती है, सत्य तो अनुभव से ही जाना जाता है, खोटे खरे का परखने से पता चलता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَسا جانا

تنا ہوا ہونا، کسی چیز کا چست باندھا جانا، دبا ہوا ہونا

نَمْدا کَسا جانا

رک : نمدا باندھنا جو زیادہ مستعمل ہے۔

بےدرَدْ قَصائی کیا جانے پِیر پَرائی

سخت دل آدمی دوسرے کی تلیف محسوس نہیں کرسکتا

آدْمی جانے بَسے سونا جانے کَسے

آدمی کی اچھائی برائی اس کے امتحان سے معلوم ہوتی ہے جس طرح سونے کا کھرا کھوٹا کسوٹی پر کسے جانے سے معلوم ہو جاتا ہے

سونا جانے کَسے آدمی جانے بَسے

man is known by association and gold is known by touchstone, fact is known only after first-hand experience

سونا جانے کَسے اَور آدمی جانے بَسے

سونے کی پہچان کسوٹی پر پرکھنے سے اور آدمی کی پہچان پاس رہنے سے ہوتی ہے ؛ حقیقت تجربے ہی سے معلوم ہوتی ہے، کھوٹے کھرے کا پرکھنے سے پتہ چلتا ہے.

کِسی کَرْوَٹ بَیٹْھ جانا

کسی بات کا کوئی نہ کوئی فیصلہ ہوجانا ، آخری نتیجے تک پہنچنا.

کِسی ایک کَرْوَٹ بَیٹھ جانا

معاملہ ایک طرف ہوجانا ، مسئلہ حل ہوجانا

کِسی پو سے دِل اُتَر جانا

بد دل ہونا

کِسی کے مُقابِل ہو جانا

مقابلے کے لیے سامنے آ جانا ، کسی کا مقابلہ کرنے کے لیے سامنے آ جانا ، آمادۂ جنگ ہو جانا

کِسی پَر جان جانا

کسی پر فریفتہ ہونا ، کسی پر عاشق و مفتون ہونا

کِسی سے کُھل جانا

کسی سے نہایت بے تکلّف اور بے حجاب ہوجانا ، کسی سے شرم و لحاظ اٹھا دینا

کِسی کی بات پَر جانا

کسی کی بات کا یقین کرنا ، کسی کی بات کو صحیح مان لینا ، کسی کی بات کا خیال کرنا.

کِسی کی خَبَر کو جانا

عیادت کو آنا ، بیمار پُرسی کو آنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سونا جانے کَسے اَور آدمی جانے بَسے)

نام

ای-میل

تبصرہ

سونا جانے کَسے اَور آدمی جانے بَسے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone