Search results
Saved words
Showing results for "solution"
Urdu words for solution
solution के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- महलूल
- सलोशन
- हल
- हल करने, पेचीदगी दूर करने या वज़ाहत करने का अमल
- वज़ाहत या जवाब
- किसी गुत्थी को सुलझाने का तरीक़ा
- नतीजे तक रसाई
- गिरह कुशाई का अमल या गिरह खुल जाने की हालत
- (कीमिया) ठोस, माए या गैस में से किसी एक की किसी माए से आमेज़िश या शाज़न, गैस या ठोस से आमेज़िश, इस आमेज़िश से तैय्यार शूदा मुरक्कब
- (तिब्ब) बोहरान या मर्ज़ के इंतिहा को पहुंचने पा ख़त्म होने की हालत
- हड्डी टूटने या ज़ख़म आने से पैदा होने वाली शिकस्तगी या एक दूसरे से अलैहदगी
- (क़ानून) क़र्ज़ या तक़ाज़े का तसफ़ीया
solution کے اردو معانی
- محلول
- سلوشن
- حل
- حل کرنے، پیچیدگی دور کرنے یا وضاحت کرنے کا عمل
- وضاحت یا جواب
- کسی گتھی کو سلجھانے کا طریقہ
- نتیجے تک رسائی
- گرہ کشائی کا عمل یا گرہ کھل جانے کی حالت
- (کیمیا) ٹھوس، مائع یا گیس میں سے کسی ایک کی کسی مائع سے آمیزش یا شاذاً، گیس یا ٹھوس سے آمیزش، اس آمیزش سے تیار شدہ مرکب
- (طب) بحران یا مرض کے انتہا کو پہنچنے پاختم ہونے کی حالت
- ہڈی ٹوٹنے یا زخم آنے سے پیدا ہونے والی شکستگی یا ایک دوسرے سے علیحدگی
- (قانون) قرض یا تقاضے کا تصفیہ
Related searched words
sultaan-ul-ashjaar
سرس ، ایک درخت جس کی اُونْچائی ۴۰ سے ۶۰ فٹ کی ہوتی ہے تنہ چھوٹا ، چھال آدھ اِنچ موٹی پتّے چوڑے اور پُھول سفید خوشبودار ہوتا ہے.
sultaan-ul-azkaar
خدا تعالیٰ کا ذکر (زبان و دل سے سبحان اللہ الحمد اللہ ، اللہ اکبر لا الہ اللہ یا دوسرے الفاظ کہنا) ، تمام ذکروں سے بہتر.
sultaan-muhra
ایک قسم کا کالے رنْگ کا چمکدار پتّھر جس کی سطح چکنی ہوتی ہے ، اس پتّھر کو زیورات میں اِستعمال کرتے ہیں ، صندلِ حدیدی.
sultaana-champaa
ایک پھول نیز اس کا درخت اس کی لکڑی بہت کارآمد سمجھی جاتی ہے (لاط : Calophyllum Inophyllum).
sultaana-champa
ایک پھول نیز اس کا درخت اس کی لکڑی بہت کارآمد سمجھی جاتی ہے (لاط : Calophyllum Inophyllum).
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (solution)
solution
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone